تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِرْمَکِ شَب تاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْمَکِ شَب تاب کے معانیدیکھیے
کِرْمَکِ شَب تاب کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- رات کو روشن کر دینے والا کیڑا ، جگنو ، پٹ بیجنا ، رات کو چمکنے والا چھوٹا کیڑا
شعر
دل میں ہے کرمک شب تاب کے بھی آگ نہاں
لیکن اس آگ سے ہے سوزش پروانہ جدا
ذرے افشاں کے نہیں کرمک شب تاب سے کم
ہے وہ زلف عرق آلود کہ برسات کی رات
جلوۂ معشوق ہر جا ہے بصیرت ہو اگر
کرمک شب تاب میں عالم ہے شمع طور کا
English meaning of kirmak-e-shab-taab
Noun, Masculine, Compound Word
- little worm, maggot of bright night
किर्मक-ए-शब-ताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- रात को रोशन कर देने वाला कीड़ा, जुगनू, पिट बीजना, रात को चमकने वाला छोटा कीड़ा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِرْمَکِ شَب تاب)
کِرْمَکِ شَب تاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔