تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَینا" کے متعقلہ نتائج

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

پَہاڑی مَینا

خوش آواز پرند مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں.

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

طوطے مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

طوطا مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

بَنگالی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگالا کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگال کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

طوطا مَینا بَنانا

خالی باتیں بنانا.

طوطے مَینا اُڑانا

خالی باتیں بنانا ، گپیں مارنا.

باچھیں چِری مَینا

وہ عورت جس کا دہانہ پھیلا ہوا ہو

لالْڑی مَینا دیسی

ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.

قِیاس کے طوطا مَینا اُڑانا

خیالی ہوائی بتیں کرنا، اندازے لگانا، عموماً نادرست اندازے لگانا، واہمہ میں مبتلا ہونا.

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں

یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَینا کے معانیدیکھیے

مَینا

mainaaमैना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت پرندے

  • Roman
  • Urdu

مَینا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے
  • پیار سے ان بچوں کو کہتے ہیں جو پیاری پیاری باتیں کرتے ہیں یا بہت زیادہ بولتے ہیں
  • (کنایتہ) روح

شعر

Urdu meaning of mainaa

  • Roman
  • Urdu

  • kabuutar se qadre chhoTaa syaahii maa.il ek Khusha.ilhaan parindaa jis ke pair, chonch aur paro.n ka nichlaa hissaa zard hotaa hai
  • pyaar se un bachcho.n ko kahte hai.n jo pyaarii pyaarii baate.n karte hai.n ya bahut zyaadaa bolte hai.n
  • (kanaa.etaa) ruuh

English meaning of mainaa

Noun, Feminine

  • mynah, Indian mynah, talking mynah, Gracula religiosa
  • term of endearment addressed to children, child who has just learned to talk

मैना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काले रंग की तथा पीली चोंचवाली एक प्रसिद्ध बड़ी चिड़िया जो सिखाने से मनुष्य की-सी बोली बोलने लगती है। सारिका। सारो।
  • सतभइया नामक पक्षी।
  • काले रंग तथा पीली चोंच वाली एक चिड़िया; सारिका
  • हिमालय की पत्नी।

مَینا کے مرکب الفاظ

مَینا سے متعلق دلچسپ معلومات

مینا اول مفتوح، ایک مشہورچڑیا، یہ لفظ ہمیشہ مؤنث ہے، اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ ملحوظ رہے کہ ’’مینا‘‘ مع اول مکسور اور یائے معروف بمعنی’’شراب کی صراحی یا جام‘‘ بھی مذکر ہے۔ اقبال نے مؤنث باندھا ہے اور حق یہ ہے کہ بہت اچھالگتا ہے ؎ میری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہ وہ بھی ہے حرام اے ساقی لیکن اسے’’پرہیز‘‘ (مونث) کی طرح اقبال کا تصرف کہنا چاہئے۔ سونے کے زیور یا برتن پر جو نیلا سبز کام کرتے ہیں، ان معنی میں بھی ’’مینا‘‘ مذکر ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

پَہاڑی مَینا

خوش آواز پرند مینا کی ایک قسم جو عام طور پر پہاڑ پر ہوتی ہے لوگ پکڑ کر گھروں میں پالتے ہیں.

پَہاڑی مَینا ٹِیلو

بچوں کا ایک کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ آدھے لڑکے ایک جگہ چھپ جاتے ہیں اور آدھے لڑکے دوسری جگہ دونوں طرف کے لڑکے پوشیدہ طور پر کسی دیوار وغیرہ پر چھوٹی چھوٹی لکیریں بناتے ہیں اس کے بعد دونوں طرف کے لڑکے بلن٘د آواز سے ’’پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ کہتے ہیں اس کے بعد ادھر کے لڑکے اُدھر کی اور اُدھر کے لڑکے ادھر کی لکیروں کو کاٹتے ہیں جو سب لکیریں کاٹ دیتے ہیں وہ کھیل میں جیت جاتے ہیں اور اس کھیل کا نام ’’لکھی پہاڑی مینا ٹیلو‘‘ بھی ہے.

طوطے مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

طوطا مَینا کی کَہانی

خیالی قصّہ ، من گھڑت باتیں.

کالی مَینا پَہاڑی ٹِیلو

بچّوں کا ایک کھیل ، پہاڑی مینا ٹیلو .

آغا مَینا

پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

بَنگالی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگالا کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

بَنگال کی مَینا

نہایت سریلی اور خوش آواز مینا جو بنگال میں پائی جاتی ہے

طوطا مَینا بَنانا

خالی باتیں بنانا.

طوطے مَینا اُڑانا

خالی باتیں بنانا ، گپیں مارنا.

باچھیں چِری مَینا

وہ عورت جس کا دہانہ پھیلا ہوا ہو

لالْڑی مَینا دیسی

ایک قسم کی چھوٹی مینا جو ڈہاہڈو مینا سے چھوٹی ہوتی ہے مگر رنگ اسی کی طرح ہوتا ہے اس کے آنکھوں کے گرد زرد حلقے ہوتے ہیں.

قِیاس کے طوطا مَینا اُڑانا

خیالی ہوائی بتیں کرنا، اندازے لگانا، عموماً نادرست اندازے لگانا، واہمہ میں مبتلا ہونا.

باتوں کے طوطا مَینا اُڑانا

offer justifications

باتوں کے طوطے مَینا بَنانا

لچھے دار باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا

باتوں کے توتا مَینا اُڑانا

offer justifications

پَڑْھے طوطا پَڑھے مَینا، کَہِیں پَٹھان کا پُوت بھی پَڑھا ہے

فوجیوں یا اعلیٰ خاندان کی اولاد کے نہ پڑھنے پر طنز ہے

طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں

یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone