تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاک باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاک باندْھنا کے معانیدیکھیے

دھاک باندْھنا

dhaak baa.ndhnaaधाक बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دھاک باندْھنا کے اردو معانی

  • ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

    مثال اس کا راج ایسا بڑھا کہ تمام جمبو دیپ کا راجا ہوا اور اچھی طرح راج کرکے دھاک باندھی. سَرد ورما نے اپنے زور بازو سے ایسی دھاک باندھی کہ ہر کس و ناکس پر اُن کا سکھ بیٹھ گیا.

Urdu meaning of dhaak baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haibat biThaanaa, rob qaayam karnaa, sikka biThaanaa, mumtaaz-o-mashhuur honaa

धाक बाँधना के हिंदी अर्थ

  • भय उत्पन्न करना, सिक्का बिठाना, विशिष्ट और प्रसिद्ध होना

    उदाहरण सरद वर्मा ने अपने ज़ोर-ए-बाज़ू से ऐसी धाक बाँधी कि हर कस-व-नाकस पर उनका सिक्का बैठ गया। उसका राज एसा बढ़ा कि तमाम जम्बूद्वीप का राजा हुआ और अच्छी तरह राज करके धाक बाँधी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاک باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاک باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone