تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا" کے متعقلہ نتائج

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

کوئی ٹِھیک نَہِیں

کچھ معلوم نہیں ، کچھ بھروسہ نہیں ، کچھ نہیں کہہ سکتے.

کوئی بات نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کیا مضائقہ ہے.

کوئی پُوچْھتا نَہِیں

کوی پرسان حال نہیں ، کوئی توجہ نہیں دے رہا ،کوئی خبر نہیں لیتا.

کوئی بات پُوچْھتا نَہِیں

(بے قدری کے موقع پر) کوئی خبر نہیں لیتا ، کوئی پروا نہیں کرتا ، کوئی پرسان حال نہیں.

کُچْھ کَہہ نَہِیں سَکْتا

غیر یقینی بات ہے ؛ نا گفتہ بہ امر ہے ؛ بیان سے باہر ہے.

کوئی کَل سِیدھی نَہِیں

ہر بات میں پیچ ہے، کوئی پہلو ٹھیک نہیں

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

قَضا سے چارَہ نَہِیں

موت سے کوئی نہیں بچتا .

ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں

آدمی جیسا موقع دیکھتا ہے ضرورت میں کر گزرتا ہے ، کسی قاعدہ کی پابندی نہیں ہوتی .

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا

قسمت کا لکھا پورا ہو کر رہتا ہے، قسمت کوئی نہیں بدل سکتا

اُون٘ٹ کی کوئی کَل سِیدھی نَہِیں

شروع شروع مقاصد تک اپنے قلم سے لکھے لیکن اون٘ٹ کی کوئی کل سیدھی نہیں.

اَپْنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نَہِیں بَتاتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

وَقْت پَر کوئی کام نَہِیں آتا

مصیبت کے وقت کوئی مدد نہیں کرتا

کوئی نَہ کوئی

ایک نہ ایک، کوئی سا یہ نہیں وہ

کوئی کِسی کی قَبْر پَر نَہِیں مُوتْتا

کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

گِرہَست دَھرم بَرابَر کوئی دَھرم نَہِیں

حقوق العباد عبادت سے بڑھ کر رہے ، اپنی آل اولاد کی پرورش سب سے بہتر مذہب ہے.

میرے سے بُرا کوئی نَہِیں

ڈرانے دھمکانے وغیرہ کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

مُجھ سے بُرا کوئی نَہِیں

میں بہت ناراض ہوں گا ، بہت برا مانوں گا ، جو سزا یا آزار دے سکتا ہوں دوں گا ۔

ما کے پیٹ سے لے کر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی پیدا نہیں ہوتا (کم شوق کی توجّہ، دلچسپی اور حوصلہ افزائی کے لیے کہا جاتا ہے).

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

مَحْکَمَۂ قَضا

قاضی کا محکمہ ؛ عدالت

جِس کا کوئی نَہِیں اُس کا خُدا

غیربوں کا مددگار خدا ہے

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

قَضا کے تِیر کو ڈھال کی حاجَت نَہِیں

موت آتی ہو تو انسان کسی صورت سے بھی بچ نہیں سکتا

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

قَضا ہونا

روزے یا نماز کا وقت پر ادا نہ ہونا

کوئی مَرْتَبَہ

متعدد بار ، کوئی دفعہ.

جو ہو سَکْتا ہے

جو کیا جا سکتا ہے، جو ممکن ہے

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

نَنّھے سے بُرا کوئی نَہِیں

نہایت بھولے ، معصوم ، ناسمجھ

قَضا ناگَہانی

کوئی سِتَم ہو

خوب آدمی ہو

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

کوئی چِیز ہے

اہم شے یا بات ہے.

کوئی حاضِر ہے

خدمت گار کو اس طرح پکارتے ہیں

کوئی قَہْر ہو

خوب آدمی ہو

کوئی کُچھ کَہْتا ہے کوئی کُچھ کَہْتا ہے

جتنے منہ اتنی باتیں

کوئی اِتنا نَہیں

کسی کو اتنی توفیق نہیں

پَنْجَۂِ قَضا

دست اجل ، موت کی گرفت .

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

قَضا گِرِفْتَہ

اجل رسیدہ ؛ بدنصیب ، آفت کا مارا.

کوئی غَضَب ہو

خوب آدمی ہو

کوئی آیا نَہ گَیا

۔ جب مال غائب ہوجاتا ہے اور چُرانے والےل کا پتہ نہیں لگتا تب یہ فقرہ کہتے ہیں۔ ؎

کوئی کَل نَہ بَیٹْھنا

کسی طرح چین نہ لینا

کوئی پَل کا مِہْمان

جلد مرنے والا ، چند گھڑی کا مہمان

کوئی آیا نَہ گَیا

کسی غیر کو آتے جاتے نہیں دیکھا ، دو کے سوا تیسرا شخص آیا نہ گیا ، عموماً جب مال چوری ہو جائے اور چور کا پتہ نہ چلے تب یہ فقرہ کہتے ہیں.

کوئی آن کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.

کوئی کَم نَہ سَمْجھے

ہجو ملیح ہے یعنی آپ پڑے بدذات ہیں، بڑے ہوشیار ہیں، بڑے چلتے ہوئے ہیں، دور کی کوڑی لاتے ہیں

یِہ کوئی بات ہے

یہ بات بے موقع ہے ، یہ کوئی بات نہ ہوئی ، غلط بات ہے ۔

کیا اُکھاڑ سَکْتا ہے

۔ یہاں پشم محذوف ہے۔ کیا ضرر پونہچا سکتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا کے معانیدیکھیے

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

qazaa ko.ii rok nahii.n saktaaक़ज़ा कोई रोक नहीं सकता

عبارت

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا کے اردو معانی

  • موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

क़ज़ा कोई रोक नहीं सकता के हिंदी अर्थ

  • मौत ज़रूर आएगी, मौत का कोई ईलाज नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words