تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینڈھا" کے متعقلہ نتائج

مینڈھا

(ھ۔ یائے مجہول و نون غنّہ) مذکر۔ بھیڑا، دُنبہ، آسمان کا بارہواں بُرج، میکھ راس، لہر، موج، تلاطم، وہ موج جو باد مخالف کی شدّت سے دریا میں اٹھتی ہے، بھڑ جب ڈنک نہیں مارتی اس کو مینڈھا کہتے ہیں

مینڈھا اُٹھنا

رک : مینڈھا اُچھلنا ، تلاطم ہونا ، بڑی موج پیدا ہونا ۔

مینڈھا سِنْگی

ایک پودے کی بیل جو دور تک پھیلتی درختوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے اور اس میں نرم کانٹے ہوتے ہیں جو مینڈھے کے سینگ کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔

مینڈھا اُچھلنا

ہوا کی شدت سے دریا میں موجیں اُٹھنا، تلاطم ہونا، لہر کا اونچا اُٹھنا، موجیں اُٹھنا

مینڈھا لَڑانا

(بازاری) ساجھا کرنا ، شراکت کرنا ؛ دو کو لڑانا ، دو آدمیوں میں لڑائی کرانا

مَسْجِد کا مینْڈھا

مفت کے ٹکڑوں پر گزارا کرتا ہے ، محنت مزدوری نہیں کرتا ؛ مسجد کی روٹیاں کھانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈھا کے معانیدیکھیے

مینڈھا

me.nDhaaमेंढा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مینڈھا کے اردو معانی

 

  • (ھ۔ یائے مجہول و نون غنّہ) مذکر۔ بھیڑا، دُنبہ، آسمان کا بارہواں بُرج، میکھ راس، لہر، موج، تلاطم، وہ موج جو باد مخالف کی شدّت سے دریا میں اٹھتی ہے، بھڑ جب ڈنک نہیں مارتی اس کو مینڈھا کہتے ہیں

Urdu meaning of me.nDhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ha। yaay majhuul-o-nuun gunaa) muzakkar। bhe.Daa, dunbaa, aasmaan ka baarahvaa.n buraj, mekh raas, lahr, mauj, talaatum, vo mauj jo baad-e-muKhaalif kii shiddat se dariyaa me.n uThtii hai, bhi.D jab Dank nahii.n maaruti us ko kahte hai.n

English meaning of me.nDhaa

 

  • a ram, billow

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مینڈھا

(ھ۔ یائے مجہول و نون غنّہ) مذکر۔ بھیڑا، دُنبہ، آسمان کا بارہواں بُرج، میکھ راس، لہر، موج، تلاطم، وہ موج جو باد مخالف کی شدّت سے دریا میں اٹھتی ہے، بھڑ جب ڈنک نہیں مارتی اس کو مینڈھا کہتے ہیں

مینڈھا اُٹھنا

رک : مینڈھا اُچھلنا ، تلاطم ہونا ، بڑی موج پیدا ہونا ۔

مینڈھا سِنْگی

ایک پودے کی بیل جو دور تک پھیلتی درختوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے اور اس میں نرم کانٹے ہوتے ہیں جو مینڈھے کے سینگ کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔

مینڈھا اُچھلنا

ہوا کی شدت سے دریا میں موجیں اُٹھنا، تلاطم ہونا، لہر کا اونچا اُٹھنا، موجیں اُٹھنا

مینڈھا لَڑانا

(بازاری) ساجھا کرنا ، شراکت کرنا ؛ دو کو لڑانا ، دو آدمیوں میں لڑائی کرانا

مَسْجِد کا مینْڈھا

مفت کے ٹکڑوں پر گزارا کرتا ہے ، محنت مزدوری نہیں کرتا ؛ مسجد کی روٹیاں کھانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینڈھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینڈھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone