تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَیں کے اردو معانی
ضمیر
- خود، آپ
اسم
- ہماہمی، انا، غرور کے لیے مستعمل
شعر
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
Urdu meaning of mai.n
- Roman
- Urdu
- Khud,
- huma himii, anaa, Garuur ke li.e mustaamal
English meaning of mai.n
Pronoun
- I, the self
Noun
- egotism
मैं के हिंदी अर्थ
सर्वनाम
- स्वयं, ख़ुद
संज्ञा
- अहंकार,अस्मिता, अभिमान के लिए प्रयोग
مَیں سے متعلق کہاوتیں
مَیں کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیں نَہ مانُوں
میں یقین نہ کروں، مجھے باور نہ آئے، مجھے اعتبار نہ ہو، میں تسلیم نہ کروں، میں اعتراف نہ کروں (ضدی یا خودپسند شخص کے لیے)
مَیں بھی کَہوں
ایسے مقام پر بولا جاتاہے جہاں کسی کیفیت کو دیکھ کر اس کا سبب سمجھ میں نہ آئے ، میں نے بھی سوچا ؛ میری سمجھ میں نہ آیا ؛ میں بھی سوچوں ۔
مَیں ہارا تُم جِیتے
بحث میں عاجزی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، نیز طنزاً بھی کہتے ہیں جب کوئی فضول بحث کرے
مَیں خُوب سَمَجھتا ہُوں
۔میرے ذہن میں سب کچھ آتا ہے۔ ؎ میں کی خوصوصیت نہیں اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے۔
مَیں بَھرُوں سَرکار کے، میرے بَھرے سَقَّہ
جو شخص خود تو کسی کی خدمت کرے مگر اپنا کام دوسروں سے کرائے اس کے متعلق کہتے ہیں
مَیں کیا میری اَوْقات ہی کیا
میری کیا ہستی ہے میں بہت کم رتبہ ہوں، میں کی خصوصیت نہیں، اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے
مَیں تیرے صَدقے
نہایت خوشی یا خوشامد کے موقعے پر بولا جاتا ہے، میں تیرے بلہاری، بل جاؤں، قربان ہوں، واری جاؤں، صدقے جاؤں
مَیں مَیں کَرنا
خود ستائی کرنا، اپنا ہی ذکر کرنا، اپنی انا اور خود پسندی کا مظاہرہ کرنا نیز بکری کی آواز نکالنا، بکری کی طرح بولنا
مَیں نے تُمھاری چوری کی ہے
میں نے تمہارا کون سا قصور کیا ہے جو مجھ کو ُبرا بھلا کہتے ہو ، میں نے تمہارا کیا نقصان کیا ہے جو میرے خلاف ہو
مَیں نے تُمھاری گَدھی چُرائی ہے
میں نے تمہارا کون سا قصور کیا ہے جو مجھ کو ُبرا بھلا کہتے ہو ، میں نے تمہارا کیا نقصان کیا ہے جو میرے خلاف ہو
مَیں نَہِیں یا وہ نَہِیں
کمال ِغصہ کا اظہار یعنی یا تو آج میں اُنھیں کو مار ڈالوں گا یا خود ہی مارا جاؤں گا
مَیں صَحِیح سَلامَت آئی، راجَہ کے چُوتَڑ کَٹا آئی
بزدل اور چالاک شخص اپنی مصیبت میں دوسروں کو پھنسا دیتا ہے (چڑیا چڑے کی کہانی کے بول)
مَیں نَہ سَمْجُھوں تو بَھلا کیا کوئی سَمْجھائے مُجھے
ضدی آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، آدمی خود نہ سمجھنا چاہے تو کوئی نہیں سمجھا سکتا
مَیں نے کیا تُمھاری گَدھی چُرائی ہَے
۔(دہلی) یعنی میں نے تمھارا کون سا قصور کیا ہے۔ جو مجھ کو بُرا بھلا کہتے ہو۔
مَیں تُجھے چاہُوں اَور تُو کالے ڈِھینگ کو
جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں
مَیں نے مُعاف کِیا میرے خُدا نے مُعاف کِیا
قصور معاف کرتے وقت قصور کرنے والے کے اطمینان کے لیے کہتے ہیں
مَیں تیرا گُڈا بَناؤں گا
یعنی میں تجھے خوب رسوا کروں گا میں تجھے جھنڈے پر چڑھاؤں گا (یہ محاورہ ہندوؤں کی اس رسم سے لیا گیا ہے جس میں بوڑھے کی موت پر سمدھیانے والے گڈا بناکر نچاتے ہیں)
مَیں خوش میرا خُدا خوش
کسی بات کی منظوری یا حالات سے مطمئن ہونے پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے، میں خوشی کے ساتھ اجازت دیتا ہوں، میری عین خوشی ہے، میں ہر طرح راضی ہوں، میں صدق دل سے منظور کرتاہوں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qisaas
क़िसास
.قِصاص
the law of retaliation, lex talionis
[ Jaan ka badla jaan hi hota hai lekin kabhi-kabhi ye qisas maal ki surat mein bhi adaa kiya ja sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasir
क़ासिर
.قاصِر
unable, inefficient, incapable
[ Qasir hone ki vajah se hi Anwar ne research ka kaam chhod diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muqarrar
मुक़र्रर
.مُقَرَّر
appointed, assigned
[ Ahmad Sahab Congress ke zamane mein naye-naye school master muqarrar hue the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rizq
रिज़्क़
.رِزْق
daily bread, sustenance, livelihood subsistence
[ Jisne paida kiya hai wo har halat mein rizq dega lekin koshish aur mehnat zaruri hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
diqqat
दिक़्क़त
.دِقَّت
delicate matter, intricacy, difficulty
[ Zarurat ki mamuli si chiz bhi hasil karne ke liye diqqat uthani padti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriir
तक़रीर
.تَقْرِیر
address, lecture, talk
[ taqriban sabhi Leader taqreer karne mein mahir hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabr
क़ब्र
.قَبْر
grave
[ Jo dusron ki burai karta hai wo apni qabr aap khodta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqsad
मक़्सद
.مَقْصَد
purpose, intention, object, aim
[ Jo log zindagi ko maqsad ki surat basar karte hain wo khwahishon ke hisar mein giraftar nahin hote ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaa'id
क़वा'इद
.قَواعِد
grammatical rules, grammar
[ Qavaid zaban ke dhanche se bahas karti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qabaa
क़बा
.قَبَا
quilted garment
[ Jab us (ladki) ne apni naqab ulti aur apni qabaa utari to maine dekha ki wo husn mein laa-jawab hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مَیں)
مَیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔