تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جان پَہْچان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جان پَہْچان کے معانیدیکھیے
جان پَہْچان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی
شعر
اس نے رکھا ہے وہ درباں جس سے
جان پہچان ہے کیا مشکل ہے
وطن سے نکل کر اکیلے چلے تھے مگر خوش یقینی کے قربان جائیں
ملا دشت غربت میں اک اک قدم پر ہمیں اک نہ اک جان پہچان والا
جان پہچان سے بھی کیا ہوگا
پھر بھی اے دوست غور کر شاید
English meaning of jaan-pahchaan
Noun, Feminine
जान-पहचान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दो या अधिक व्यक्तियों का आपसी परिचय या मेलमिलाप, परस्पर मैत्री, पहचानना, परिचय (केवल व्यक्तियों के संबंध में प्रयुक्त )
جان پَہْچان کے مترادفات
جان پَہْچان کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جان پَہْچان)
جان پَہْچان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔