تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"روکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں روکْنا کے معانیدیکھیے
روکْنا کے اردو معانی
فعل متعلق
- کسی فعل یا عمل سے باز رکھنا ، منع کرنا.
- راستہ روکنا ، مزاحمت کرنا ، رستہ میں پکڑ لینا.
- حِفاظت کرنا ، بچاؤ کرنا ، وار بچانا.
- پردہ کرنا ، آڑ کرنا ، احاطہ کرنا ، ٹٹی لگانا ، باڑ لگانا.
- جانے نہ دینا ، ٹھہرانا.
- چلتی یا حرکت کرتی ہوئی چیز کو ٹھہرانا ، حرکت نہ کرنے دینا.
- منع کرنا ، بات کاٹنا.
- چھیڑنا ، ہن٘سی کرنا ، راستہ میں کسی عورت کو پکڑنا.
- (بات کے ساتھ مُستعمل) نِسبت کرنا ، ٹھہرانا ، منگنی کرنا ، سگائی کرنا.
- معاملہ قابو سے نہ جانے دینا.
- . گھیر لینا ، قبضہ کرنا.
- سنبھالنا ، تھامنا گِرتی ہوئی چیز کو.
- داب رکھنا ، نہ دینا.
- کسی چیز کو بِکری کا کرایے سے روک رکھنا یا تھامنا.
- چُھپانا ، ڈھان٘کنا ، مخفی کرنا ، پردہ ڈالنا.
- بند بان٘دھنا ، بہاؤ کی بندش کرنا.
- (کسی عمل کو کُچھ دیر کے لیے) موقوف کرنا ، عارضی طور پر روکنا.
- بندش لگانا.
- بچاؤ کرنا ، حِفاظتی تدبیر کرنا.
रोकना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- अधिकारतः अथवा बलात् किसी को आगे न बढ़ने देना अथवा कहीं जाने न देना। जैसे-(क) सिपाही का हाथ के इशारे से मोटर रोकना। (ख) मित्र का अपने अतिथि को रोकना।
- किसी को कोई क्रिया न करने देना। जैसे-(क) ड्राइवर का मोटर रोकना। (ख) चालक का इंजन रोकना।
- चाल या गति बंद करना; जाने न देना
- प्रवाह में बाधा डालना
- समाप्त करना; बंद करना
- वश में रखना; नियंत्रण करना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (روکْنا)
روکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔