تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

میں بَیٹھنا

ذہن نشین ہوجانا، گھٹ اُترنا

گوشَہ میں بَیٹھنا

۔ معتکف ہونا۔ دنیا کے بکھیڑوں سے یکسو ہو کر خدا کی عبادت کسی محفوظ مقام میں کرنا۔ ؎

کَمِین گاہ میں بَیٹھنا

بِسم اللہ کے گُنبَد میں بَیٹھنا

گوشہ نشیں ہونا، غافل پڑا رہنا، ناتجربہ کار ہونا، دنیا و مافہیا سے بے خبر رہنا، زمانہ کے نشیب و فراز سے واقف نہ ہونا

گور میں پاؤں لَٹکا کے بَیٹھنا

۔ (کنایۃً) کمال بوڑھا ہونا۔ ہر وقت مَوْت کے انتظار میں رہنا۔ ؎

مُنہ میں سونا ڈال کَر بَیٹھنا

بالکل چپ رہنا ، کچھ نہ کہنا نیز ہاتھ پانو بالکل نہ چلانا ، دوڑ دھوپ نہ کرنا ، مایوس ہوجانا ۔

دُھوپ میں بَیٹھنا

سردیوں کے موسم میں گرم ہونے کے لئے دھوپ میں بیٹھتے ہیں

پائِیں میں بَیٹھنا

پاؤں کی طرف بیٹھنا

نَظروں میں بَیٹھنا

بہت عزت پانا ؛ نظروں میں باوقعت ہونا ، پسند خاطر ہونا ، دل میں جگہ پانا ۔

اِمْتِحان میں بَیٹھنا

مقرر طریقے کے مطابق اسکول یا کالج وغیرہ کی منعقد کی ہوئی نصابی قابلیت کی آزمائش میں شر کت کرنا

گود میں بَیٹھنا

پیْٹ میں بَیٹھنا

راز معلوم کرنا، اپنے مطلب کے لئے دوست بنانا، رابطہ اتحاد پیدا کرنا

خَواصی میں بَیٹھنا

۔کسی بادشاہ یا امیر کے پیچھے سواری میں بیٹھنا۔

داؤں میں بَیٹھنا

گُھنْگُنِیاں مُنْہ میں بَھر کَر بَیٹھنا

۔(کنایۃً) خاموشی اختیار کرنا۔ چپ سادھنا۔ ؎

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر کے بَیٹھنا

چپ رہنے کا عزم رکھنا ، خاموش ہوجانا ، بولنے کے موقع پر بھی نہ بولنا ۔

دِل میں چور بَیٹھنا

رک : دل میں چور ہونا .

بَغَل میں لے کر بَیٹھنا

ہم آغوش کرنا، گود میں لینا

سات پَردوں میں چُھپ کَر بَیٹھنا

ایسی جگہ چھپ کر رہنا کہ پتہ نہ لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں میں بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

میں بَیٹھنا

me.n baiThnaaमें बैठना

میں بَیٹھنا کے اردو معانی

  • ذہن نشین ہوجانا، گھٹ اُترنا
  • متاثر کرنا

में बैठना के हिंदी अर्थ

  • ज़हन नशीन होजाना, घट उतरना
  • मुतास्सिर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words