تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیر سَلّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر سَلّا کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
موضوعات: عوامی
خَیر سَلّا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(خیر وصلاح سے بگاڑا ہوا ہے)۔(عو) مونث۔ خیر وعافیت ۔ مزاج پرسی۔ کل ماما خیر سلّا کو آئی تھی۔
شعر
خیر سلا سے نسیم سحری گھر جاوے
کر کے ذکر رخ گل کیوں مجھے پٹواتی ہے
English meaning of KHair-sallaa
Noun, Feminine
- inquiring one's well being
ख़ैर-सल्ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुशल-क्षेम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیر سَلّا)
خَیر سَلّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔