تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَمْیازَہ کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَمْیازَہ کَش کے معانیدیکھیے
خَمْیازَہ کَش کے اردو معانی
صفت، واحد
- انگڑائی لینے والا، جمہائی لینے والا، نتیجہ بھگتنے والا
شعر
بند قبا کو خوباں جس وقت وا کریں گے
خمیازہ کش جو ہوں گے ملنے کے کیا کریں گے
English meaning of KHamyaaza-kash
Adjective, Singular
- the one who take yawning, one who suffers the punishment
ख़म्याज़ा-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- अँगड़ाई लेने वाला, जँभाई या उबासी लेने वाला, भुगतमान, भुगतने वाला, परिणामभोगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَمْیازَہ کَش)
خَمْیازَہ کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔