تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روک گَھڑی" کے متعقلہ نتائج

روک گَھڑی

ایک گھڑی جس میں یہ انتظام ہوتا ہے کہ ایک خاص وقفے کے لیے جب چاہیں چلائیں اور جب چاہیں بند کر دیں (دوڑ اور کھیل وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے). (Stop Watch) کا اُردو ترجمہ.

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

ہَیئَتی گَھڑی

(فلکیات) وہ گھڑی یا آلہ جس سے کوکبی وقت (وہ وقفہ جو راس الحمل کے گذشتہ مرور سے لے کر آن مذکور تک گزرا ہو) ظاہر ہوتا ہے

ہاتھ گَھڑی

دستی گھڑی ، ہاتھ پر باندھنے والی گھڑی ۔

جَوہَری گَھڑی

جوہری توانائی سے چلنے والی گھڑی

سِتارَہ گَھڑی

ایسی گھڑی یا آلہ جس سے نصف النہار ستارں کے عبور کے اوقات کے وقفے سے ستاروں کے اضافی محل وقوع کو ظاہر کیا جا سکتا ہے

سایَہ گَھڑی

قدیم زمانے کی گھڑی جس میں سائے کے ذریعے وقت یا پہر کا اندازہ کیا جاتا تھا، دُھوپ گھڑی

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

گَھڑی بھاری ہونا

۔گھڑی پہاڑ ہونا۔ ؎

ہاتھ کی گَھڑی

وہ گھڑی جو کلائی پر باندھی جاتی ہے

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

گَھڑی آنْ پَہُچْنا

رک : گھڑی آنا.

گَھڑی کا لَن٘گَر

گھنٹے کا لٹکن یا رقاص ، پنڈولم.

مَعْمُولی گَھڑی

عام قسم کی گھڑی ، رائج گھڑی

گَھڑی صاف ہونا

۔لازم۔

گَھڑی پَل کا مِہْمان

دم بھر کا یا تھوڑی دیر کا مہمان ، مرنے کے قریب.

گَھڑی ساعَت

تھوڑی سی دیر.

چَون٘سَٹھ گَھڑی

ایک دن رات کا عرصہ، مختصر مدت، تھوڑی مدت

گَھڑی ساعَت ہونا

۔کوئی دم کا مہمان ہونا، قریب مرگ ہونا

وہ بھی گَھڑی ہو

خدا کرے کہ وہ وقت بھی آئے ۔

کوئی گَھڑی جاتی ہے

تھوڑی سی دیر میں.

کوئی گَھڑی کی مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

کوئی گَھڑی کا مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

گَھڑی تولَہ گَھڑی ماشَہ

۔(کنایۃً) غیر مستقل۔ مزاج۔

گَھڑی ساعَت پَر ہونا

قریب مرگ ہونا، جاں کنی کی حالت میں ہونا، کوئی دم کا مہمان ہونا

گَھڑی ساعَت کا مِہْمان

آٹھوں پَہَر چَون٘سَٹھ گَھڑی

رک: آٹھ پہر چون٘سٹہ گھڑی جس کا یہ حصر ہے.

دو گَھڑی دِن رَہْنا

تھوڑا سا دن (رات) باقی رہنا .

سَر گَھڑی کا کَھٹْکا بَنا ہُوا ہَے

بُوڑھی عورتوں کے سر ہلنے کی پھبتی

گَھڑی ساعَت کا مِہْمان ہونا

مرنے کے قریب ہونا، جاں کنی میں ہونا، چند ساعت زندہ رہنا، تھوڑی دیر کی زندگی باقی رہنا

نا مَسعُود گَھڑی

نامبارک گھڑی ، منحوس لمحہ یا وقت ؛ ناموافق موقع ۔

کوئی گَھڑی کا مِہماں

۔اس کی نسبت کہتے ہیں جس کے چند ساعت اور زندہ رہنے کی اُمید ہو۔ ؎ شکار ہوتاہے طالر جاں لگا ہے پھندادم پسیں کا۔

گَھڑی پَل کی آس نَہِیں

گَھڑی وار مِعیْار

جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جس میں گھڑی کی سوئیاں گھومتی ہیں تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی وار معیار کہتے ہیں

آٹھ پَہَر چَونْشَٹْھ گَھڑی

شو ب روز، ہر وقت

دو چار گَھڑی رات رَہے

اس وقت جب چند گھڑی رات باقی ہو

روک روک کے

ٹھہرا ٹھہرا کے ؛ احتیاط سے.

گَھڑی خِلافِ مِعْیَار

گھڑی کی سوئیوں کے مخالف سمت میں چلنا، جب کوئی قوّت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جو گھڑی سوئیوں کی گردش کی سمت کے مخالف ہو تو ایسی قوّت کے معیار کو گھڑی خلاف معیار کہتے ہیں

نَم روک

اَگَن روک

آگ کے اثر کو روکنے والا (سامان وغیرہ)، جس پر آگ اثر نہ کرے

پَن روک

پانی روکنے والا، جس پر پانی کا اثر نہ

جَلد روک

(طبعیات) جلدی روک دینے والا ، فوراً روکنے والا ۔

روک

نقد روپیہ پیسا، نقدی

حَرارَت روک

حرارت کو روکنے والا ، حرارت سے متاثر نہ ہونے والا.

روک صِمامی

رک : روکِ صمام (Throttling).

ٹَکَّر روک

وہ چھوٹی ریاست جو ان دو بڑی ریاستوں کے درمیان واقع ہو جس آپس میں نبرد آزما ہوں ، انگ: Buffer State.

روک صِمام

(حرکیات) جالی جو بھاپ کے اِخراج کو روکے ، انجن کے سامنے لگی ہوئی جالی.

روک پَٹّی

چرخیوں کا تسمہ جو مشین کو چلاتا اور روکتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں روک گَھڑی کے معانیدیکھیے

روک گَھڑی

rok-gha.Diiरोक-घड़ी

روک گَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک گھڑی جس میں یہ انتظام ہوتا ہے کہ ایک خاص وقفے کے لیے جب چاہیں چلائیں اور جب چاہیں بند کر دیں (دوڑ اور کھیل وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے). (Stop Watch) کا اُردو ترجمہ.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روک گَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روک گَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words