تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ روک دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

ہاتھ کا دینا بَیر بَسانا

قرض دینا دشمنی مول لینا ہے

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

ہاتھ ہاتھ میں دینا

ہاتھ میں ہاتھ تھمانا ؛ مراد : سپرد کرنا ، کسی کو کسی کے حوالے کرنا ؛ ذمّے لگانا ۔

ہاتھ کھول دینا

(مجازاً) دل کھول کر خرچ کرنا ، سخاوت کرنا ، دریا دلی کرنا ۔

ہاتھ تو دینا

۔دوسرے کے ہاتھ کو شکستہ کردینا۔؎

ہاتھ جَما دینا

ہاتھ جڑنا ؛ تھپڑ رسید کرنا

ہاتھ کاٹ دینا

ہاتھ قلم کر دینا، ہاتھ کاٹنے کی سزا دینا

ہاتھ بیْچ دینا

کسی کو کوئی چیز فروخت کر دینا (بالعموم ’’کے ‘‘ کے ساتھ مستعمل) ۔

ہاتھ خالی دینا

حریف کی ضرب کو اپنے اوپر پڑنے نہ دینا، دشمن کا وار رد کر دینا

ہاتھ سے دینا

بخشنا، عنایت کرنا، عطا کرنا

ہاتھ میں دینا

ہاتھ میں پکڑانا ، ہاتھ میں تھمانا ؛ ہاتھ پر رکھنا

ہاتھ دینا

ہاتھ پکڑانا ، ہاتھ تھمانا، ہاتھ میں ہاتھ دینا

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

ہاتھ پَیر پُھلا دینا

رک : ہاتھ پاؤں پھلا دینا ۔

ہاتھ پَیر ڈال دینا

حوصلہ چھوڑ دینا ، ہمت ہار دینا ۔

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

پاس نہ آنے دینا ، عورت کا مرد کو پاس نہ آنے دینا ، چھونے نہ دینا ؛ مراد : ہم بستر نہ ہونے دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہ دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُوجھائی نَہ دینا

بہت اندھیرا ہونا ؛ انتہائی تاریکی ہونا ۔

ہاتھ مُن٘ہ پَہ رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

ہاتھ بانْدھ دینا

بے اختیار کر دینا ، بے بس کر دینا ۔

ہاتھ سے نہ دینا

ہاتھ سے نہ چھوڑنا، ہاتھ سے نہ کھونا، قابو سے نہ نکلنے دینا

ہاتھ سے جانے دینا

چھوڑ دینا، ترک کرنا، آزاد کرنا، تعلق نہ رکھنا

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

ہاتھ سے تال دینا

ایک ہاتھ سے تالی بجانا.

ہاتھ مُن٘ہ پَر رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

ہاتھ نَہ دَھرنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

ہاتھ توڑ دینا

ہاتھ شکستہ کر دینا ، ہاتھ کی ہڈی توڑنا ، (سزا کے طور پر) ہاتھ کو بیکار کر دینا ، عضو معطل بنا دینا نیز حلیہ بگاڑ دینا۔

ہاتھ پھیْڑ دینا

قرض دینا

ہاتھ اُڑا دینا

(تلوار وغیرہ سے) ہاتھ کاٹنا ، ہاتھ قطع کرنا

ہاتھ جھاڑ دینا

ہاتھ مار دینا ۔

ہاتھ پَکڑا دینا

۔ ۱۔کسی کو حفاظت میں دے دینا۲۔ شادی کردینا۔کسی عورت کی(دیائے صادقہ) میری صلاح مانو توآنکھ بند کرکے صادقہ کا ہاتھ پکڑادوں پھر ایسی جگہ نہیں ملے گی۔

ہاتھ جَڑ دینا

تھپڑ مارنا ؛ دھپ رسید کرنا ، ہاتھ مارنا

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

ہاتھ میں ٹِھیکرا دینا

مفلس بنا دینا، بھیک منگوا دینا، گدا بنا دینا

باگ ہاتھ میں دینا

(کوئی کام ، کسی کو) سونْپ دینا ، سیاہ و سفید کا ملک بنا دینا (کسی امر کا).

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا

۔مغلوب کرلینا۔

سَر پَر ہاتھ پھیرْ دینا

فریب سے یا بزور سب لے لینا

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

ہاتھ میں ہاتھ دینا

ایک دوسرے کو ہاتھ پکڑانا، ہاتھ میں ہاتھ تھمانا

اُلٹا ہاتھ دینا

ہاتھ پاؤں ڈال دینا

ہمت ہارنا ، حوصلہ ہارنا ؛ دفاع کی سکت باقی نہ رپنا ؛ مایوس ہو جانا ، نا امید ہو جانا.

ہاتھ سے سِپَر ڈال دینا

ہارمان جانا ، شکست قبول کرنا ؛ عاجزی اختیار کرنا ۔

ہاتھ نَہِیں دَھرنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

ہاتھ گَردَن میں دینا

گردن پکڑنا نیز گردن میں ہاتھ حمائل کرنا ؛ پیار کرنا ، محبت ظاہر کرنا .

ہاتھ میں دے دینا

ہاتھ میں پکڑانا ، ہاتھ میں تھمانا ؛ ہاتھ پر رکھنا

ہاتھ ٹُھڈّی میں دینا

رک : ہاتھ ٹھڈی میں ڈالنا .

ہاتھ سے قَلَم رَکھ دینا

لکھنے سے باز آنا ، لکھنا ختم کرنا نیز چھوڑ دینا؛ ختم کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ روک دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ روک دینا

haath rok denaaहाथ रोक देना

محاورہ

ہاتھ روک دینا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाथ रोक देना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथ रोक लेना , किसी काम से बाज़ रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ روک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ روک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words