تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میں سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میں سے کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
میں سے کے اردو معانی
- اندر سے
Urdu meaning of me.n-se
- Roman
- Urdu
- andar se
English meaning of me.n-se
- from, out of, from among, through
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَڑھے میں سے نِکْلے اَور کُوئے میں گِرے
کوئی شخص کسی مصیبت یا کسی تکیف سے چھٹکارا پا کر کسی دوسری مصبیت میں جو پہلی جیسی یا اس سے بدتر ہو گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .
کَون سے قُرآن میں لِکھا ہے
۔کس قاعدہ سے جائز ہے۔ (بنات النعش) دکھا تو کون سے قرآن میں لکھا ہے کہ بچّہ پیٹ یں ہو اور بچّے والی چلے پھرے اور کام کرے۔
پانی میں رَہ کر مَگَرمَچھ سے بَیْر
رک : دریا میں رہنا اور مگرمچھ سے بیر؛ آدمی جہاں بروقت رہتا ہو یاکام کرتا ہو و ہاں کے بڑے لوگوں یا ساتھیوں یا افسروں بگاڑ رکھنا اچھا نہیں ۔
ناکے میں سے نِکالنا
۔ ۱۔ سوئی کے روزن سے نکالنا۔ ۲۔ (کنایۃً) تنگ پکڑنا۔ دق کرنا۔ ؎ ان معانی میں عورتوں کی زبانوں پر ناکے میں کو نکالنا ہے۔
دَرِیا میں رَہ کَر مَگَرمَچھ سے بَیر
جہاں انسان رہے اگر وہاں کے صاحبِ اقتدار یا با اثر لوگوں سے عداوت رکھے تو کہتے ہیں.
گَڑھے میں سے نِکْلے اَور کُنْویں میں گِرے
کوئی شخص کسی مصیبت یا کسی تکیف سے چھٹکارا پا کر کسی دوسری مصبیت میں جو پہلی جیسی یا اس سے بدتر ہو گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .
آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا
ایک مشكل یا مصیبت سے نكلتے ہی دوسری مشكل یا مصیبت میں پھنس گیا، ایک ركاوٹ دور ہوئی تھی كہ دوسری ركاوٹ واقع ہوگئی
جھاڑ سے چُھوٹا پَہاڑ میں اَٹْکا
کسی مشکل سے نکلنے کے بعد اس سے زیادہ بڑی مشکل میں پھنس جانے کے موقع پر بولتے ہیں
عَرْش سے چُھوٹی کَھجُور میں اَٹْکی
اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کسی امیدوار کو کہیں سے کچھ دے اور لانے والا اپنے پاس رکھ لے اور اس کونہ دے
دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی
یہ کہاوت ان لوگوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو کسی بات کا علم ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے مگر وہ بوجہ غفلت یا کم عقلی کے اس امر سے غافل یا لاعلم ہوں
دیگ میں سے ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہیں
ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.
ذَری سے میں اُبَل پَڑْنا
کسی نازیبا حر کت کی معمولی سی ترغیب و تحریص پر بے قابو ہو جانا اور نازیبا حرکت کرنے پر آمادہ ہو جانا یا کرنے لگنا
قَبْر میں سے اُٹھا لینا
دشمنی نکالنے یا بدلہ لینے کے واسطے اس قدر آمادہ ہونا کہ مرنے کے بعد بھی سزا دیے بغیر نہ چھوڑنا.
تِلوں میں سے تیل نِکالْنا
۔(عو) ۱۔کفایت شعاری سے سیلقہ دکھانے کیجگہ۔ ۲۔(کنایۃ) دستوری کے سبب زیادہ قیمت لگانا کی جگہ۔
پَچِّھم سے پُھونک پُورَب میں اُتار دینا
سارے کا سارا جلا دینا ، پورے گان٘و کو جلا دینا ؛ اس سرے سے اس سرے تک تباہی مچا دینا.
دیگ میں سے ایک ہی چاوَل دیکھتے ہیں
ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.
مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام
خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔
گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا
اس کے متعلق کہتے ہیں جو خواہ مخواہ لوگوں سے جھگڑا کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adaavat
'अदावत
.عَداوَت
hostility, malice, enmity, animosity
[ Ham logon mein adavat hoti hai lekin jaan ka dushman koi kahan hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
imkaan
इम्कान
.اِمْکان
possibility, probability
[ March April ke mahine mein chechak hone ka imkan zyada rahta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aarii
'आरी
.عاری
free (from), empty
[ Koi aql se aari bhale hi ho pet se khali nahin hota ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aariz
'आरिज़
.عارِض
side of the face, cheeks
[ Shayar ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ibrat
'इबरत
.عِبْرَت
one from whom a lesson can be learnt
[ Burayi ka anjam kabhi-kabhi bura bhi hota hai hamen usse ibrat hasil karna chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faal
फ़ाल
.فَال
omen, augury, presage with the help of some occult, etc. book
[ Aurton ki baayen aankh phadakna achcha faal mana jata hai jabki mardon ki baayen aankh phadakna bura faal mana jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHavaatiin
ख़वातीन
.خَواتِین
ladies, women
[ Barsaat, dhoop vaghaira mein shahri khavatin chatri ka istemaal karti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ajab
'अजब
.عَجَب
astonishing, strange, extraordinary
[ Mulk ke siyasi halat ne ajab mod le liya hai kuchh kaha nahin ja sakta ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaraa.im
जराइम
.جَرائِم
crimes, offences, faults, sins
[ Aajkal muashare mein jaraim bahut zyada badh gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ubuur
'उबूर
.عُبُور
crossing a stretch of land or water
[ Zindagi mein kabhi-kabhi mushkilat ka dariya bhi uboor karna padta hai isse ghabrana nahin chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (میں سے)
میں سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔