تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چان" کے متعقلہ نتائج

چان

چان٘د (رک) کی تخفیف.

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چانڈ

تیزی، چان٘ڑ

چاندَہ

چان٘د

چانڈْنا

(سان گری) کسی دھار دار ہتھیار کی دھار درست کرنا ، دھار کی سلامی بنانا.

چاندْنی

چاند کی روشنی، تابش ماہ

چانڈا

(کھنساری) گڑ کو کڑھاؤ میں الٹ پلٹ کرنے اور کناروں پر سے کھرچنے کا کفچہ جس میں ایک لمبا دستہ اور سرے پر گول من٘ھ کا چان٘د ہوتا ہے ، چنڈوا ، کھپچہ ، کفچہ.

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چانڈو

چنڈو، ایک نشہ آور چیز، جو افیون سے بنائی جاتی ہے

چانڈی

(کاشتکاری) بیج بونے کا (قیف نما) نلوا جو ہل کی پھالی والے حصے کے ساتھ کھڑا بان٘دھ دیا جاتا ہے (اس کا نچلا حصہ نوکدار بان٘س کا اور بالائی حصہ پھیلے ہوئے من٘ھ کے پیالے سے مشابہ ہوتا ہے) ، اکھری ، بان٘سا ؛ پر ؛ نال.

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

چانَہ

ٹھڈّی کی ہڈی، ٹھوڑی، ذقن

چان٘ڈالْنی

چان٘ڈال کی تانیث، چنڈالنی

چانپْنا

بھرنا، ٹھونسنا، گھسیڑنا

چانکْنا

چپکانا، چیپنا، ٹھپہ لگانا، مہر لگانا

چانگْلا

بھلا چن٘گا ، تندرست ، توانا ، فریہ ، صحت مند .

چاندْلا

ماتھے پر لگانے کا ایک زیور، جو قریب ایک انچ قطر کا اورعام طور سے جڑاؤ بنایا جاتا ہے، جس کے اطراف موتیوں کی جھالر ہوتی ہے، ٹیکا، سیس تلک

چانگْیا

(کاشتکاری) ہل کا وہ حصہ جس میں متھی تلیٹی اور بھار ہوتی ہے ، اگواسی ، انکوری ، باڈ.

چاندْلی

کھوپڑی، کاسۂ سر

چاندْوا

سائبان، شامیانہ، کپڑے کی چھت

چانچْری

کھیتوں کی پیمائش کی اکائی کی علامت جو کسی مرکزی جگہ پر لگائی جائے

چانسَر

سربراہ عہدیدار جو عموماً پالیسی کا نگران ہوتا ہے اور اہم مسائل کا ذمہ دار ہوتا ہے

چانوَل

چاول مع تحتی

چانوَر

چاول، چان٘ول

چاندَن

قمری ماہ کا پہلا پندرھواڑا، اجالا پاکھ

چاندَر

جن٘گلی سینٹھوں پتاوروں اور گھاس کا ایسا اون٘چا اور گھنا ٹکڑا .

چاننا

چان٘دنا

چاننی

رک : چان٘دنی.

چانچَر

کاشتکاری: ایک قسم کی اوسر جس میں چنا یا اور کوئی معمولی جنس بوئی جا سکے، چند سال سے بے کاشت پڑی ہوئی زمین یا خالی پڑا ہوا کھیت، پُڑتی، چنچر

چانچْڑی

چمڑی، کھال

چانٹا

تھپڑ،دھول، دھب

چانکا

چان٘ک

چانپا

گندھا ہوا آٹا

چانٹی

(باجا سازی) طبلے کے گردے یعنی من٘ڈھے ہوئے چمڑے پر قریب ایک گرہ چوڑے حاشیے کا نشان جس اور ان٘گلیوں سے ٹھون٘گ لگائی جاتی ہے

چانتی

(مُہر کنی) مہر کے حروف کا دور کاٹنے کی تیز دھار دار فولادی پھرکی، جس کو مہرکن بوقت ضرورت برمے کے من٘ھ پرچڑھا لیتا ہے

چانکی

(عو) رک : چاکی ، چکّی .

چانپی

رک: چابی، کُن٘جی، کلید.

چاندنا

چان٘د کی روشنی، روشنی، اجالا

چانوں

رک : چاو.

چانوی

چاند (۱) (رک) سے منسوب یا متعلق تراکیب میں مستعمل .

چان چَک

یکایک، ناگہانی، اتفاقی، دفعۃً، ناگہاں، بغیر کسی پیشگی اطلاع کے

چانچی

چینی مٹی

چانگْلا ہے

زبردست ہے ، قابووالا ، مالدار ہے.

چانگ

چھاپہ ، ٹھپا ، مہر ، چھاب .

چان٘دْنی چَوک

کسی بھی شہر کا با رونق یا مرکزی بازار

چانٹ

سمندر میں طوفانی لہر.

چانک

.

چاند سے

چان٘د سا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.

چانپیں

چان٘پ (۱) (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

چانبنا

رک : چان٘پنا.

چاندی ہے

مزے ہیں

چانڑی

(کاشتکاری) چان٘ڈی

چانٹوں

چان٘ٹا کی جمع تراکیب میں مستعمل

چاند سی

چان٘د سا (رک) کی تانیث.

چانڈو خانَہ

وہ مکان جہاں چانڈو بیا جاتا ہے چنڈو خانہ (رک).

چاندی خانَہ

وہ مقام جہاں امیروں کے مکانوں میں زرگر چان٘دی سونے کے ظروف بناتے اور سنار زیور بنایا کرتے ہیں

چانڑ

ستون، تھم، کھمبا، اڑواڑ، ڈھین٘کلی

چاندْنی ہونا

رونق ہونا، روشنی ہونا

چاندْنی زَدَہ

جو چاندنی کے مرض میں مبتلا ہو (کہا جاتا ہے کہ آدمی یا گھوڑا یا کوئی اور جانور جب زخمی ہو جاتا ہے یا کسی عورت کے بچہ پیدا ہوتا ہے تو چاند کی کرنوں کے پڑنے سے اس کے رگ پٹھے اینٹھ کر تشنج ہونے لگتا ہے، گاہے فالج ہوجاتا ہے، چاندنی کے مرطوبی اثر سے زخم ہمیشہ ہرا رہتا ہے)

چاندَہ لَگانا

زاویے کے درجے معلوم کرنے کے لیے چان٘دے کا استعمال کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چان کے معانیدیکھیے

چان

chaanचान

  • Roman
  • Urdu

چان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چان٘د (رک) کی تخفیف.
  • چین (رک) کا تابع.

Urdu meaning of chaan

  • Roman
  • Urdu

  • chaand (ruk) kii taKhfiif
  • chiin (ruk) ka taabe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چان)

نام

ای-میل

تبصرہ

چان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone