تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب روک" کے متعقلہ نتائج

آب روک

جس میں پانی نہ رسے، پانی کے رساو کو روکنے والا

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

آب آب ہونا

نرم ہونا

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

زَہْرَہ آب آب ہونا

پِتّا پانی ہونا، بہت زیادہ ڈرنا، بہت زیادہ ہمت پست ہو جانا، حددرجہ خوف زدہ ہونا

آب راہَہ

پانی گزرنے کا راستہ

آب کامَہ

ایک حصہ آکسیجن سے دو حصہ ہا ئیڈ روجن سے مرکب سیال جسے بے رنگ اور بے مزہ کہا جاتا ہے پینے کے علاوہ بہت سی مشروبات میں استعمال ہوتا ہے پیاس بجھانے کے علاوہ دریا ندی یا کنواں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے، پانی

آب خورَہ

مٹی کا کوزہ ، پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، کلّھڑ

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

کُرَّۂ آب

وہ پانی جس نے زمین کو گھیر رکھا ہے، ساری زمین پر پھیلا ہوا پانی، یہ سمندروں اور جھیلوں پر مشتمل ہے

آب بُرْدَہ

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

زَہْر آب

زہر آلود پانی، زہریلا پانی

خَزانَۂ آب

پانی کا ذخیرہ کرنے کے لیے بنایا ہوا تالاب.

قَطْرَۂِ آب

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے .

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

تَصْفِیَہ آب

تقطیر آب ، پانی کو چھان کر یا کسی اور طریقے سے صاف کرنے کا عمل .

آب گَزِیْدَہ

آب گَزِیْدَہ

ندی کے پانی سے نقصان ہونا

جُرْعَۂ آب

پانی کا گھونٹ، گھونٹ

کَشِیدَہ آب

نتھارا ہوا، مقطر کیا ہوا پانی (انگ : Distilled Water).

آب اَنْبارَہ

بڑا حوض یا تالاب

تَہِ آب

راہِ آب

نالی، نہر، آبی گزرگاہ، کاریز. (Water Course).

خِجالَت سے آب آب ہونا

بہت زیادہ شرم آنا ، احساس شرمندگی ہونا.

آب و دانَہ

دانہ پانی، روزی روٹی، پانی اور خوراک، کھانا پینا، (مقدر کا) رزق، روزی، آب و خور

آب و ہَوا

(کسی مقام کے) پانی اور ہوا کی تاثیر، طبعی اور جغرافیائی اثرات (جو صحت و مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں)

آب دِیدَہ ہونا

آنکھوں میں آنسو آنا، آنسو بہانا

آب بَسْتَہ

جما ہوا پانی، برف، اولا

غُنْچَۂ آب

حَباب ، پانی کا بلبلہ

آب و جُوع

بھوک پیاس اور پانی

آب و آذوقَہ

زاد و توشہ، کھانے پینے کی چیزیں، راشن

آب پاشی ہونا

کھیتوں میں پانی دینا

عِلْمِ آب

وہ عَلم جس کے ذریعے سیال اشیأ کی قوت ان کا دباؤ اور ہمواری وغیرہ معلوم کی جائے ، علمِ مائعات نیز وہ علم جو زمین کے سطح اور سطح کے نیچے کے پانی کی خصوصیات ، تصرفات اور تحفظات کے متعلق مطالعہ کرتا ہے (انگ : Hydrology) .

عالَمِ آب

جہاں سب طرف پانی ہی پانی نظر آئے، پانی ہی پانی

اِعْتِبارِ آب

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

شَرْم سے آب آب ہونا

خجالت کے باعث پسینے میں تر ہوجانا ، نہایت شرمندہ ہونا ، بہت پشیمان ہونا .

آب و ہَوا بَدَل٘نا

موسم کا تبدیل ہونا، موجودہ فصل یا موسم کے بعد دوسری فصل یا موسم کا آغاز ہونا

شَرْم کے مارے آب آب ہونا

شرم سے پسینے پسینے ہوجانا ، بہت شرمانا .

بَہ آب و تاب

خَزانَۂ سَربَراہی آب

(انجینئرنگ) پانی کا بڑا ذخیرہ کرنے کے لیے بنائے ہوئے گول حوض جو اِس وجہ سے بناتے ہیں کہ اگر صدر نل کبھی ٹوٹ جائیں یا انہیں دُرست کرنا ہو تو اِس عرصے میں سربراہی آب میں رکاوٹ پیدا نہ ہو. اِن کے اُوپر ہوا جانے کے لیے سُوراخ رکھے جاتے ہیں اور وہ اِس طرح سے بنائے جاتے ہیں کہ اِن کے اندر سے کچرا یا کیڑے وغیرہ پانی کے اندر نہ جا سکیں.

چاہِ بے آب

وہ کن٘واں جس میں پانی نہ ہو، بند کن٘واں، اندھا کن٘واں، سوکھا کن٘واں، (کنایۃً) بے فیض

گَوہَرِ بے آب

وہ موتی جس میں چمک نہ ہو، ناقص موتی

بے آب و دانَہ

بغیر کھانے پینے کے، فاقہ سے، بغیر کچھ کھائے پیے

بے آب و گِیاہ

خشک اور بنجر

آب و دانَہ اُٹْھنا

کسی مقام کی روزی یا وسیلۂ روزی کا منقطع ہونا، روز گارچھوٹنا، سفر پیش آنا

آب و دانَہ اُٹھانا

بودو باش کی جگہ یا روزگار چھڑا دینا

ماہیٔ بے آب

بغیر پانی کے مچھلی، وہ مچھلی جو پانی سے باہر نکال لی جائے، بہت بیتاب، بیتاب، بے چین، بے قرار

مَوجِ تَہِ آب

پانی کے اندر چلنے والی لہر ، چھپی ہوئی لہر

تَعْوِیذ آب

زَہْرِیلی آب و ہَوا

خراب آب و ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں آب روک کے معانیدیکھیے

آب روک

aab-rokआब-रोक

وزن : 2121

مادہ: آب

آب روک کے اردو معانی

صفت

  • جس میں پانی نہ رسے، پانی کے رساو کو روکنے والا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of aab-rok

Adjective

  • waterproof

आब-रोक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें पानी न रिसे, पानी के रिसाव को रोकने वाला, जलरोधक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب روک)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب روک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words