تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روک تھام ہونا" کے متعقلہ نتائج

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

کَلیجَہ تھام تھام کَر رونا

بہت رونا، بیتابانہ رونا ، روتے روتے بُرا حال کر لینا .

دِل تھام تھام کے رَہْنا

ضبط کرنا، صبر ، کرنا دل پر جُبر کرنا ، دل کو زبردستی روکنا.

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

کَلیجَہ تھام کر بَیٹھ جانا

دل پکڑ یا مسوس کر رہ جانا ، ضبط کرنا ، دل پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجَہ تھام کے رَہ جانا

رنج و تکلیف سے دم بخود ہو جانا ، صدمے کو ضبط کرنا ، کلیجا پکڑ کر رہ جانا .

کَلیجا تھام کے رَہ جانا

۔ صدمہ اور رنج کو ضبط کرجانا۔ اظہار رنج نہ کرسکنا۔ ؎

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

کَلیجا تھام کَر رَہ جانا

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

دِل تھام کَر رَہ جانا

رک : دل پکڑ کر رہ جانا.

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

کَلیجَہ تھام لینا

دل تھام لینا ، دل کو کسی طرح سنبھال لینا ، بے تابی کی شدّت سے جر پکڑ لینا ، سخت بے چین ہونا .

ہاتھ تھام لینا

کسی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لینا ، ہاتھ پکڑ لینا

ہات تھام لینا

باز رکھنے کے لیے ہاتھ پکڑنا ، روکنا ۔

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

غُصّہ تھام لینا

غصہ ضبط کرنا

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

ہاتھ ہاتھ میں تھام لینا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

ہاتھوں سے کَلیجا تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

ہاتھوں سے کَلیجَہ تھام لینا

درد یا رنج کی شدت سے کلیجہ پکڑنا ، سخت بے چین ہونا ، بہت بے قرار ہونا ۔

روک تھام کَرْنا

(کسی چیز ، جیسے : جذبہ ، خواہش ، کوئی عمل یا بِیماری وغیرہ کو) اُبھرنے نہ دینا ، دبا دینا ، روکنا ، کسی کی راہ میں مزاحم ہونا.

روک تھام

کسی انسانی عمل یا رواج وغیرہ کا انسداد، مزاحمت، ممانعت، بندش

ہاتھوں سے دِل تھام لینا

ضبط کرنا .

دِل کو ہاتھوں سے تھام لینا

صدمۂ عظیم کو ضبط کرنے کے لئے دل کو سن٘بھالنا

روک روک کے

ٹھہرا ٹھہرا کے ؛ احتیاط سے.

نَم روک

اَگَن روک

آگ کے اثر کو روکنے والا (سامان وغیرہ)، جس پر آگ اثر نہ کرے

پَن روک

پانی روکنے والا، جس پر پانی کا اثر نہ

جَلد روک

(طبعیات) جلدی روک دینے والا ، فوراً روکنے والا ۔

روک

نقد روپیہ پیسا، نقدی

کَلیجا تھام تھام کَر رونا

۔روتے روتے بُرا حال کرلینا۔ بیتابانہ گریہ و زاری کرنا۔

پَیر تھام

جدید وضع کے دروازوں کی چوکھٹ میں کواڑوں کی روک یا آڑ کے لیے بنا ہوا کھان٘چا ، رک : پاتام / پیتام .

حَرارَت روک

حرارت کو روکنے والا ، حرارت سے متاثر نہ ہونے والا.

روک صِمامی

رک : روکِ صمام (Throttling).

روک گَھڑی

ایک گھڑی جس میں یہ انتظام ہوتا ہے کہ ایک خاص وقفے کے لیے جب چاہیں چلائیں اور جب چاہیں بند کر دیں (دوڑ اور کھیل وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے). (Stop Watch) کا اُردو ترجمہ.

ٹَکَّر روک

وہ چھوٹی ریاست جو ان دو بڑی ریاستوں کے درمیان واقع ہو جس آپس میں نبرد آزما ہوں ، انگ: Buffer State.

روک صِمام

(حرکیات) جالی جو بھاپ کے اِخراج کو روکے ، انجن کے سامنے لگی ہوئی جالی.

روک پَٹّی

چرخیوں کا تسمہ جو مشین کو چلاتا اور روکتا ہے.

روک رُکاؤ

رک : روک تھام.

ہونا نَہ ہونا

۔موجودگی عدم موجودگی ۔استاد کا دباؤ بچوں پر نہیں ہے تو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔

تھَام

تھامنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل

ہونا نَہ ہونا بَرابَر

موجود ہونا اور ناموجود ہونا دونوں حالتیں یکساں ہیں ، ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا (اُس وقت مستعمل جب کسی سے کوئی فائدہ نہ پہنچے) ۔

ہونا اَور نَہ ہونا

عدم اور وجود، موجودگی اور غیر موجودگی، ہست و نیست، زندگی اور موت

مُکْت ہونا

نجات پانا، آزاد ہونا، گناہ وغیرہ سے پاک ہونا

مَکِین ہونا

ٹھہرنا، رہنا، قیام کرنا، بسنا، آباد ہونا

رُونُما ہونا

ظاہر ہونا، نمودار ہونا، واقع ہونا

آر ہونا نَہ پار ہونا

(نقصان یا نفع پر) خاتمہ نہ ہونا، (ہار یا جیت كا) فیصلہ نہ ہونا، ادھر ادھر میں لٹكا رہنا

پَسْپا ہونا

پسپا کرنا کا لازم، پیچھے ہٹ جانا، شکست کھانا، ہار جانا

مایُوس ہونا

نا اُمید ہونا، دل شکستہ ہونا، نراس ہونا، ہمت ہارنا

روک لَگا رَکْھنا

پابندی عائد کرنا.

دُرُسْت ہونا

درست کرنا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں روک تھام ہونا کے معانیدیکھیے

روک تھام ہونا

rok-thaam honaaरोक-थाम होना

روک تھام ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • روک تھام کرنا (رک) کا لازم.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روک تھام ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

روک تھام ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words