تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِگَر سُوخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِگَر سُوخْتَہ کے معانیدیکھیے
جِگَر سُوخْتَہ کے اردو معانی
صفت
- جگر تفتہ، دل جلا، غم گین
شعر
اپنے کوچے میں فغاں جس کی سنو ہو ہر رات
وہ جگر سوختہ و سینہ جلا میں ہی ہوں
پابستہ جگر سوختہ دلگیر زباں بند
سو ظلم سہے دیدۂ خوں بار سے پہلے
جگر سوختہ ہیں اور دل بریاں ہیں ہم
شعلہ کی طرح سدا دیدۂ گریاں ہیں ہم
English meaning of jigar-e-soKHta
Adjective
- deep in love, heart inflamed
जिगर-ए-सोख़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका हृदय शोक की आँच से जल गया हो, दिल जला, भृष्ट हृदय, दग्ध- हृदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِگَر سُوخْتَہ)
جِگَر سُوخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔