تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن" کے متعقلہ نتائج

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک جَمْنا

دھاک جمانا کا لازم

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دھاک جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک بَیٹھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک بِٹھانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاک اُٹھ جانا

ہیبت جاتی رہنا، رعب داب ختم ہو جانا

دھاک بَیٹھ جانا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دھاکَڑ

زبردست، بلا کا

دھاکا

دھاک

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاکھا

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھاکھ

ڈھاک ، پلاس کا درخت یا اس کی لکڑکی .

دھا کے دینا

(ہندو) انّا کے سپرد کرنا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

جِیو دھاک پَڑْنا

جان کا اندیشہ ہونا.

رُسْتَم کی دھاک

رُستم کے نام کی ہیبت، نام کا رُعب

ساکھ دھاک

عِزّت و شہرت.

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

چور اور سانپ کی بڑی دھاک ہوتی ہے

لوگ ان کے نام سے ڈرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن کے معانیدیکھیے

مَن

manमन

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی ہندو فلفسہ طب کاشتکاری

مَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) مرد (جسے برہما نے ستر کاو (عورت) کے ساتھ پیدا کر کے سلسلہء تناسل قائم کیا) ۔
  • (طب) ایک سیر کا وزن ، اسی یا اڑسٹھ تولے کا ایک وزن (بعض اطباء تولہ ماشہ کے برابر گردانتے ہیں)
  • جو شخص ، ہر کوئی ، جس نے ، (عموماً) ذی روح اور اشخاص کے لیے مستعمل ، عربی حرف جار اردو میں رائج ۔
  • میں (خود متکلم) ؛ مجھ ، میرا ۔
  • (کاشت کاری) سطحِ زمین سے بلند چبوترہ جو کنویں کے چاروں طرف بنا دیا جائے ، کنوئیں کی مینڈ ، جگت ۔
  • (ہندو) خواہش کا پتلا ، خواہش کی مورت (ہندو مذہبی فلسفے میں اس کا ٹوٹنا خواہش کے ختم ہونے اور نجات (عقبیٰ) کے حاصل ہونے کی علامت سمجھا جاتا ہے) ۔
  • ترنجبیں جو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا سے اُن کی قوم پر شام کے ایک دشت پُرخار میں پیاس کی شدت کے وقت نازل کی گئی تھی ، دھنیے کے بیج کی طرح سفید غذا جس کا مزہ شہد سے بنے پوئے کا تھا اور بنی اسرائیل کو سلویٰ (بٹیر) کے ساتھ کچھ مدت تک اﷲ تعالیٰ کی طرف سے غذا میں عطا کی جاتی تھی
  • ایک بہت قیمتی جواہر کا نام جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سانپ کے منھ میں سے نکلتا ہے ، سانپ اسے اندھیری رات میں اپنے منھ سے نکال کر باہر رکھ دیتا اور پھر اس کی روشنی میں دور تک پھرا کرتا ہے ، یہ بھی کہا گیا کہ وہ ایک سبز یا خاکستری رنگ کا پتھر ہوتا ہے جس پر تین دھاریاں ہوتی ہیں جو اکثر بڑے سانپ کے مغز یا کھوپڑی سے نکلتا ہے اور دافع زہر سمجھا جاتا ہے ، مار مہرہ ، زہر مہرہ
  • لاحقہ
  • چالیس سیر یا آٹھ دھڑی کا وزن (بعض جگہ کم یا زیادہ بھی ہوتا ہے) نیز وہ باٹ جو چالیس سیر کا ہو
  • مننا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل
  • مکجمکجمپکلمک؛کل
  • دل ، جی ، قلب ؛ خاطر ۔
  • ایک سونے کا سکہ جو شہنشاہ اکبر نے رائج کیا تھا اور اِلٰہی اور جلالی سکوں کا ۴ ۱ حصہ ہوتا تھا ۔
  • 2. احسان (عموماً) تراکیب میں مستعمل) ۔
  • ارمان ، خواہش ، مرضی ، ارادہ ۔
  • کشمیر میں دو سیر کو کہتے ہیں ۔ کشمیری دو سیر کو ایک من کہتے ہیں ۔
  • ۔ جواہر ، قیمتی پتھر ، نگ ۔ اوڑھنی اس کی میں من جو لگے ہیں ۔
  • جان ، روح ، نفس ، آتما ۔
  • 3. فائدہ ، نفع ؛ مہربان ہونا ؛ مسعود ہونا ؛ ترازو
  • مہرئہ جاندار ، زہر مہرہ ؛ کوئی زیور ؛ تعویذ ؛ بلور ؛ مقناطیس ؛ منی ؛ ایک منتر کا نام ؛ کوہان ، بکرے کی گردن کاگوشت ؛ ایک رگ ؛ کلائی ؛ بڑا پانی کا برتن ؛ ایک ناگ
  • عقل ، سمجھ ، شعور ، دماغ ؛ مطلب ، منشا ؛ چلن ، طبیعت ، ضمیر ؛ رجحان ، خاصیت
  • 4.۔ ضرر ، نقصان ، کمی
  • فلسفہ) انسانوں میں وہ جوہر لطیف یا طاقت جس سے انسان درد ، دکھ ، ارادہ ، سمجھ ، جذبات اور مزاج کو محسوس کرسکے ، اس کے اعمال کے نتیجے میں انسان عالم خیال میں دور دراز مقامات کی سیر کر لیتا ہے ۔
  • ۔(ع)۱۔کلمہ صلہ۔ وہ شخص ۔کوئی شخص۲۔ (تشدیدحرف دوم) وہ میٹھی رطوبت جو درخت کے پتوں پر منجمد ہوجاتی ہے۔ ایک قسم کی شیرینی جو مثل شہد کے ہوتی تھی اور بنی اسرائیل کے واسطے درختوں کے پتوں پر جم جاتی تھی۔ فارسی اور اردو میں بتخفیف حرف دوم مستعمل ہے۔
  • ۔(ف) واحد متکلم کی ضمیر۔میں۔
  • ۔(ھ) مذکر ۱۔ دل۔ جی۔ اس معنی میں فارسی میں بھی مستعمل ہے۲۔ چالیس سیر کا وزن ۔۸۰تولہ کا وزن۔۱۶ چھٹانک کا وزن۔ اس معنی میں عربی میں۔بتشدید حرف آخر ہے۳۔وہ مُہرہ جوسانپ کے پیٹ میں رہتا ہے۔ اور جسکی نسبت عام خیال ہے ہ جس وقت سانپ اس کو شب تاریک میں اُگلتا ہے

اسم، مؤنث

  • دیومن گھوڑے کی چھاتی ہر ایک بھونری جو مبارک خیال کی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of man

Noun, Masculine

  • mind, heart, soul, will

मन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिल, जी, अंतरात्मा, चालीस सेर का भार
  • विष्ण।
  • #NAME?
  • अंतःकरण; चित्त
  • दो रतल का एक प्रमाण, सेर, चालीस सेर का प्रमाण, (सर्वनाम) में, अहम्।।
  • प्राणियों के अंतःकरण का वह अंश जिससे वे अनुभव, इच्छा, बोध, विचार और संकल्प-विकल्प करते हैं। विशेष-(क) शास्त्रीय दृष्टि से यह उन सभी शक्तियों का उद्गम या मूल है जिनके द्वारा हम सब काम करते, सब बातें जानते और याद रखते तथा सब कुछ सोचते-समझते हैं। इसी लिए वैशेषिक ने इसे उभयात्मक अर्थात् कर्मेन्द्रिय और ज्ञानेंद्रिय दोनों के गुणों से युक्त माना है। यह आत्मा, शरीर तथा हृदय तीनों से मिन्न एक स्वतंत्र तत्त्व है, और अंतः करण की चार वृत्तियों में से एक वृत्ति के रूप में माना गया है। (शेष तीन वत्तियाँ चित्त, बद्धि और अहंकार हैं। परन्त योग-शास्त्र में इसी को चित्त कहा गया है। शरीर के अंत के साथ इसका भी अंत हो जाता है। (ख) भाषिक क्षेत्र में यह अर्थ और प्रयोग की दृष्टि से बहुत व्यापक शब्द है। अनुभूति, अनुराग, उत्साह, प्रकृति, प्रवृत्ति, विचार, संकल्प आदि अनेक प्रसंगों में इसका प्रयोग होता है, और इसके बहुत से मुहावरे उक्त बातों से सम्बद्ध हैं। कुछ अवस्थाओं में यह चित्त और हृदय के पर्याय के रूप में भी प्रयुक्त होता है। पद-मन का मारा = बहुत ही उदास, खिन्न और हतोत्साह। मन का मैला जिसके मन में कपट, द्वेष, वैर आदि दूषित भाव प्रबल होते हों। मन ही मन अपने हृदय में और चुपचाप। बिना किसी से कुछ कहे-सुने। महा०-(किसी से) मन अटकना = शृंगारिक क्षेत्र में, किसी से अनुराग या प्रेम का सम्बन्ध होना। मन अपनाना-अपने मन को अपने वश में करना या धैर्य धारण करते हुए शांत करना। उदा०-सूर श्याम देख
  • ब्रह्मा के पुत्र जो मनुष्यों के मूल पुरुष माने जाते हैं। विशेष-(क) वेदों में मनु को ही यज्ञों का आदि प्रवर्तक भी माना गया है। पुराणों में यह भी कहा गया है कि जब एक बार महाप्रलय के समय सारी पृथ्वी जलमग्न हो गई थी तब मनु ही एक नाव पर चढ़कर डूबने से बचे थे, और उन्हीं से सारी मानव जाति उत्पन्न हुई थी। पुराणों में यह भी कहा गया है कि प्रत्येक महाप्रलय के उपरांत मनु ही मानव जाति की उत्पत्ति करते हैं। इसीलिए प्रत्येक मन्वन्तर के अलग अलग मनुओं के नाम भी पुराणों में मिलते हैं। चौदह मन्वन्तरों के १४ मनुओं के नाम ये हैं, स्वायंभुव, स्वारोचिष, उत्तम, तामस, रैवत, चाक्षुष, वैवस्वत, सावणि, दक्षसावर्णि, ब्रह्म सावर्णि, धर्मसावर्णि, रुद्र सार्वाण, देवसावणि और इन्द्र सावणि। (ख) इस्लामी, मसीही आदि सभी पौराणिक कथाओं में मन के समकक्ष नह और नोहा है।
  • इच्छा; चाहत
  • आत्मा
  • हृदय; दिल
  • तौल मापक।

مَن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone