تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَطْلَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْلَبی کے معانیدیکھیے
مَطْلَبی کے اردو معانی
صفت، مذکر
- خود غرض، ابن الوقت، مطلب پرست، مطلب کا یار
شعر
کام آئے نہ مشکل میں کوئی یہاں مطلبی دوست ہیں مطلبی یار ہیں
اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا اے فناؔ اس جہاں سے کنارہ کرو
میں تو سمجھا سب سے بڑھ کر مطلبی تھا میں یہاں
خود پہ تہمت دھر چکا تھا دھر چکا تو تم ملے
ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی
مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں
English meaning of matlabii
Adjective, Masculine
- selfish person, selfish, self-seeking, driven by selfish motives
मतलबी के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- स्वार्थी, स्वार्थपरायण, मतलबपरस्त, ख़ुदग़रज़, अपना ही मतलब निकालने वाला
مَطْلَبی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَطْلَبی)
مَطْلَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔