تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِن" کے متعقلہ نتائج

مِن

سے، کی بجائے، نیز کا، پر، اوپر (ابتدا یا مخرج و سرچشمہ ظاہر کرنے کے لئے)

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مِنحَہ

عطیہ ، بخشش ، ہبہ ۔

مِنہ

بارش ، برکھا ، باراں

مِن وَجہٍ

ایک طرح سے ، ایک صورت میں ، ایک لحاظ سے ، قدرے ، کسی قدر ۔

مِن و عَن

حرف بحرف، مفصل، تفصیل وار، جوں کا توں، ہو بہو

مِنطَلَہ

(طب) دھارنے کا آلہ ، گرم دھونے کی دوائوں سے جسم کے کسی حصے یا عضو کو دھونے ، سینکنے یا گرمی پہنچانے کا آلہ ۔

مِنتَحَہ

(طب) دبر ، کون ، پاخانے کا مقام

مِنطَقَہ

(لغوی) کمر میں باندھنے کا پٹکا، پیٹی، کمر بند

مِنقَبَہ

(طب) سوراخ کرنے کا آلہ

مِنشَغَہ

منھ یا ناک وغیرہ میں دوا ٹپکانے کا برتن ؛ (طب) دواؤں کا صندوقچہ ، دارو دان

مِنشَفَہ

جسم کے پانی کو جذب یا خشک کرنے والا کپڑا ، رومال یا تولیہ وغیرہ ۔

مِنضَخَہ

پانی چھڑکنے کا آلہ ، جھارہ ؛ (طب) پچکاری ۔

مِن بَعْد

اس کے بعد، بعد ازاں، پھر، آگے کو

مِنَصَّہ

ظاہر کرنے کا آلہ

مِنقارَہ

(طبیعیات) ایک برتن جس میں ایک ٹونٹی سی لگی ہوتی ہے اور جو ایسے شیشے کا بنا ہوتا ہے جو آگ کو برداشت کرسکتا ہو ۔

مِنہانی

۔ مونث۔ تفریق کرنا۔ مُجرا کرنا۔

مِنْہاج

راستہ ، روشن اور واضح راستہ ، کشادہ راستہ ، کھلی سڑک ، شاہراہ ، شارعِ عام

مِنْہِیَّہ

مصنف کالکھا ہوا حاشیہ ، وہ حاشیہ جو مصنف نے خود لکھا ہو ، پاورقی نوٹ ، تعلیقہ

مِنْہدی

رک : مہندی

مِنشارِیَہ

(حیوانیات) ایک دندانہ دار عضلہ جو پشت کے کند گھیرے میں جما رہتا ہے ۔

مِنْہائی

تفریق، نفی، محصول میں کمی، لگان میں تخفیف

مِنَّتانَہ

منت والا ، خوشامد والا ، جس میں عاجزی ہو ؛ منت کے ساتھ ، سماجت سے ۔

مِنْ ہُم

ان کے زُمرے میں ؛ مراد : مخالفین کے زُمرے میں ، مخالفوں میں ۔

مِنْہاجات

اصول و ضوابط ، قاعدے

مِنْعَام

صاحب نعمت، مربی، بہت نعمتیں عطا کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مِنُوچِہْر

قدیم فارسی کے مشہور بادشاہ ایرج کا فرزند جسے فریدون نے پرورش کیا تھا (عموماً داستانوں اور نظموں میں مستعمل) ۔

مِن حَیثُ المَذہَب

مذہب کی رُو سے ، مذہب کے اعتبار سے ، مذہبی حیثیت میں ۔

مِنمِناہَٹ

ناک سے بولنے کی کیفیت، ہلکی سی ناک سے نکلی ہوئی آواز

مِن مِن

دھیما، مدھم (جلنے والا)، جھلملانے والا (روشنی)

مِنْہاجِیَت

اصول و ضوابط سے کام لینا ، قاعدے برتنا

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

مِنْہاجِیات

طریقیات ، اصولیات ، عمل کے طریقے ، عمل کے اصول نیز عمل کے اصول کا علم

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

مِنٹو

کشمیری پنڈتوں کی ایک ذات ۔

مِن جانِبِ اللہ

حکم الہٰی سے، خدا کی طرف سے، غیب سے، خود بخود، آپ ہی آپ

مِنٹ

سرکاری سکے ڈھالنے کا کارخانہ ، ٹکسال ، دارالضرب ۔

مِنَم

چغل خور، غیبت کرنے والا

مِنَن

منتیں، احسانات، نیکیاں

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

مِن حَیثُ

(مضاف الیہ کے) لحاظ سے ، حیثیت سے ، اعتبار سے ، طور پر ، جیسے : من حیث الجماعت (بلحاظ جماعت) من حیث المجموع (مجموعی طور پر) ۔

مِنْبر

لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریر کرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے

مِنتی

منت، التجا، بنتی، عاجزی، خوشامد

مِنتا

منت سماجت، خوشامد

مِن حَیثُ الجَماعَت

جماعت کی حیثیت سے ، بطور جماعت ، من حیث المجموع ۔ لیگ مسلمانوں کو من حیث الجماعت بہترین اصلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ منظم کرنے میں کامیاب ہو چکی تھی ۔

مِنّو

بلی

مِنقَب

ایک اوزار، جس سے پیٹ کا پانی نکالتے ہیں، سوراخ کرنے کا آلہ، نقب لگانے کا اوزار، پہاڑی راستہ

مِنصَح

(نباتیات) سوئی کی شکل کی قلم جو پودوں کے خلیے میں پائی جاتی ہے اور عموما ً کیلسیم آگزلیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ، خار نما (Raphide) ۔

مِنجَل

کھیت کاٹنے کا ہنسیا، درانتی

مِنٹَل

دماغ (Mental) سے منسوب یا متعلق ، ذہنی ، نفسی ؛ علم ِذہنیات ۔

مِن اَوَّلِہ اِلیٰ آخِرہ

شروع سے لے کر آخر تک ، از سر تا پا، ابتدا سے انتہا تک ۔

مِنشَب

لوہے کا وہ پترا جو تالے کے بند ہونے کی جگہ میں غائب ہوجاتا ہے

مِنفَخ

دھونکنے کا آلہ، دھونکنی، پھونکنی

مِنَٹ بَہ مِنَٹ

ہر گھڑی ، پل پل ، ہر لمحہ کے ساتھ ۔

مِنْخَر

ناک کے دونوں نتھنوں میں سے ہر ایک، ناک کا چھید

مِنٹوں

منٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، 60 سکنڈ کی مدت، لمحہ، دقیقہ؛ تراکیب میں مستعمل

مِنَّت

احسان کرنا، احسان، نیکی، بھلائی، اچھا سلوک

مِن حَیثُ المَجمُوع

مجموعی طور پر، اجتماعی حیثیت میں

مِنْہا ہونا

منہا کرنا (رک) کا لازم ، نفی ہونا ، گھٹایا جانا ؛ کٹ جانا ، وضع ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِن کے معانیدیکھیے

مِن

minमिन

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: مَنَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِن کے اردو معانی

حرف جار

  • سے، کی بجائے، نیز کا، پر، اوپر (ابتدا یا مخرج و سرچشمہ ظاہر کرنے کے لئے)
  • میں سے، کی بجائے (کل میں سے بعض کو جدا کرنے کے لئے)، جیسے : یہ بھی من قبیل حیوانات ہے (یہ بھی حیوانات کی قسم میں سے ایک ہے)

اسم، مؤنث

  • مچھلی

صفت

  • موٹا، فربہ، گیلا : الفت یا شفقت کرنے والا

شعر

Urdu meaning of min

  • Roman
  • Urdu

  • se, kii bajaay, niiz ka, par, u.upar (ibatidaa ya maKhraj-o-sarchashmaa zaahir karne ke li.e
  • me.n se, kii bajaay (kal me.n se baaaz ko judaa karne ke li.e), jaise ha ye bhii man qabiil haivaanaat hai (ye bhii haivaanaat kii qasam me.n se ek hai
  • machhlii
  • moTaa, farba, giilaa ha ulafat ya shafqat karne vaala

English meaning of min

Preposition

  • from, of, on, out of
  • from, out of, on, of

मिन के हिंदी अर्थ

पूर्वसर्ग

  • में, से, पर, ऊपर, मिलता जुलता, साथ
  • से
  • से।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِن

سے، کی بجائے، نیز کا، پر، اوپر (ابتدا یا مخرج و سرچشمہ ظاہر کرنے کے لئے)

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مِنحَہ

عطیہ ، بخشش ، ہبہ ۔

مِنہ

بارش ، برکھا ، باراں

مِن وَجہٍ

ایک طرح سے ، ایک صورت میں ، ایک لحاظ سے ، قدرے ، کسی قدر ۔

مِن و عَن

حرف بحرف، مفصل، تفصیل وار، جوں کا توں، ہو بہو

مِنطَلَہ

(طب) دھارنے کا آلہ ، گرم دھونے کی دوائوں سے جسم کے کسی حصے یا عضو کو دھونے ، سینکنے یا گرمی پہنچانے کا آلہ ۔

مِنتَحَہ

(طب) دبر ، کون ، پاخانے کا مقام

مِنطَقَہ

(لغوی) کمر میں باندھنے کا پٹکا، پیٹی، کمر بند

مِنقَبَہ

(طب) سوراخ کرنے کا آلہ

مِنشَغَہ

منھ یا ناک وغیرہ میں دوا ٹپکانے کا برتن ؛ (طب) دواؤں کا صندوقچہ ، دارو دان

مِنشَفَہ

جسم کے پانی کو جذب یا خشک کرنے والا کپڑا ، رومال یا تولیہ وغیرہ ۔

مِنضَخَہ

پانی چھڑکنے کا آلہ ، جھارہ ؛ (طب) پچکاری ۔

مِن بَعْد

اس کے بعد، بعد ازاں، پھر، آگے کو

مِنَصَّہ

ظاہر کرنے کا آلہ

مِنقارَہ

(طبیعیات) ایک برتن جس میں ایک ٹونٹی سی لگی ہوتی ہے اور جو ایسے شیشے کا بنا ہوتا ہے جو آگ کو برداشت کرسکتا ہو ۔

مِنہانی

۔ مونث۔ تفریق کرنا۔ مُجرا کرنا۔

مِنْہاج

راستہ ، روشن اور واضح راستہ ، کشادہ راستہ ، کھلی سڑک ، شاہراہ ، شارعِ عام

مِنْہِیَّہ

مصنف کالکھا ہوا حاشیہ ، وہ حاشیہ جو مصنف نے خود لکھا ہو ، پاورقی نوٹ ، تعلیقہ

مِنْہدی

رک : مہندی

مِنشارِیَہ

(حیوانیات) ایک دندانہ دار عضلہ جو پشت کے کند گھیرے میں جما رہتا ہے ۔

مِنْہائی

تفریق، نفی، محصول میں کمی، لگان میں تخفیف

مِنَّتانَہ

منت والا ، خوشامد والا ، جس میں عاجزی ہو ؛ منت کے ساتھ ، سماجت سے ۔

مِنْ ہُم

ان کے زُمرے میں ؛ مراد : مخالفین کے زُمرے میں ، مخالفوں میں ۔

مِنْہاجات

اصول و ضوابط ، قاعدے

مِنْعَام

صاحب نعمت، مربی، بہت نعمتیں عطا کرنے والا، خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مِنُوچِہْر

قدیم فارسی کے مشہور بادشاہ ایرج کا فرزند جسے فریدون نے پرورش کیا تھا (عموماً داستانوں اور نظموں میں مستعمل) ۔

مِن حَیثُ المَذہَب

مذہب کی رُو سے ، مذہب کے اعتبار سے ، مذہبی حیثیت میں ۔

مِنمِناہَٹ

ناک سے بولنے کی کیفیت، ہلکی سی ناک سے نکلی ہوئی آواز

مِن مِن

دھیما، مدھم (جلنے والا)، جھلملانے والا (روشنی)

مِنْہاجِیَت

اصول و ضوابط سے کام لینا ، قاعدے برتنا

مِنَ اللہ

اللہ کی طرف سے ، غیب سے ، اللہ کے حکم سے ، منجانب اللہ ۔

مِنْہاجِیات

طریقیات ، اصولیات ، عمل کے طریقے ، عمل کے اصول نیز عمل کے اصول کا علم

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

مِنٹو

کشمیری پنڈتوں کی ایک ذات ۔

مِن جانِبِ اللہ

حکم الہٰی سے، خدا کی طرف سے، غیب سے، خود بخود، آپ ہی آپ

مِنٹ

سرکاری سکے ڈھالنے کا کارخانہ ، ٹکسال ، دارالضرب ۔

مِنَم

چغل خور، غیبت کرنے والا

مِنَن

منتیں، احسانات، نیکیاں

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

مِن حَیثُ

(مضاف الیہ کے) لحاظ سے ، حیثیت سے ، اعتبار سے ، طور پر ، جیسے : من حیث الجماعت (بلحاظ جماعت) من حیث المجموع (مجموعی طور پر) ۔

مِنْبر

لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریر کرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے

مِنتی

منت، التجا، بنتی، عاجزی، خوشامد

مِنتا

منت سماجت، خوشامد

مِن حَیثُ الجَماعَت

جماعت کی حیثیت سے ، بطور جماعت ، من حیث المجموع ۔ لیگ مسلمانوں کو من حیث الجماعت بہترین اصلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ منظم کرنے میں کامیاب ہو چکی تھی ۔

مِنّو

بلی

مِنقَب

ایک اوزار، جس سے پیٹ کا پانی نکالتے ہیں، سوراخ کرنے کا آلہ، نقب لگانے کا اوزار، پہاڑی راستہ

مِنصَح

(نباتیات) سوئی کی شکل کی قلم جو پودوں کے خلیے میں پائی جاتی ہے اور عموما ً کیلسیم آگزلیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ، خار نما (Raphide) ۔

مِنجَل

کھیت کاٹنے کا ہنسیا، درانتی

مِنٹَل

دماغ (Mental) سے منسوب یا متعلق ، ذہنی ، نفسی ؛ علم ِذہنیات ۔

مِن اَوَّلِہ اِلیٰ آخِرہ

شروع سے لے کر آخر تک ، از سر تا پا، ابتدا سے انتہا تک ۔

مِنشَب

لوہے کا وہ پترا جو تالے کے بند ہونے کی جگہ میں غائب ہوجاتا ہے

مِنفَخ

دھونکنے کا آلہ، دھونکنی، پھونکنی

مِنَٹ بَہ مِنَٹ

ہر گھڑی ، پل پل ، ہر لمحہ کے ساتھ ۔

مِنْخَر

ناک کے دونوں نتھنوں میں سے ہر ایک، ناک کا چھید

مِنٹوں

منٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، 60 سکنڈ کی مدت، لمحہ، دقیقہ؛ تراکیب میں مستعمل

مِنَّت

احسان کرنا، احسان، نیکی، بھلائی، اچھا سلوک

مِن حَیثُ المَجمُوع

مجموعی طور پر، اجتماعی حیثیت میں

مِنْہا ہونا

منہا کرنا (رک) کا لازم ، نفی ہونا ، گھٹایا جانا ؛ کٹ جانا ، وضع ہو جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone