تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَضْرَت سَلامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَضْرَت سَلامَت کے معانیدیکھیے
حَضْرَت سَلامَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کلمۂ تعظیمی، (یہ لفظ تعظیماً برابر والوں کے ساتھ بھی بولا جاتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں، یار، دوست، (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر بھی استعمال ہوتا ہے)، جناب عالی، قبلہ، میاں
شعر
قلقؔ خط غیر کا کیوں کر نہ آتا کیوں نہ تم پڑھتے
قضا لکھی ہوئی حضرت سلامت آ ہی جاتی ہے
رہا گر کوئی تا قیامت سلامت
پھر اک روز مرنا ہے حضرت سلامت
رہے غالبؔ خستہ مغلوب گردوں
یہ کیا بے نیازی ہے حضرت سلامت
English meaning of hazrat-salaamat
Noun, Masculine
- Greeting to your Highness, I bow to your Highness
हज़रत-सलामत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَضْرَت سَلامَت)
حَضْرَت سَلامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔