تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ میں ہاتھ دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ میں ہاتھ دینا کے معانیدیکھیے
ہاتھ میں ہاتھ دینا کے اردو معانی
- ایک دوسرے کو ہاتھ پکڑانا، ہاتھ میں ہاتھ تھمانا
- کسی کے سپرد کرنا، سونپنا، حوالے کرنا
- دوستی کا اظہار کرنا، اتحاد اور ہم آہنگی ظاہر کرنا
- تپاک کا مظاہرہ کرنا، محبت جتانا
- بیاہنا، (عورت کی) شادی کر دینا
- جوڑا بنانا، جوڑ بٹھانا
- سہارا دینا، بازو تھام لینا
- ساتھ دینا، حمایت کرنا، میل جول رکھنا، ساتھ رہنا
English meaning of haath-me.n-haath-denaa
- give away a woman in marriage
- hand over someone to somebody
- give one into another person's charge
- shake hands (with)
- to support, to assist
हाथ-में-हाथ-देना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔ किसी के सपुर्द करना। किसी को ।
- एक दूसरे को हाथ पकड़ाना, हाथ में हाथ थमाना
- किसी के सपुर्द करना, सोंपना, हवाले करना
- जोड़ा बनाना, जोड़ बिठाना
- दोस्ती का इज़हार करना, इत्तिहाद और हम आहंगी ज़ाहिर करना , तपाक का मुज़ाहरा करना, मुहब्बत जताना
- ब्याहना, (औरत की) शादी कर देना
- सहारा देना, बाज़ू थाम लेना
- साथ देना, हिमायत करना, मेल जोल रखना, साथ रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ میں ہاتھ دینا)
ہاتھ میں ہاتھ دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔