تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روک لَگا رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

روک لَگا رَکْھنا

پابندی عائد کرنا.

تار لَگا نَہ رَکْھنا

تسمہ لگا نہ چھوڑنا ؛ کسر باقی نہ رکھنا ، (مجازاََ) کوئی تعلق باقی نہ رکھنا .

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

کَوڑی کَفَن کو لَگا نَہ رَکْھنا

بے دریغ خرچ کرنا، اندھا دھند خرچ کرنا یا دولت لٹانا.

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

لَگا لَگا رَہنا

مسلسل جاری رہنا.

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

مُن٘ہ لَگا

۔ صفت۔ مذکر۔ مونث کے لئے مفنھ لگی۔ سر چڑھا۔ (محصنات) سب میں زیادہ مُنھ لگی وہ تھی جو اس طرح کی باتیں خوب تصنیف کرسکتی تھی۔ ؎

لَگا رَہنا

ساتھ رہنا ، ہمراہ رہنا ، پیچھے پیچھے رہنا.

لَگا ہوا

ملا ہوا ؛ پاس ، قریب ، متّصل.

لَہُو مُن٘ھ لَگا

جیسے خون کا چسکا پڑ گیا ہو ، خونخوار ، خونی .

آن٘کھ لَگا

وہ مرد جس سے عورت نے خود آشنائی کی ہو، عورت کا آشنا

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

پَن٘بَہ رَکْھنا

پھایا رکھنا، (مجازاً) آگ لگانا.

مُن٘ہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

جِی لَگا ہونا

کسی بات کی فکر ہونا

کَھٹْکا لَگا ہونا

دل میں اندیشہ ہونا، خوف غالب ہونا

لَگا لِپٹا ہُوا

مشغول ، مصروف .

میلا لَگا رَہنا

مجمع ہونا (سلسلے کے ساتھ) ہجوم کا آنا جانا، ہر وقت بھیڑ بھاڑ ہونا (عموماً سا کے ساتھ مستعمل)

لَگا لِپٹا رَہنا

۔(عو) کسی کام میں کمال مشغول کے واسطے مستعمل ہے۔ (ابن الوقت) مالی صرف نوکری کے ڈر سے نہیں بلکہ اپنے شوق سے بھی کام لگے لپٹے رہتے ہیں۔

پیٹ لَگا ہونا

کھانا پینا یعنی انسان کو زندگی کی بنیادی ضروریات کی احتیاج ہونا.

بُھوت لَگا ہے

دیوانہ ہوگیا ہے، پاگل ہوچکا ہے

میلَہ لَگا ہونا

رک: میلا لگا ہونا.

ہُجُوم لَگا رَہنا

بھیڑ رہنا ، بہت لوگوں کا ایک جگہ اکٹھا ہو جانا ۔

جی لَگا رَہنا

متفکّر یا مترددّ ہونا ،مستقل طور پر کسی طرف متوجہ رہنا، کسی کام یا بات میں جی لگا رہنا.

کَھٹْکا لَگا رَہنا

فکر و تشویش رہنا ، اندیشہ رہنا ، دھڑکا لگا رہنا.

لَگا ہی تار

لگاتار ، مسلسل .

ہاتھ لَگا لینا

تیرنے میں ہاتھ چلانا ، پانی میں ہاتھ مارنا نیز کشتی چلاتے ہوئے ہاتھ چلانا ، چپو چلانا ۔

رَمْنہ لَگا ہونا

(عور) کسی مقام پر لوگوں کی ہر وقت آمد و رفت رہنا

پیٹ لَگا رَہْنا

کھانا پینا یعنی انسان کو زندگی کی بنیادی ضروریات کی احتیاج ہونا.

میلا لَگا ہونا

اکٹھا ہونا، مجمع ہونا، لوگوں کا اکٹھا ہونا، لوگوں کا سیر و تماشا کے لئے جمع ہونا

سوچ لَگا ہونا

فکر کرنا

سَتْگا لَگا ہونا

کوئی نہ کوئی کمی رہ جانا .

تَسْمَہ لَگا رَہنا

۔کسر باقی رہنا۔ ؎

تَسْمَہ لَگا رَکھنا

(مجازاََ) امید ، ہونا ،رشتہ امید برقرار ہونا۔

لاسا لَگا رَہْنا

۔(کنایۃً) اشتیاق رہنا۔ ؎

تَسْمَہ لَگا ہونا

رک تسمہ لگا رہنا ۔

ڈَھرّا لَگا ہونا

عام راستہ بنا ہونا

تُہْمَت لَگا دینا

الزام لگانا، عیب لگادینا، بہتان لگا دینا

یِہ پَھل لَگا

اس کا یہ نتیجہ یا انجام ہوا

پَتَہ لَگا دینا

نشان بتا دینا ، خبر دیدنا ، خبر پہن٘چانا .

مُن٘ہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

دِل لَگا ہونا

فکر ہونا، فکر مند رہنا، خیال ہونا، دھیاں لگا ہونا، دل اٹکنا

دِل لَگا رَہْنا

فکر رہنا، دھیان رہنا

غوطَہ لَگا جانا

غائب ہوجانا ، غیر حاضر رہنا ، کچھ دن تک دکھائی نہ دینا

ہَوَّا لَگا ہونا

خوف لگا ہونا ، خوف طاری ہونا ، ڈر ہونا ۔

ہَوا لَگا دینا

کسی علت یا بُرائی میں مبتلا کر دینا ، خراب کر دینا ۔

کِینَہ رَکْھنا

بُغض و عناد رکھنا، بیر رکھنا، دُشمنی رکھنا

گَہْنے رَکْھنا

زیورات کو گرو رکھنا، رہن کرنا، بندھک رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں روک لَگا رَکْھنا کے معانیدیکھیے

روک لَگا رَکْھنا

rok lagaa rakhnaaरोक लगा रखना

روک لَگا رَکْھنا کے اردو معانی

  • پابندی عائد کرنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

रोक लगा रखना के हिंदी अर्थ

  • पाबंदी आइद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روک لَگا رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روک لَگا رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words