تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم ظَرْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم ظَرْف کے معانیدیکھیے
کَم ظَرْف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حوصلے اور ہمّت میں پست، کم حوصلہ
- کمینہ، رذیل، ارذل، ادنیٰ، حقیر، پاجی
شعر
اتنے کم ظرف نہیں ہم جو بہکتے جاویں
مثل گل جاویں جدھر جاویں مہکتے جاویں
کم ظرف زمانے کی حقارت کا گلہ کیا
میں خوش ہوں مرا پیار سمندر کی طرح ہے
کیسے بند ہوا مے خانہ اب معلوم ہوا
پی نہ سکا کم ظرف زمانہ اب معلوم ہوا
English meaning of kam-zarf
कम-ज़र्फ़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم ظَرْف)
کَم ظَرْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔