تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"man" کے متعقلہ نتائج
man کے لیے اردو الفاظ
man کے اردو معانی
اسم
- آدمی
- خاص طور پر بالغ نر
- مرد
- انسان
- بشر
- آدم زاد
- شخص
- منش
- لوگ
- خلقت
- نفر
- گھر والا
- خصم
- شوہر
- خاوند
- بنی نوعِ انسان
- (بشریات، حیوانیات)انسانی خاندان کا فرد جو بڑے دماغ، گُفتگو اور راست قامتی کی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے، جنسِ انسان کی واحد محفوظ و موجود نوع
- مذکر بالغ جس میں نرینہ خصوصیات پائی جائیں
- مردِ ملازم
- کسی کی ملازمت میں بالغ مرد
- مُہرہ جس سے کوئی کھیل جیسے شطرنج کھیلا جائے
- گوٹ
- نرد
- پیادہ
- (فجائیہ، عوامی)حیرت یا جوش و خروش کا کلمہ
man के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आदमी
- ख़ास तौर पर बालिग़ नर
- मर्द
- इंसान
- बशर
- आदम-जा़द
- शख़्स
- मनिश
- लोग
- ख़िल्क़त
- नफ़र
- घर वाला
- ख़सम
- शौहर
- ख़ाविंद
- बनी नौ'-ए-इंसान
- (बशरियात, हैवानियात)इंसानी ख़ानदान का फ़र्द जो बड़े दिमाग़, गुफ़्तुगू और रास्त-क़ामती की ख़ुसूसियात का हामिल होता है, जिंस-ए-इंसान की वाहिद महफ़ूज़-ओ-मौजूद-ए-नौ'
- मुज़क्कर बालिग़ जिसमें नरीना ख़ुसूसियात पाई जाएँ
- मर्द-ए-मुलाज़िम
- किसी की मुलाज़मत में बालिग़ मर्द
- मोहरा जिससे कोई खेल जैसे शतरंज खेला जाए
- गोट
- नर्द
- पियादा
- (फ़ुजाइया, 'अवामी)हैरत या जोश-ओ-ख़रोश का कलिमा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَینا
کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے
مَنو
منوسمرتی کا بنانے والا، ہندؤوں میں ایک بہت بڑے فاضل کا نام، جس نے دھرم شاستر بنایا، جو منو کا دھرم شاستر کہلاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (man)
man
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔