تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روک مار" کے متعقلہ نتائج

روک مار

لڑائی ، جن٘گ ، قتل و غار گری ، روک روک کر مانے کا عمل.

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

رَہ مار

رَاہ مار ،رہزن لٹیرا

مار چوبَہ

سفید موصلی، سوسن کی قسم کا ایک پودا جس کی کونپل کا سالن پکاتے ہیں، ایک ذائقہ دار سبزی جو جو سرد ملک میں ہوتی ہے

گلَِہْری مار

چُوہے مار

چوہوں کو پکڑنے یا مار ڈالنے والا پرندہ، موش گیر، چیل

طَیّارَہ مار

رک : طیارہ شکن.

ہَتّے مار

چور، لٹیرا، گرہ کٹ

ہَوا مار

فضا میں مار گرانے والا (میزائل، توپ وغیرہ)

مُہرَۂ مار

سانپ کا من، وہ پتھر جس سے سانپ کے کاٹے کا زہر رفع کرتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ یہ مہرہ جہاں سانپ کاٹے چپک جاتا ہے اور زہر جذب کرلینے پر خود گر پڑتا ہے

زَہْر مار

(طب) زہرکا اثر زائل کرنے والی چیز، (کنایۃً) ناگواری

سِیَہ مار

مار سیاہ، کالا سان٘پ، کنایۃَّ: زلف محبوب

غوطَہ مار

غوطہ خور ، غوطہ لگانے والا.

کَفْچَۂِ مار

بَیضَۂِ مار

عَورَت مار

عورتوں کو متاثر کرنے والا، پرکشش شخصیت رکھنے والا، عورت کو آسانی سے متوجہ کر لینے والا

مار گَزِیدَہ

سان٘پ کا کاٹا ہوا، سان٘پ کا ڈسا ہوا

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

ہَتَوڑا مار

نہایت گندہ یا سیاہ ؛ کالا ؛ خراب ؛ ہتھوڑا چھاپ ۔

مار پِٹی ہونا

مار پڑنا ، مار کا شکار ہونا.

مار مار کَہے، جاؤ فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

مار مار کَہے، جا فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

ہار جَھک مار

رک : ہار جھک مار کر ۔

مار مار کِیے، جا فَتْح داد اِلٰہی ہے

فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .

مار میں ہونا

نشانے پر ہونا ؛ زد میں ہونا ، دباؤ میں ہونا .

گَہْرائی مار گولَہ

وہ بم جو آبدوز کشتی کو تباہ کرنے کے لیے جہاز سے سمندر کے نیچے پھینکتے ہیں.

مَچَّھر مار مُہِم

مہم چلا کر مچھروں کو مارنا ، مچھروں کا صفایا کرنا ، مچھروں کی ا فزا ئش روکنا ۔

ہاتھ مار کَر بُجھانا

(چراغ یا شمع کو) ہاتھ سے دبا کر بجھانا ، ہاتھ کی ہوا سے گل کرنا

مار پِیچھے سَن٘وار ہونا

لڑائی کے بعد صلح ہونا ، ذِلّت کے بعد عزت ہونا .

مَرْد مار عَورَت

مار پیچ کی راہ

ٹیڑھا راستہ ، ہیر پھیر کی راہ .

مار پِیچھے پُکار ہونا

رک : مار پیچھے سنوار ہونا .

ٹَھٹّا مار کَرْ ہَن٘سْنا

قہقہہ لگانا ، بہت زور سے ہن٘سنا.

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ

کوشش کئے جاؤ کامیابی خدا کے ہاتھ ہے.

گین٘ڈَلی مار کَر بَیٹْھنا

رک : کنڈلی مار کر بیٹھنا.

چَن٘گ مار کَرْ بَیْٹھنا

کپڑے سے کمر اور پنڈلیوں کو بان٘دھ کر اکڑوں بیٹھنا ، رک : احتبا.

طَمان٘چَہ مار کَر مُن٘ہ لال رَکْھنا

مفلسی میں بھی خود داری قائم رکھنا ، غیرت مند ہونا.

ڈان٘ڈی مار

فریبی ، دغا باز ، ڈنڈی مارنے والا ، کم تولنے والا

بھان٘جی مار

رک : بھان٘جی خور .

مَن مار کے بَیٹھ رَہنا

۔(ہندو) جی مارکے بیٹھ رہنا۔ صبر کو بیٹھنا۔مایوس ہوکر رہ جانا۔

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

گُھون٘سا مار پانی نِکالْنا

(دل پر) صدمہ پہنچنا ، دھچکا لگنا .

مار سے بُھوت بھاگْتا ہے

مار کے آگے سب سرکشی اور شرارت دور ہو جاتی ہے .

ڈَن٘ڈ مار

کُشتی کا ایک پیچ جس کا طریقہ یہ ہے کہ جب حریف بائیں پیترہ پر کھڑا ہو کر اپنا بایاں ہاتھ گردن پر رکھے تو . . . بائیں طرف سے پیچھے چلا جائے اور فوراً دوسرے دان٘و پر چت کردے.

مار کے پِیچھے سَن٘وار ہونا

رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

بَن٘دھی مار

رک : بن٘دھی چوٹ۔

ہَگ مار پَھڑ سے

کسی کے حوصلے سے زائد کام کرنے پر اس کی تضحیک کرنا ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں روک مار کے معانیدیکھیے

روک مار

rok-maarरोक-मार

روک مار کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • لڑائی ، جن٘گ ، قتل و غار گری ، روک روک کر مانے کا عمل.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روک مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

روک مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words