تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں سَمانا" کے متعقلہ نتائج

میں سَمانا

جی میں بس جانا، ہر وقت کسی کا خیال رہنا، دل میں جم جانا

نِگاہ میں سَمانا

نظر میں سمانا ، پسند آنا ، مرغوب ہونا ۔

نِگاہوں میں سَمانا

نظروں میں جچنا ، نظروں کو بھلا معلوم ہونا ، اچھا لگنا ۔

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

اَپْنے میں نہ سَمانا

آپے سے باہر ہونا، از خود رفنہ ہونا، خوشی سے پھولے پھرنا

آپ میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا، ازخود رفتہ ہو جانا

پَیراہَن میں نَہ سَمانا

(خوشی یا غصے میں) آپے سے باہر ہونا .

تَن میں نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، خوشی کے مارے جامے سے باہر ہوجانا.

جامَہ میں نَہ سَمانا

رک : جامہ (جامے) میں پھولا نہ سمانا.

آپے میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا (خوشی وغیرہ سے).

اَپَس میں نہ سَمانا

قابو میں نہ رہنا، آپے سے باہر ہوجانا، جائے میں نہ سمانا

نَظَر میں نَہ سَمانا

پسند خاطر نہ ہونا، اچھا نہ لگنا، باوقعت نہ ٹھہرنا

مِزاج میں چَہْل سَمانا

مزاج میں شوخی پیدا ہونا ، مزاج میں مذاق کی کیفیت پیدا ہونا

دِل میں ہَول سَمانا

گھبراہٹ پیدا ہونا ، دہشت معلوم ہونا .

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

کَپْڑوں میں نَہ سَمانا

خوشی کے مارے پھول جانا نیز مٹاپے کے باعث پھٹے پڑنا

اَپْنے آپ میں نَہ سَمانا

جامے سے باہر ہو جانا (عموماً خوشی میں)

پیٹ میں دَم نَہ سَمانا

بے حد گھبراہٹ ظاہر کرنا.

پَیراہَن میں پُھولا نَہ سَمانا

فرط مسرت میں آپے سے باہر ہونا ، نہایت خوش ہونا ، نہایت اترانا .

جامے میں پُھولا نَہ سَمانا

بہت خوش ہونا

پیٹ میں سانْس نَہ سَمانا

۔۱۔اصلی معنوں میں۔۲۔بیحد گھبراہٹ ظاہر کرنے کو کہتے ہیں (طرحدار لونڈی) کہیں اڑتی اڑتی خبر سن آئے ہیں۔ کوئی رنڈی لونڈی خریدنے پر جوابہدی میں گرفتار ہے۔ اب میاں کے پیٹ میں سانس نہیں سماتی۔

جی بَدَن میں نَہ سَمانا

خوشی سے پھولا نہ سمانا ، دل بے قابو ہونا.

دَم سِینے میں نَہ سَمانا

ہان٘پنا، زیادہ مشقّت سے سان٘س پُھولنا

خُوشی سے پَیرَہَن میں نَہ سَمانا

وفور مسّرت کے باعث بے قابو ہو جانا ، بیحد خُوش ہونا ۔

جی میں سَمانا

دل میں بسنا

دِل میں سَمانا

جی میں بس جانا ، ہر وقت کسی کا خیال رہنا ، دل میں جم جانا .

آنکھوں میں سَمانا

نظروں کو بھلا لگنا، نہایت پسند آنا

نَظَر میں سَمانا

اہمیت دیا جانا، خاطر میں آنا

سَر میں سَمانا

دل و دماغ پر چھا جانا ، ذہن میں بیٹھ جانا ، دھیان میں آنا .

آنکھ میں سَمانا

کسی شے کا ہر وقت نظر میں رہنا، نگاہوں میں بس جانا، ہمہ اوقات تصور میں رہنا

خَیال میں سَمانا

۔خیال میں جمنا۔ کسی امر کا۔ ؎

زَمِین میں سَمانا

زمین میں دھن٘سنا، زمین میں گڑنا، شرم یا غیرت سے گڑ جانے کی آرزو کرنا

چَشْم میں سَمانا

پسند آنا، نظر میں جچنا.

مَن میں سَمانا

خیال میں آنا ، دُھن سمانا ، مصمم ارادہ کرنا ۔

مُٹّھی میں سَمانا

ہاتھ میں آجانا ، قابو یا اختیار میں آنا

نَین میں سَمانا

آنکھوں میں سمانا ؛ نظر آنا ۔

جِیوْڑے میں سَمانا

دل میں بس جانا، دل پر نقش ہونا.

نَظْروں میں سَمانا

بہت اچھا لگنا، بھلا لگنا، بہت پسند آنا، آنکھوں کو پیارا لگنا، کنایہ ہے کسی کی نظر میں کسی کے صاحب عظمت ووقار ہونے سے

سانس پیٹ میں سَمانا

اِطمینان ہونا ، دم لینا ، تھگن دُور ہونا.

کُوزے میں دَرِیا سَمانا

رک: کوزے میں دریا بند ہونا.

مِزاج میں خُودی سَمانا

مزاج میں خود پسندی کا اثر ہونا، مزاج میں غرور پیدا ہونا

سَر میں خَنَّاس سَمانا

بہت غرور ہونا، خود کو دُوسروں سے برتر سمجھنا .

دَریا کُوزے میں سَمانا

کُوزے میں دریا سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

سَر میں جُنُون سَمانا

خبط ہونا ، بہت زیادہ شوق پیدا ہونا، شدید خواہش ہونا .

دِماغ میں بُو سَمانا

معطر ہو جانا ، خوشبو بس جانا، تر و تازگی کا احساس ہونا.

سِینے میں سانس سَمانا

اِطمینان حاصل ہونا، سکون ہونا، ہانپنا ختم ہوجانا، دم لینا

نَفَس نَفَس میں سَمانا

ہر سانس میں بسنا ، سانسوں میں سمانا ؛ روح میں پیوست ہونا ، دل میں بسنا۔

سَر میں سَودا سَمانا

خیال دماغ میں بیٹھ جانا ، خبط ہونا ، کسی بات کی دُھن بن٘دھنا، لگن ہونا (عموماً غلط یا خراب بات دماغ میں بیٹھنا) .

کُوزے میں بَحْر سَمانا

رک: کوزے میں دریا بند ہونا.

نَس نَس میں سَمانا

نس نس میں بھرنا ؛ اچھی طرح سرایت کرنا ، دل و دماغ پر چھا جانا ۔

دِماغ میں خَبْط سَمانا

دُھن ہونا، کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، کسی بات کا جنون ہو جانا

سَودا سَر میں سَمانا

دُھن سوار ہونا ، خبط ہونا۔

دِل میں مَزا سَمانا

گزشتہ مزوں کا خیال دل میں ہونا

نُمُود آنکھوں میں سَمانا

نظارہ ہر وقت آنکھوں کے سامنے موجود رہنا

رَگ و پَے میں سَمانا

دل و دماغ پر مُحیط ہونا ، جسم و جان پر حاوی ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں میں سَمانا کے معانیدیکھیے

میں سَمانا

me.n samaanaaमें समाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

میں سَمانا کے اردو معانی

  • جی میں بس جانا، ہر وقت کسی کا خیال رہنا، دل میں جم جانا
  • دل میں ارادہ ہونا، کسی بات کی دھن ہونا

Urdu meaning of me.n samaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jii me.n bas jaana, haravqat kisii ka Khyaal rahnaa, dil me.n jam jaana
  • dil me.n iraada honaa, kisii baat kii dhan honaa

में समाना के हिंदी अर्थ

  • जी में बस जाना, हरवक़त किसी का ख़्याल रहना, दिल में जम जाना
  • दिल में इरादा होना, किसी बात की धन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میں سَمانا

جی میں بس جانا، ہر وقت کسی کا خیال رہنا، دل میں جم جانا

نِگاہ میں سَمانا

نظر میں سمانا ، پسند آنا ، مرغوب ہونا ۔

نِگاہوں میں سَمانا

نظروں میں جچنا ، نظروں کو بھلا معلوم ہونا ، اچھا لگنا ۔

پیٹ میں ہَول سَمانا

۔پیٹ میں ہول سی اٹھنا۔ پریشان ہونا۔ بے حد گھبرانا۔ کوئی گرفتار ہوا سرکار کے پیٹ میں ہلول سمائی ہوئی ہے۔ چھینک ہوئی اور نواب صاحب بَوکھلائے پھرتے ہیں۔ (طرحدار لونڈی)۔

اَپْنے میں نہ سَمانا

آپے سے باہر ہونا، از خود رفنہ ہونا، خوشی سے پھولے پھرنا

آپ میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا، ازخود رفتہ ہو جانا

پَیراہَن میں نَہ سَمانا

(خوشی یا غصے میں) آپے سے باہر ہونا .

تَن میں نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، خوشی کے مارے جامے سے باہر ہوجانا.

جامَہ میں نَہ سَمانا

رک : جامہ (جامے) میں پھولا نہ سمانا.

آپے میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا (خوشی وغیرہ سے).

اَپَس میں نہ سَمانا

قابو میں نہ رہنا، آپے سے باہر ہوجانا، جائے میں نہ سمانا

نَظَر میں نَہ سَمانا

پسند خاطر نہ ہونا، اچھا نہ لگنا، باوقعت نہ ٹھہرنا

مِزاج میں چَہْل سَمانا

مزاج میں شوخی پیدا ہونا ، مزاج میں مذاق کی کیفیت پیدا ہونا

دِل میں ہَول سَمانا

گھبراہٹ پیدا ہونا ، دہشت معلوم ہونا .

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

کَپْڑوں میں نَہ سَمانا

خوشی کے مارے پھول جانا نیز مٹاپے کے باعث پھٹے پڑنا

اَپْنے آپ میں نَہ سَمانا

جامے سے باہر ہو جانا (عموماً خوشی میں)

پیٹ میں دَم نَہ سَمانا

بے حد گھبراہٹ ظاہر کرنا.

پَیراہَن میں پُھولا نَہ سَمانا

فرط مسرت میں آپے سے باہر ہونا ، نہایت خوش ہونا ، نہایت اترانا .

جامے میں پُھولا نَہ سَمانا

بہت خوش ہونا

پیٹ میں سانْس نَہ سَمانا

۔۱۔اصلی معنوں میں۔۲۔بیحد گھبراہٹ ظاہر کرنے کو کہتے ہیں (طرحدار لونڈی) کہیں اڑتی اڑتی خبر سن آئے ہیں۔ کوئی رنڈی لونڈی خریدنے پر جوابہدی میں گرفتار ہے۔ اب میاں کے پیٹ میں سانس نہیں سماتی۔

جی بَدَن میں نَہ سَمانا

خوشی سے پھولا نہ سمانا ، دل بے قابو ہونا.

دَم سِینے میں نَہ سَمانا

ہان٘پنا، زیادہ مشقّت سے سان٘س پُھولنا

خُوشی سے پَیرَہَن میں نَہ سَمانا

وفور مسّرت کے باعث بے قابو ہو جانا ، بیحد خُوش ہونا ۔

جی میں سَمانا

دل میں بسنا

دِل میں سَمانا

جی میں بس جانا ، ہر وقت کسی کا خیال رہنا ، دل میں جم جانا .

آنکھوں میں سَمانا

نظروں کو بھلا لگنا، نہایت پسند آنا

نَظَر میں سَمانا

اہمیت دیا جانا، خاطر میں آنا

سَر میں سَمانا

دل و دماغ پر چھا جانا ، ذہن میں بیٹھ جانا ، دھیان میں آنا .

آنکھ میں سَمانا

کسی شے کا ہر وقت نظر میں رہنا، نگاہوں میں بس جانا، ہمہ اوقات تصور میں رہنا

خَیال میں سَمانا

۔خیال میں جمنا۔ کسی امر کا۔ ؎

زَمِین میں سَمانا

زمین میں دھن٘سنا، زمین میں گڑنا، شرم یا غیرت سے گڑ جانے کی آرزو کرنا

چَشْم میں سَمانا

پسند آنا، نظر میں جچنا.

مَن میں سَمانا

خیال میں آنا ، دُھن سمانا ، مصمم ارادہ کرنا ۔

مُٹّھی میں سَمانا

ہاتھ میں آجانا ، قابو یا اختیار میں آنا

نَین میں سَمانا

آنکھوں میں سمانا ؛ نظر آنا ۔

جِیوْڑے میں سَمانا

دل میں بس جانا، دل پر نقش ہونا.

نَظْروں میں سَمانا

بہت اچھا لگنا، بھلا لگنا، بہت پسند آنا، آنکھوں کو پیارا لگنا، کنایہ ہے کسی کی نظر میں کسی کے صاحب عظمت ووقار ہونے سے

سانس پیٹ میں سَمانا

اِطمینان ہونا ، دم لینا ، تھگن دُور ہونا.

کُوزے میں دَرِیا سَمانا

رک: کوزے میں دریا بند ہونا.

مِزاج میں خُودی سَمانا

مزاج میں خود پسندی کا اثر ہونا، مزاج میں غرور پیدا ہونا

سَر میں خَنَّاس سَمانا

بہت غرور ہونا، خود کو دُوسروں سے برتر سمجھنا .

دَریا کُوزے میں سَمانا

کُوزے میں دریا سمانا، کسی مضمون کا مختصر الفاظ میں بیان ہونا

سَر میں جُنُون سَمانا

خبط ہونا ، بہت زیادہ شوق پیدا ہونا، شدید خواہش ہونا .

دِماغ میں بُو سَمانا

معطر ہو جانا ، خوشبو بس جانا، تر و تازگی کا احساس ہونا.

سِینے میں سانس سَمانا

اِطمینان حاصل ہونا، سکون ہونا، ہانپنا ختم ہوجانا، دم لینا

نَفَس نَفَس میں سَمانا

ہر سانس میں بسنا ، سانسوں میں سمانا ؛ روح میں پیوست ہونا ، دل میں بسنا۔

سَر میں سَودا سَمانا

خیال دماغ میں بیٹھ جانا ، خبط ہونا ، کسی بات کی دُھن بن٘دھنا، لگن ہونا (عموماً غلط یا خراب بات دماغ میں بیٹھنا) .

کُوزے میں بَحْر سَمانا

رک: کوزے میں دریا بند ہونا.

نَس نَس میں سَمانا

نس نس میں بھرنا ؛ اچھی طرح سرایت کرنا ، دل و دماغ پر چھا جانا ۔

دِماغ میں خَبْط سَمانا

دُھن ہونا، کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، کسی بات کا جنون ہو جانا

سَودا سَر میں سَمانا

دُھن سوار ہونا ، خبط ہونا۔

دِل میں مَزا سَمانا

گزشتہ مزوں کا خیال دل میں ہونا

نُمُود آنکھوں میں سَمانا

نظارہ ہر وقت آنکھوں کے سامنے موجود رہنا

رَگ و پَے میں سَمانا

دل و دماغ پر مُحیط ہونا ، جسم و جان پر حاوی ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں سَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں سَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone