تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

میں بِٹھانا

ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

پَہْرے میں بِٹھانا

رک : پہرے میں دینا.

پَہْلُو میں بِٹھانا

برابر میں یا بغل میں جگہ دینا، بٹھانا (از راہ محبت و شفقت)

پَرْدَہ نیسْتی میں بِٹھانا

(مجازاً) مار ڈالنا ، ہلاک کرنا .

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

دِل میں بِٹھانا

ذہن نشین کرنا ، طبیعت میں جمانا .

آنکھوں میں بِٹھانا

بہت قدر یا محبت کرنا

گَھر میں بِٹھانا

مدخولہ بنانا ، گھر میں ڈال لینا.

پَرْدے میں بِٹھانا

(عورت کو) باہر نکلنے نہ دینا ، چھپانا ؛ (رک) پردے بٹھانا .

بازار میں بِٹھانا

کسی لڑکی کو کسبی بنا دینا، لڑکی سے پیشہ کروانا

گوشے میں بِٹھانا

الگ تھگ یا علیحدہ کرنا ، بے تعلق کرنا ، خلوقت نشیں کرنا.

چِتا میں بِٹھانا

(استری کو شوہر کے ساتھ) ستی کر دینا نیز جب مردوں کو دشمن کے نرغے میں گھر کر مارے جانے کا یقین ہو تو عورتوں کو حرمت بچانے کے لیے جلا دینا ، جوہر کرنا .

آغوش میں بِٹھانا

گود میں بٹھانا، پیار محبت سے اپنے پاس رکھنا

مَکتَب میں بِٹھانا

اسکول یا کسی تعلیمی ادارے میں داخل کرنا

چَوکی میں بِٹھانا

حوالات میں رکھنا، نظر بند کرنا، قید میں ڈالنا

چِت میں بِٹھانا

impress on the mind

اردو، انگلش اور ہندی میں میں بِٹھانا کے معانیدیکھیے

میں بِٹھانا

me.n biThaanaaमें बिठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

میں بِٹھانا کے اردو معانی

  • ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

Urdu meaning of me.n biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zahan nashiin karaana, tabiiyat me.n jamaanaa

में बिठाना के हिंदी अर्थ

  • मन में बिठाना, स्वभाव में जमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میں بِٹھانا

ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

پَہْرے میں بِٹھانا

رک : پہرے میں دینا.

پَہْلُو میں بِٹھانا

برابر میں یا بغل میں جگہ دینا، بٹھانا (از راہ محبت و شفقت)

پَرْدَہ نیسْتی میں بِٹھانا

(مجازاً) مار ڈالنا ، ہلاک کرنا .

دِیدَہ و دِل میں بِٹھانا

خاطر و مدارت سے پیش آنا ، قدر کرنا ، دل سے خدمت و تواضع کرنا ، خلوص سے پیش آنا.

دِل میں بِٹھانا

ذہن نشین کرنا ، طبیعت میں جمانا .

آنکھوں میں بِٹھانا

بہت قدر یا محبت کرنا

گَھر میں بِٹھانا

مدخولہ بنانا ، گھر میں ڈال لینا.

پَرْدے میں بِٹھانا

(عورت کو) باہر نکلنے نہ دینا ، چھپانا ؛ (رک) پردے بٹھانا .

بازار میں بِٹھانا

کسی لڑکی کو کسبی بنا دینا، لڑکی سے پیشہ کروانا

گوشے میں بِٹھانا

الگ تھگ یا علیحدہ کرنا ، بے تعلق کرنا ، خلوقت نشیں کرنا.

چِتا میں بِٹھانا

(استری کو شوہر کے ساتھ) ستی کر دینا نیز جب مردوں کو دشمن کے نرغے میں گھر کر مارے جانے کا یقین ہو تو عورتوں کو حرمت بچانے کے لیے جلا دینا ، جوہر کرنا .

آغوش میں بِٹھانا

گود میں بٹھانا، پیار محبت سے اپنے پاس رکھنا

مَکتَب میں بِٹھانا

اسکول یا کسی تعلیمی ادارے میں داخل کرنا

چَوکی میں بِٹھانا

حوالات میں رکھنا، نظر بند کرنا، قید میں ڈالنا

چِت میں بِٹھانا

impress on the mind

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone