تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیلان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیلان کے معانیدیکھیے
مَیلان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جھکاؤ، رحجان نیز التفات، توجہ
- (ہندسہ) خمیدگی، ٹیڑھا پن، جھکاؤ (زاویے وغیرہ کا)
- رغبت، خواہش
- (ارضیات) ڈھلواں ہونا، ڈھال
شعر
جن یادوں کو محدود کیا وہ پھیل گئیں
ان کی جانب میلان ہوا نقصان ہوا
دنیا و دیں کی جانب میلان ہو تو کہیے
کیا جانیے کہ اس بن دل ہے کدھر ہمارا
جمیلؔ کو گمرہی مبارک کہ اب تو سامان بھی وہی ہے
جو دل کی وحشت کا تھا تقاضہ خرد کا میلان بھی وہی ہے
English meaning of mailaan
Noun, Masculine
- inclining (to or towards), being propense
- inclination
- loving
- bent, tendency, proclivity
مَیلان کے مترادفات
مَیلان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیلان)
مَیلان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔