تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جات" کے متعقلہ نتائج

chain

باندْھْنا

چَین

۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .

چھاں

پرچھائیں، سایہ، عکس، چھاؤں

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چِھین

چھیننا (رک) سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

chain-gang

زنجیر سے ایک ساتھ بندھے ہوئے قیدی

chain-smoker

بہت زیادہ سگریٹ پینے والا

چَین اُڑْنا

سکون و قرار ختم ہونا.

چَین چان

راحت و آرام ، سکون و اطمینان .

چَین پَٹَّہ

کمر میں بان٘دھنے کی زنجیر .

چَین آنا

آرام ملنا ، سکون و قرار حاصل ہونا ، بے چینی دور ہونا .

چَین پَٹّی

پیر میں پہننے کا ایک زیور .

چَین پَڑْنا

غصہ ظاہر کرنا، کبیدگی کا اظہار کرنا، بے کلی دور ہونا، آرام ملنا، اطمینان و قرار حاصل ہونا

چَین لینا

دم لینا ، سستانا ؛ سکون پانا .

چَین سے

اطمینان سے، آرام سے، بے فکری کے ساتھ

چَین ہونا

مزے ہونا، عیش ہونا

چَین جانا

کل نہ پڑنا، رنج و تکلیف میں ہونا

چَین اُڑانا

مزے اڑانا، عیش کرنا

چَین پانا

سکون حاصل ہونا، آرام ملنا

چَین کَرْنا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

چَین مِلْنا

آرام ہونا ، سکون و قرار حاصل ہونا .

چَین کھونا

سکون و آرام ختم ہوجانا

چَین اُٹْھنا

سکون و آرام ختم ہو جانا، بے چین ہونا

chain reaction

مسلسل تعامل

چَین پَکَڑْنا

آرام حاصل کرنا، مطمئن ہونا، سکون پانا

chain stitch

زَنْجِیرا

چَین گَنوانا

رک : چین کھونا

چَین اُٹھانا

قرار و سکون ختم کرنا

چَیْن نہ پَڑْنا

بے چینی ہونا، گھبراہٹ ہونا

چَیْن نَہ ہونا

بے چین ہونا، آرام میں نہ ہونا، اطمینان نہ ہونا، گھبرانا

چِھن

کٹا ہوا ،ٹوٹا ہوا ،ٹکڑے ٹکڑے، پھٹا ہوا ،چھدا ہوا، تلف شدہ ، تباہ ،برباد.

چینا

مگسی رن٘گ کا گھوڑا، دودیا رن٘گت کا گھوڑا جس پر سرخ یا سیاہ چتیاں ہوں

چَیْن نہ پانا

تکلیف میں ہونا، رنج میں وقت گزارنا

چَین سے گُزَرْنا

آرام سے بسر ہونا، عیش سے زندگی گزرنا

چَیْن سے کَٹْنا

آرام سے بسر ہونا، عیش سے زندگی گزرنا

چَیْن نَہ لینے دینا

آرام نہ کرنے دینا، تکلیف دینا

چَین لِکْھتا ہے

ہر طرح کا آرام ہے ، عیش ہی عیش ہے .

چھان

چھپر، گھاس پھون٘س کا چھاجن

چَین سے عُمْرکَٹْنا

رک : چین سے گزرنا

چَھن

چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے

چَین کی بَنْسی بَجانا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

چَین کی بَنْسی بَجْنا

عیش و آرام ہونا، مزے ہونا

چِیں

چڑیا کی آواز

chainshot

زنجیری گولہ

چِن

غلّے کی ایک قسم ؛ رک : چینا غلّہ .

چَن

چنا (رک) کی تخفیف .

chin

ٹھوڑی

چِین

chained

مُسَلْسَل

چان

چان٘د (رک) کی تخفیف.

chainpump

سانکل

chainbridge

جھولے کا پُل

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چھانوں

چھان٘و

چانڈ

تیزی، چان٘ڑ

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چاندنا

چان٘د کی روشنی، روشنی، اجالا

چاندْنی

چاند کی روشنی، تابش ماہ

اردو، انگلش اور ہندی میں جات کے معانیدیکھیے

جات

jaatजात

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: موسیقی

جات کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • بیٹا ، اولاد نرینہ
  • رک : جاتا ، پیدا شدہ ، بستی میں آیا ہوا ، زائیدہ ، جنا ہوا ، اُگا ہوا ، کاشت کیا ہوا

اسم، مؤنث

  • لاٹ .
  • حسب نسب ، قومیت ، ذات ، فرقہ ، جماعت ، قوم .
  • (موسیقی) تال کی دس قسموں (پرانوں) میں سے چھٹی قسم جو ایک حرف سے لے کر آٹھ حرفوں تک ادا کی جاتی ہے .
  • (مجازاً) نجابت ، شرافت .
  • خاندان ، کنبہ ، گھرانہ ، نسل ؛ قسم ، جنس ، بھان٘ت ، صنف ، نوع ؛ بھین٘ٹ پوجا ، نذر و نیاز ؛ دہ ، جسم

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ذات

(ہندو) ہندوؤں کے چار معاشرتی طبقوں میں سے ایک، برہمن، کشتری، ویشیہ اور شودر میں سے کوئی ایک گروہ یا جاتی

شعر

English meaning of jaat

Noun, Masculine, Suffix

Adjective

  • born, brought into existence

जात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • कदाचित
  • जीव; प्राणी
  • पुत्र; बालक
  • वर्ग; समूह।

विशेषण

  • जिसने जन्म लिया हो। उत्पन्न। जैसे-नवजात।
  • यौगिक के आरम्भ में, (क) जिसमें या जिसे कुछ उत्पन्न हुआ हो। जैसे-जात-दंत = जिसके दाँत निकल आये हों, (ख) जिसने कुछ उत्पन्न किया हो। जैसे-जात-पुत्रा, जिसने पुत्र जन्माया हो।

جات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جات)

نام

ای-میل

تبصرہ

جات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone