تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں راہ دینا" کے متعقلہ نتائج

میں راہ دینا

ذہن میں لانا، دل میں خیال کو آنے دینا

دِل میں راہ دینا

ذہن میں لانا ، دل میں خیال کو آنے دینا .

میں راہ کَر٘نا

کسی کو اپنی طرف مائل کرنا، کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا

راہ کھول دینا

گُمراہی سے نجات دینا ، حقیقت آشکار کرنا ، راہ کُھلْنا (رک) کا تعدیہ.

راہ دینا

راستہ پیدا کرنا، ہدایت دینا

میں راہ پَیدا کَر٘نا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا،کسی کو اپنی طرف مائل کرنا

راہ میں پھیر ہونا

راستہ ٹیڑھا ہونا ، رستے میں چکر ہونا ؛ کسی معاملے میں دھوکا ہونا

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

راہ میں رَہ جانا

سفر میں ساتھ چھوڑ دینا (کسی وجہ سے).

میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبت پیدا ہونا

راہ میں بِچھْ جانا

کمالِ عاجزی و خاکساری دکھانا ، نہایت خلوص و محبت سے پیش آنا ، بہت عزت افزائی کرنا ، بہت پذیرائی کرنا.

راہ میں ہونا

راستہ میں ہونا ، سفر میں ہونا ، اثنائے راہ میں ہونا.

راہ گَلی میں

راستے میں ، ادھر ادھر کہیں.

راہ میں ٹِکْنا

رستے میں کہیں ٹھہر جانا

راہ میں چَلْنا

راستے پر چلنا ، کسی روش یا ڈھنگ کو اپنانا.

راہ میں لینا

پیشوائی کرنا ، آگے بڑھ کر خیر مقدم کرنا ،کسی کے پہنچنے سے پہلے جا ملنا.

راہ بَنْد کَر دینا

راستہ روکنا، رکاوٹ پیدا کرنا، جانے کا راستہ نہ دینا.

راہ میں جاکر خَبَر لینا

رستے میں جاکر امداد کرنا

راہ میں کانْٹے ہونا

رک : راہ میں کانٹے بچھانا.

راہ میں دِل بِچھْنا

رک : راہ میں آنکھیں بچھنا.

جی میں راہ پَیدا کَرنا

اپنے موافق بنانا،کسی کے دل میں ہمدردی یا محبت پہدا کرنا.

راہ میں ٹھوکْریں کھانا

بھٹکانا ، منزل تک نہ پہنچ سکنا.

راہ میں قَدَم مارْنا

چلنا، روانہ ہونا، سفر کا آغاز کرنا، کسی کام کی ابتدا کرنا

میں راہ ہونا

کسی کی محبت ہونا

راہ میں کانٹے بچھانا

تکلیف پہنچانا، اذیت دینا

راہ میں کانْٹے بِچھْنا

رستہ دشوار گزارنا ہونا ، دشمنی یا تکلیف کی بات ہونا

راہ میں

(کسی کے) لیے، نام پر خاطر، خوش کرنے کے لیے، حصول رضا مندی کی غرض سے

دِل میں راہ پَیدا کَرْنا

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنا .

دِل میں راہ پَیدا ہونا

دل میں محبّت پیدا ہونا .

راہ میں روڑے اَٹْکانا

مُشکلات پیدا کرنا ، مقصد کے حصول میں حائل ہونا.

راہِ خُدا میں جان دینا

شہید ہونا

راہِ خُدا میں دینا

فی سبیل اللہ دینا، اللہ کی راہ میں دینا، خیرات کرنا.

راہ میں کُنْواں کھودنا

کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.

دِل میں راہ کَرْنا

کسی کو اپنی طرف مائل کرنا ، کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا

دِل میں راہ ہونا

کسی کی محبّت ہونا .

چَلا چَلی کی راہ میں بَھلا بَھلی کَر لو

موت آنے والی ہے کوئی نیک کرلو ؛ دُنیا سرائے فانی ہے کوئی نیک کام کرلو .

راہ میں کُنْوئیں کھودنا

کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.

میں جَگَہ دینا

مُن٘ہ میں لُوکا دینا

رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

مُن٘ہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُن٘ہ میں گُو دینا

ذلیل کرنا ، (بیشتر جھوٹ بولنے پر) رسوا کرنا ۔

مُن٘ہ میں مُہر دینا

خاموش کرنا، چپ کردینا

راہ میں آنکھیں بچھانا

تواضع، قدر دانی اور محبت سے پیش آنا، پُر جوش پذیرائی کرنا

راہ میں آنْکھیں بِچھنا

راہ میں آنکھیں بچھانا (رک) کا لازم ، بہت پذیرائی ہونا.

ہاتھ میں ٹِھیکرا دینا

مفلس بنا دینا، بھیک منگوا دینا، گدا بنا دینا

پاجامے میں ہَگ دینا

خوف یا دہشت سے بد حواس ہو جانا

ہات میں ہات دینا

اختیار کرنا ۔

آن٘کھ میں جَگَہ دینا

نظروں میں وقار بڑھانا، آن٘کھوں پر بٹھانا، قدر و منزلت یا محبت کرنا

گَرْدَن میں ہاتھ دینا

پیار کرنا، محبت ظاہر کرنا

ہاتھ میں دے دینا

ہاتھ میں پکڑانا ، ہاتھ میں تھمانا ؛ ہاتھ پر رکھنا

راہ راہ کی کَہنا

ٹھیک بات کہنا، سیدھی سیدھی بات کہنا

ٹُھڈّی میں ہاتھ دینا

(کنایۃً) خوشامد کرنا ، منت کرنا ، قب : ٹھڈی پکڑنا.

میں ناسُور کَر٘ دینا

ایسا بڑا صدمہ پہنچانا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم میں مبتلا کردینا

ہات میں دینا

قبضے میں دینا ، اختیار میں دینا ، سپرد کرنا ۔

پَہْرے میں دینا

حوالات بھیجنا، حراست میں دے دینا ، بند کر دینا ، قید کردینا.

ہاتھ میں دینا

ہاتھ میں پکڑانا ، ہاتھ میں تھمانا ؛ ہاتھ پر رکھنا

جَرْگَہ میں دینا

کسی مقدمہ کو سماعت کے لئے جرگے کے پاس پیش کرنا

طَبِیعَت میں رَحْم کو راہ ہونا

دل میں رحم ہونا۔ رحم دل ہونا

خُدا کی راہ میں

اللہ کے نام پر ، اللہ کے واسطے ، للہ .

راہ راہ چلنا

سیدھے راستے پر چلنا ؛ کسی شخص کے چال چلن کی پیروی کرنا ؛ متوسط طریقہ اِختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں میں راہ دینا کے معانیدیکھیے

میں راہ دینا

me.n raah denaaमें राह देना

محاورہ

میں راہ دینا کے اردو معانی

  • ذہن میں لانا، دل میں خیال کو آنے دینا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

में राह देना के हिंदी अर्थ

  • ज़हन में लाना, दिल में ख़्याल को आने देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں راہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں راہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words