تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

ہاتھ خَرچ

روز کا خرچ ، چھوٹی موٹی ضرورتوں کے لیے رقم

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

عَقْل خَرچ کَرنا

ذہن لڑانا ، سمجھ سے کام لینا ، دماغ پر زور دینا ، غور کرنا ، فکر کرنا .

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

بھاڑ لِیپ کَر ہاتھ کالا کَرنا

بے فائدہ محنت کرنا، محنت مشقت کا بے ثمر رہنا، بے کار میں کام کرنا

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

ہاتھ باندھ کَر عَرض کَرنا

تعظیم کے ساتھ کہنا ، ادب کے ساتھ کہنا نیز فرماں برداری کے ساتھ کہنا ؛ عاجزی سے کہنا ۔

ہاتھ مَلا کَر

پچھتایا کر ، افسوس کیا کر

ہاتھ کَر جانا

مقابلہ کرنا ؛ حملہ کرنا ، وار کرنا ، حربہ کرنا

ہاتھ اُٹھا کَر

ہاتھ اونچا کر کے ؛ ہاتھ بڑھا کر ، ہاتھ پھیلا کر ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ جوڑ کَر عَرض کَرنا

رک : ہاتھ جوڑ کر کہنا ۔

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پِیلے کَرنا

بیاہ کرنا، شادی کرنا (لڑکی کی)، سادگی سے شادی کرنا

ہاتھ جُھوٹا کَرنا

ناکافی وار کرنا، ایسا وار کرنا جو کافی نہ ہو، پورا وار نہ کرنا؛ بے جا زحمت اٹھانا

ہاتھ آگے کَرنا

کسی چیز کو دینے یا لینے کے لیے ہاتھ بڑھانا .

ہاتھ لال کَرنا

(قتل کا) الزام لینا ؛ قتل کرنا ، کسی کے خون سے ہاتھ سرخ کرنا ۔

ہاتھ گلا کَرنا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

ہاتھ ہَلکا کَرنا

وار کرتے ہوئے ہاتھ نرم کرلینا ، بھرپور وار نہ کرنا ۔

ہاتھ خالی کَرنا

سامان یا کوئی چیز ہاتھ سے رکھ دینا، ہاتھ کا بوجھ اتارنا

ہاتھ مار کَر بُجھانا

(چراغ یا شمع کو) ہاتھ سے دبا کر بجھانا ، ہاتھ کی ہوا سے گل کرنا

ہاتھ پَیر بَچا کَر

احتیاط سے ، ہوشیاری کے ساتھ ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھے رَہنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھ جانا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ حَمائِل کَرنا

(گردن یا کمر کے) گرد ہاتھ ڈالنا

ہاتھ تَیّار کَرنا

ہاتھ کو کسی کام کی مشق کرانا

ہاتھ جوڑ کَر

دست بستہ ، ہاتھ باندھ کر ؛ عاجزی سے ، انکسار کے ساتھ ، تعظیم سے ، منت و سماجت سے ، خوشامد سے ۔

ہاتھ مَضبُوط کَرنا

قوت پہنچانا ، مدد کرنا ، ساتھ دینا ، حمایت کرنا ۔

ہاتھ رَسِید کَرنا

چپت رسید کرنا ، ہاتھ مارنا ، چانٹا مارنا ، تھپڑ لگانا ۔

ہاتھ قَلَم کَرنا

ہاتھ کاٹنا، ہاتھ اُڑانا، ہاتھ قطع کرنا، قطع ید کی سزا دینا

ہاتھ فَروخْت کَرنا

کسی کے ہاتھ بیچنا ؛ کسی کو فروخت کر دینا (بالعموم ’’کے‘‘ کے ساتھ مستعمل) ۔

ہاتھ اُٹھا کَر کوسنا

۔آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بددعا کرنا۔ نہایت بددعائیں دینا۔(مخبر) ہاتھ اٹھاکر وہ کوسنے جو لگے۔ واہ رے ہم اسے دعا سمجھے۔

ہاتھ اُوٹھا کَر کوسْنا

آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بد دعا دینا ۔

دو ہاتھ لَگا کَر

پیر کے ، تھوڑی سی کوشش کر کے .

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ اُونچا کَرنا

ہاتھ بلند کرنا، (کنایۃً) دعا کرنا، فریاد کرنا

ہاتھ اُونچے کَرنا

دعا یا فاتحہ کے لیے ہاتھ اٹھانا ۔

ہاتھ صَحِیح کَرنا

ٹھیک ٹھیک وار کرنا ؛ کاری وار کرنا ۔

ہاتھ صاف کَرنا

مہارت حاصل کرنے کے لیے مشق کرنا ، ہاتھ کو رواں کرنا؛ ہاتھ کو مشاق بنانا

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھ رَہنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

ہاتھ دے کَر روکنا

ہاتھ کے اشارے سے روکنا ، ہاتھ سے رکنے کا اشارہ کرنا ۔

ہاتھ میں کَرنا

ہاتھ میں دینا ، سپرد کرنا ، سونپنا

ہاتھ رَنگِین کَرنا

ہاتھوں کو رنگنا ، ہاتھوں میں مہندی لگانا ؛ ہاتھ آلودہ کرنا ، (قتل وغیرہ میں) ملوث ہونا ۔

ہاتھ بُلَند کَرنا

ہاتھ اٹھانا ، ہاتھ اونچا کرنا نیز وار کرنا

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر

شدت سے ، نہایت جذبے سے ؛ آسمان کی طرف ہاتھ کر کے ۔

ہاتھ چَمکا چَمکا کَر

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کر ، نخرے دکھا دکھا کر ، ہاتھ مٹکا مٹکا کے ۔

ہاتھ قَوی کَرنا

ہاتھ مضبوط کرنا ؛ زیادہ اختیارات دینا ۔

ہاتھ ہِلا ہِلا کَر

ہاتھ سے اشارہ کر کے ، ہاتھ لہرا لہرا کر ۔

ہاتھ رَواں کَرنا

مشق کرنا، ہاتھ صاف کرنا نیز مارنا، قتل کرنا

ہاتھ پَھیْلا کَر مانْگنا

منت و زاری سے مانگنا، گڑ گڑا کر دست سوال دراز کرنا

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

ہاتھ کِھینچ کَر رَکھنا

کسی کام میں (بالخصوص کھانا کھانے میں) زیادہ سے بچنا ، کھاتے ہوئے ہاتھ روکنا ، کم کھانا۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

ہاتھ کَھڑا کَرنا

کسی بات کا اعلان کرنے سے پہلے توجہ حاصل کرنے کے لیے ہاتھ بلند کرنا ؛ کسی بات کا جواب دینے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا نیز کسی امر میں اپنی رائے یا منظوری ظاہر کرنے کے لیے ہاتھ اونچا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

haath rok kar KHarch karnaaहाथ रोक कर ख़र्च करना

محاورہ

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا کے اردو معانی

  • کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाथ रोक कर ख़र्च करना के हिंदी अर्थ

  • किफ़ायत शिआरी से काम लेना, पैसे एहतियात से इस्तिमाल करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words