تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحبُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحبُوس کے معانیدیکھیے
مَحبُوس کے اردو معانی
صفت، مذکر
- قید کیا گیا، قیدی، اسیر، مقید، بند
- اسیری کا پابند، قید میں بند
- (طبیعیات) بند کیا ہوا، روکا ہوا، جذب کیا ہوا (گیس وغیرہ)
شعر
جس دم یہ سنا ہے صبح وطن محبوس فضائے زنداں میں
جیسے کہ صبا اے ہم قفسو بیتاب ہم آئے زنداں میں
جب بھی ہم کو کیا گیا محبوس
مثل نکہت بکھر گئے ہیں ہم
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوس
خاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
English meaning of mahbuus
Adjective, Masculine
- captive, prisoner,
- confined, frenzied, detained, arrested, jailed, incarcerated
महबूस के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- कैद में पड़ा हुआ, कारावासी, बंदी, बंधवा, क़ैदी, बंद किया हुआ, रोका हुआ, ज्ज़ब किया हुआ
مَحبُوس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحبُوس)
مَحبُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔