تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روکَڑ" کے متعقلہ نتائج

روکَڑ

نقد روپیہ پیسا.

روکَڑ بَہی

(مہاجنی) وہ کتاب جس میں نقدی کا حساب کتاب درج ہو، نقد یہی

روکَڑی

خزانچی ؛ تحویل دار.

روکَڑِیا

وہ شخص جس کے پاس آمدنی اور اخراجات کا حساب ہو

روکَڑ بِکْری

فروخت سے حاصل ہونے والی نقدی، کیش، نقد بکری

روکَڑ مِلانا

(مہاجنی) دن بھر کی فروخت کا حساب مِلانا.

روکَڑِیاں

جس کی تحویل میں نقد روپیہ ہو . خزانچی ، تحویل دار ، نقدی رکھنے والا ، روکڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں روکَڑ کے معانیدیکھیے

روکَڑ

roka.Dरोकड़

وزن : 22

روکَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نقد روپیہ پیسا.
  • سونا چان٘دی ، زیورات ؛ دَھن دولت.
  • نقد بکری.
  • کوئی چیز جو نقد روپے کے طور پر مُستعمل ہو سکے یا نقد روپے میں تبدیل ہو سکے جیسے ہنڈی وغیرہ.
  • روکڑ بہی.
  • حِساب کِتاب ، جائزہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of roka.D

Noun, Masculine

  • cash, ready money, stock, gold, silver, wealth

रोकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धन-सम्पत्ति।
  • नकद रुपया-पैप्ता आदि, विशेषतः वह रकम जिसमें से आय-व्यय होता हो। नकद रुपया। मुहा०-रोकड़ मिलाना = आय-व्यय का जोड़ लगाकर यह देखना कि रकम घटती या बढ़ती तो नहीं है।

روکَڑ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

روکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words