تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینڈھ" کے متعقلہ نتائج

مینڈھ

مشرقی یا ایشیائی طرز کی بنی ہوئی زین جس کا پچھلا حصہ سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اُوپر کو اٹھا ہوا ہوتا ہے اسی طرح سامنے کا سرا بھی کسی قدر ابھرا ہوا بنایا جاتا ہے ۔ جس کو اصطلاحاً سردال کہتے ہیں اور پچھلے سرے کو موخرا اور مینڈھ اور درمیانی حصہ بیٹھک کہلاتا ہے

مَینڈھ

وہ اناج جو کھیت میں پڑا رہ جائے

مینڈھ بَنانا

کھیت کی حد باندھنا ، منڈیر بنانا ۔

مینڈھے

۰۱ مینڈھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مینڈھی

بالوں کی چھوٹی لٹ، جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینڈی

مینڈھا اُٹھنا

رک : مینڈھا اُچھلنا ، تلاطم ہونا ، بڑی موج پیدا ہونا ۔

مینڈھا سِنْگی

ایک پودے کی بیل جو دور تک پھیلتی درختوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے اور اس میں نرم کانٹے ہوتے ہیں جو مینڈھے کے سینگ کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔

مینڈھا اُچھلنا

ہوا کی شدت سے دریا میں موجیں اُٹھنا، تلاطم ہونا، لہر کا اونچا اُٹھنا، موجیں اُٹھنا

مینڈھا لَڑانا

(بازاری) ساجھا کرنا ، شراکت کرنا ؛ دو کو لڑانا ، دو آدمیوں میں لڑائی کرانا

مینڈھے لَڑوانا

مینڈھے لڑانا (رک) کا تعدیہ ۔

مینْڈھ بانْدْھنا

رک : مینڈھ بنانا ۔

مینڈھا

(ھ۔ یائے مجہول و نون غنّہ) مذکر۔ بھیڑا، دُنبہ، آسمان کا بارہواں بُرج، میکھ راس، لہر، موج، تلاطم، وہ موج جو باد مخالف کی شدّت سے دریا میں اٹھتی ہے، بھڑ جب ڈنک نہیں مارتی اس کو مینڈھا کہتے ہیں

مینڈَھک

رک : مینڈک ۔

مینڈھے لڑانا

دنبے لڑانا، دو مینڈھوں میں لڑائی کراکر تماشا دیکھنا

مینڈھیاں

چھوٹے بالوں کی گندھی ہوئی لٹیں، لڑکیوں کے چھوٹے چھوٹے بال جن کو بڑا ہونے کے واسطے گوندھتے ہیں

مَینڈھلا

= मैनफल

مینڈِھیاں گُوندھنا

بالوں کی جدا جدا لٹیں گوندھنا، بالوں کی لٹیں بنا کر سر گوندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مینڈھ کے معانیدیکھیے

مینڈھ

me.nDhमेंढ

  • Roman
  • Urdu

مینڈھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مشرقی یا ایشیائی طرز کی بنی ہوئی زین جس کا پچھلا حصہ سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اُوپر کو اٹھا ہوا ہوتا ہے اسی طرح سامنے کا سرا بھی کسی قدر ابھرا ہوا بنایا جاتا ہے ۔ جس کو اصطلاحاً سردال کہتے ہیں اور پچھلے سرے کو موخرا اور مینڈھ اور درمیانی حصہ بیٹھک کہلاتا ہے
  • کنویں کی منڈیر ، پشتہ ۔
  • کھیت کی منڈیر ، پشتہ ، ڈولا ، باڑ ، مینڈ ۔
  • (موسیقی) سارن کی اوپر کی کور جس پر ستار کے تار چھیڑ کے ساتھ لگّا کھاتے ہیں
  • کسی چیز کا کنارہ یا حد ۔
  • (گنوار) سِلا ّ ۔ خوشہ چینی ۔ لاؤنی

Urdu meaning of me.nDh

  • Roman
  • Urdu

  • mashriqii ya eshiyaa.ii tarz kii banii hu.ii ziin jis ka pichhlaa hissaa savaar ke kamar Tikaane ko takyaagaah ke taur par zaraa u.uopar ko uThaa hu.a hotaa hai isii tarah saamne ka siraa bhii kisii qadar ubhraa hu.a banaayaa jaataa hai । jis ko i.istlaahan sardaal kahte hai.n aur pichhle sire ko moKhraa aur men.Dh aur daramyaanii hissaa baiThak kahlaataa hai
  • ku.nve.n kii munDer, pushta
  • khet kii munDer, pushta, Dolaa, baa.D, mainD
  • (muusiiqii) saaraN kii u.upar kii kor jis par sitaar ke taar chhe.D ke saath laga khaate hai.n
  • kisii chiiz ka kinaaraa ya had
  • (ganvaar) slaav । Khoshaachiinii । laa.onii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مینڈھ

مشرقی یا ایشیائی طرز کی بنی ہوئی زین جس کا پچھلا حصہ سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اُوپر کو اٹھا ہوا ہوتا ہے اسی طرح سامنے کا سرا بھی کسی قدر ابھرا ہوا بنایا جاتا ہے ۔ جس کو اصطلاحاً سردال کہتے ہیں اور پچھلے سرے کو موخرا اور مینڈھ اور درمیانی حصہ بیٹھک کہلاتا ہے

مَینڈھ

وہ اناج جو کھیت میں پڑا رہ جائے

مینڈھ بَنانا

کھیت کی حد باندھنا ، منڈیر بنانا ۔

مینڈھے

۰۱ مینڈھا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مینڈھی

بالوں کی چھوٹی لٹ، جسے چوٹی کی طرح گوندھا گیا ہو، مینڈی

مینڈھا اُٹھنا

رک : مینڈھا اُچھلنا ، تلاطم ہونا ، بڑی موج پیدا ہونا ۔

مینڈھا سِنْگی

ایک پودے کی بیل جو دور تک پھیلتی درختوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے اور اس میں نرم کانٹے ہوتے ہیں جو مینڈھے کے سینگ کی طرح مڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔

مینڈھا اُچھلنا

ہوا کی شدت سے دریا میں موجیں اُٹھنا، تلاطم ہونا، لہر کا اونچا اُٹھنا، موجیں اُٹھنا

مینڈھا لَڑانا

(بازاری) ساجھا کرنا ، شراکت کرنا ؛ دو کو لڑانا ، دو آدمیوں میں لڑائی کرانا

مینڈھے لَڑوانا

مینڈھے لڑانا (رک) کا تعدیہ ۔

مینْڈھ بانْدْھنا

رک : مینڈھ بنانا ۔

مینڈھا

(ھ۔ یائے مجہول و نون غنّہ) مذکر۔ بھیڑا، دُنبہ، آسمان کا بارہواں بُرج، میکھ راس، لہر، موج، تلاطم، وہ موج جو باد مخالف کی شدّت سے دریا میں اٹھتی ہے، بھڑ جب ڈنک نہیں مارتی اس کو مینڈھا کہتے ہیں

مینڈَھک

رک : مینڈک ۔

مینڈھے لڑانا

دنبے لڑانا، دو مینڈھوں میں لڑائی کراکر تماشا دیکھنا

مینڈھیاں

چھوٹے بالوں کی گندھی ہوئی لٹیں، لڑکیوں کے چھوٹے چھوٹے بال جن کو بڑا ہونے کے واسطے گوندھتے ہیں

مَینڈھلا

= मैनफल

مینڈِھیاں گُوندھنا

بالوں کی جدا جدا لٹیں گوندھنا، بالوں کی لٹیں بنا کر سر گوندھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینڈھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینڈھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone