تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ روک لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ روک لینا کے معانیدیکھیے
ہاتھ روک لینا کے اردو معانی
- فیصلہ کرنے سے باز رہنا ؛ ٹھہرنا ، انتظار کرنا
- وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔
- کم خرچ کرنا ، کفایت شعاری کرنا ، جزرسی دکھانا ، کنجوسی کرنا ۔
- وار نہ کرنا ، وار کے لیے اٹھا ہوا ہاتھ نیچے کرنا ، تلوار یا خنجر وغیرہ نیام میں رکھنا ۔
- ہاتھ کو ٹھہرانا ؛ کسی کام سے باز رہنا ، دست کش ہونا ؛ کوئی جاری کام موقوف کر دینا ، مانع ہونا
हाथ रोक लेना के हिंदी अर्थ
- कम ख़र्च करना, किफ़ायत शिआरी करना, जुज़ रस्सी दिखाना, कंजूसी करना
- वार बचाना, वार रोकना, हर्बा रोकना
- फ़ैसला करने से बाज़ रहना , ठहरना, इंतिज़ार करना
- हाथ को ठहराना , किसी काम से बाज़ रहना, दस्त कश होना , कोई जारी काम मौक़ूफ़ कर देना, माने होना
- वार ना करना, वार के लिए उठा हुआ हाथ नीचे करना, तलवार या ख़ंजर वग़ैरा नयाम में रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ روک لینا)
ہاتھ روک لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔