تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَنات روک دینا" کے متعقلہ نتائج

قَنات روک دینا

قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

سَرائِچَۂ قَنات

خیمے کا بانس .

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

قَنات کِھین٘چْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

نُزُولی قَناۃ

(حشریات) نر حشریات اور دوسرے جانداروں میں رحم اور خصیۃ الرحم کے درمیان کی نالی جس کے ذریعہ بیضہ انثی خصیۃ الرحم سے نکل کر رحم میں پہنچتا ہے ، قاذف نالی ۔

بَہار دینا

لطف پیدا کرنا، مزہ دینا

نُخاعی قَناۃ

ریڑھ کی نالی ، وہ نالی جس میں حرام مغز اور جھلیاں ہوتی ہیں اور ریڑھ کے مہروں سے تشکیل پاتی ہے جو محرابی شکل کے ہوتے ہیں ۔

دُوہائی دینا

داد خواہی کرنا، پناہ مانگنا، مدد طلب کرنا

دینا نہ لینا

کوئی سروکار نہیں، ناحق، بے فائدہ، مفُت، فضول

تُک٘مَہ دینا

گھنڈی حلقے میں پھن٘سا کر اس حصے کو بند کر دینا جس پر تکمہ لگا ہوا ، بٹن بند کرنا لگانا .

طَمان٘چَہ دینا

تھپّڑ مارنا ، لپّڑ مارنا.

ہُن٘کار دینا

آواز دینا ، غرانا ، دھاڑنا ، زور سے چیخنا

مُن٘ہ دینا

اقرار کرنا ، عہد کرنا

ہاتھ کا دینا بَیر بَسانا

قرض دینا دشمنی مول لینا ہے

عُہ٘دَہ دینا

کوئی خدمت کسی کے لیے نامزد کرنا ، کوئی منصب دینا

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

بَہا دینا

چلتے پانی میں چھوڑ دینا، پانی کی رو میں ڈالنا، جاری کرنا

بَہکا دینا

راستہ بھلانا، غلط راستے پر لگانا

ٹھوکَہ دینا

آہستہ آہستہ مارنا

رِہا دینا

آزادی دینا ، چھٹکارا یا نجات دینا.

مِہنا دینا

طعنہ دینا ، طنز کرنا ۔

ہُول دینا

(کنایۃً) اشتعال دینا ، کسی کو کسی کماکے لیے اشتعاق دے کر آمادہ کرنا

ہارَن دینا

گاڑی وغیرہ کا ہارن بجانا نیز متوجہ یا متنبہ کرنا ۔

ہَتھیلی دینا

(بازاری) سہارا دینا، مدد دینا، برے کام کی تکلیف میں سہارا دینا، کمر تھامنا، سر پکڑنا

نِہانا دینا

گائے بھینس کی ٹانگیں دودھ دوہنے کے وقت باندھ دینا تاکہ دودھ آسانی سے نکل آئے ؛ قبضے میں لانا

مُہر دینا

منہ بند رکھنا ، چپ رہنا ۔

ہَگے دینا

خوف کے مارے پاخانہ کر دینا ، نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت ڈرنا

لَہو دینا

فصد کُھلتے وقت رگ سے خون نکلنا، خون بہنا، خون چھوڑنا

چَہْکا دینا

جلا دینا، لوکالگا دینا، سازش پیدا کرنا.

ہات دینا

مدد کرنا (ہاتھ سے) سہارا دینا ؛ دست گیری کرنا

ہاتھ دینا

ہاتھ پکڑانا ، ہاتھ تھمانا، ہاتھ میں ہاتھ دینا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

رُتْبَہ دینا

عِزَّت دینا ، منزلت بخشنا ، سرفراز کرنا ، اعلیٰ درجہ یا مقام دینا .

اِلَہنا دینا

ہِلْگا دینا

لٹکا دینا ؛ رک : ہلگا

مَہر دینا

مہر ادا کرنا ، مہر کی مقررہ رقم منکوحہ کو ادا کرنا ۔

لوہا دینا

استری کرنا ، استری پھیرنا

نَتِیجَہ دینا

نتیجہ نکالنا ، نتیجہ بتانا نیز صلہ دینا ۔

تَکیَہ دینا

سہارا دینا، کسی چیز کے لیے ٹیک لگانا

ہاک دینا

رک : ہانک دینا ۔

ہونے دینا

(جنسی فعل کے بعد) خلاص ہونے دینا ، انزال ہونے دینا ، جھڑنے دینا ، منزل ہونے دینا

پَہْرا دینا

رکھوالی کرنا، پاسبانی کرنا، محافظت کرنا

مُہلَت دینا

موقع دینا، اجازت دینا، رعایت دینا، چھوٹ دینا، فرصت دینا

کَہْلا دینا

کسی کی معرفت پیغام دے دینا ، کہلوا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَنات روک دینا کے معانیدیکھیے

قَنات روک دینا

qanaat rok denaaक़नात रोक देना

قَنات روک دینا کے اردو معانی

  • قنات کھڑی کرنا ، اوتی کھڑی کرنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

क़नात रोक देना के हिंदी अर्थ

  • क़नात खड़ी करना, ऊति खड़ी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَنات روک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَنات روک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words