تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِینہ" کے متعقلہ نتائج

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مِینہ بَرَسنا

بارش ہونا، پانی پڑنا، ابرِ باراں کا برسنا

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مِینہ کے جھالے

بارش کے موٹے موٹے قطرے ، لگاتار تیز بارش ۔

مِینہ جائے آندھی جائے

اس وقت بولتے ہیں جب ہر حال میں اپنا کام کرنا ہو اور کوئی موسم اور حالات کی تکلیف خاطر میں نہ لائے ۔

مِینہ کی کِھینچ

بارش کی کمی ، امساک باراں

مِینہ کی پُھوار

ہلکی ہلکی بارش ، پھوار ۔

مِینہ کُھل جانا

بارش رک جانا ، بارش بند ہوجانا ۔

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

مِینہ کی بوچھاڑ

بہت تیز بارش ۔

مِینہ بُوندی کے دِن

بارش کا زمانہ ، برسات کے دن ۔

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

مِینہ کا آنکھ نَہ کھولنا

لگاتار بارش ہونا، جھڑی لگنا

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

مینہَا

طعنہ دینے والا ، مہنا دینے والا

مینہ ہونا

بارش ہونا

مینہ تھمنا

بارش بند ہونا

مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مینہ کی جھڑی

بارش کی کشش، امساک باراں، بارش کی کمی

مین ہول

گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ

مینہ کا لڑکا اور نوکری گھڑی گھر ہی نہیں ہوا کرتے

یہ چیزیں بہت مشکل سے ملتی ہیں

مِینْہ بَرسے گا تو آہی رَہے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی ہی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے ہی گی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مُوسْلا دھار مِینہ

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا

موسلا دھار بارش ہونا ۔

سَنّاٹے کا مینہ

موسلا دھار بارش، زور کی بارش

تِیروں کا مینہ بَرَسنْا

صبح کو . . . ہر طرف سے تیروں کا مینه برسنے لگا.

دَولَت کا مینہ بَرَسْنا

زر و مال کی افراط ہونا ، روپیے پیسے کی کثرت ہونا

مِہر کَرے تو مینہ بَرساوے

خدا کی مہربانی ہو تو بارش ہوتی ہے

آنْدھی آئے بَیٹھ جائے، مینہ آئے بھاگ جائے

تھوڑی سی تکلیف جسے جھیل سکو تو جھیل لو اور زیادہ ہو تو الگ ہو جاؤ

آندھی آئے نَہ مینہ ، بُڑھیا پینٹھ سے نَہ رَہے

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص اپنی عادت یا کسی کام سے کسی حال میں بھی باز نہ رہے

بُھولے پِھرے کِسان جو کاتَک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

چھاجوں مِینْہ بَرَسْنا

rain cats and dogs, to rain in torrents

ڈھائی ڈھوئی کا مینہ

ایسی طُوفانی اور مُوسلا دھار بارش جس میں مکانات گِر جائیں.

باندی کے آگے باندی مینہ دیکھے نَہ آندھی

کمینے اور سفلے کی حکومت ایسی ہی ہوتی ہے مین٘ہ آن٘دھی کا خیال نہیں ہوتا اپنے کام سے کام

تَلْوار کا مینْہ بَرْسانا

کثرت سے تلواریں چلانا.

تَلْوار کا مِینْہ بَرَسْنا

تلوار کا مینْہ برسانا (رک) کا لازم

بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

بان٘دی کے آگے بان٘دی مین٘ہ گِنے نَہ آن٘دھی

کمینے اور سفلے کی حکومت ایسی ہی ہوتی ہے مین٘ہ آن٘دھی کا خیال نہیں ہوتا اپنے کام سے کام

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے کا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکیں گی

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے کا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکیں گی

خَرْبُوز چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِینہ کے معانیدیکھیے

مِینہ

me.nhमेंह

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مِینہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

شعر

Urdu meaning of me.nh

  • Roman
  • Urdu

  • baarish, barsaat, vo paanii jo baadlo.n se qatra qatra girtaa hai, barkhaa, baaraa.n

English meaning of me.nh

Noun, Masculine

  • rain

मेंह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वर्षा, बारिश, बरखा, बाराँ, वह पानी जो बादलों से बूँद-बूँद गिरता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِینہ

بارش، برسات، وہ پانی جو بادلوں سے قطرہ قطرہ گرتا ہے، برکھا، باراں

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مِینہ بَرَسنا

بارش ہونا، پانی پڑنا، ابرِ باراں کا برسنا

مِینہ کا چُوہا

(مجازاً) بارش میں بھیگا ہوا شخص ۔

مِینہ کے جھالے

بارش کے موٹے موٹے قطرے ، لگاتار تیز بارش ۔

مِینہ جائے آندھی جائے

اس وقت بولتے ہیں جب ہر حال میں اپنا کام کرنا ہو اور کوئی موسم اور حالات کی تکلیف خاطر میں نہ لائے ۔

مِینہ کی کِھینچ

بارش کی کمی ، امساک باراں

مِینہ کی پُھوار

ہلکی ہلکی بارش ، پھوار ۔

مِینہ کُھل جانا

بارش رک جانا ، بارش بند ہوجانا ۔

مِینہ کا جَھڑاکا

تیز بارش ، بارش کی شدت ۔

مِینہ کی بوچھاڑ

بہت تیز بارش ۔

مِینہ بُوندی کے دِن

بارش کا زمانہ ، برسات کے دن ۔

مِینہ کا جُھمکا لَگنا

بہت بارش ہونا، مینہ کی جھڑی لگنا

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

مِینہ کا آنکھ نَہ کھولنا

لگاتار بارش ہونا، جھڑی لگنا

مِینہ کا کَڑکا اور نَوکَری گَھڑی گَھڑی نَہیں ہُوا کَرتی

یہ چیزیں روز روز نہیں ملتیں

مینہَا

طعنہ دینے والا ، مہنا دینے والا

مینہ ہونا

بارش ہونا

مینہ تھمنا

بارش بند ہونا

مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مینہ کی جھڑی

بارش کی کشش، امساک باراں، بارش کی کمی

مین ہول

گٹر کا بڑا سا سوراخ جس میں آدمی اتر کر صفائی وغیرہ کر سکتا ہے، آدم اُتار سوراخ

مینہ کا لڑکا اور نوکری گھڑی گھر ہی نہیں ہوا کرتے

یہ چیزیں بہت مشکل سے ملتی ہیں

مِینْہ بَرسے گا تو آہی رَہے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مِینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے گی ہی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مینْہ بَرْسے گا تو اولْتی ٹَپکے ہی گی

رک : مینہ برسے گا تو اولتی ٹپکے گی

مُوسْلا دھار مِینہ

رک : موسلا دھار بارش ۔

مُوسْلا دھار مِینہ بَرَسنا

موسلا دھار بارش ہونا ۔

سَنّاٹے کا مینہ

موسلا دھار بارش، زور کی بارش

تِیروں کا مینہ بَرَسنْا

صبح کو . . . ہر طرف سے تیروں کا مینه برسنے لگا.

دَولَت کا مینہ بَرَسْنا

زر و مال کی افراط ہونا ، روپیے پیسے کی کثرت ہونا

مِہر کَرے تو مینہ بَرساوے

خدا کی مہربانی ہو تو بارش ہوتی ہے

آنْدھی آئے بَیٹھ جائے، مینہ آئے بھاگ جائے

تھوڑی سی تکلیف جسے جھیل سکو تو جھیل لو اور زیادہ ہو تو الگ ہو جاؤ

آندھی آئے نَہ مینہ ، بُڑھیا پینٹھ سے نَہ رَہے

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص اپنی عادت یا کسی کام سے کسی حال میں بھی باز نہ رہے

بُھولے پِھرے کِسان جو کاتَک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

چھاجوں مِینْہ بَرَسْنا

rain cats and dogs, to rain in torrents

ڈھائی ڈھوئی کا مینہ

ایسی طُوفانی اور مُوسلا دھار بارش جس میں مکانات گِر جائیں.

باندی کے آگے باندی مینہ دیکھے نَہ آندھی

کمینے اور سفلے کی حکومت ایسی ہی ہوتی ہے مین٘ہ آن٘دھی کا خیال نہیں ہوتا اپنے کام سے کام

تَلْوار کا مینْہ بَرْسانا

کثرت سے تلواریں چلانا.

تَلْوار کا مِینْہ بَرَسْنا

تلوار کا مینْہ برسانا (رک) کا لازم

بھولا پھرے کسان جو کاتک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

بھادوں کے مینہ سے دونوں ساکھ کی جڑ بندھتی ہے

بھادوں کی بارش دونوں فصلوں کے لیے مفید ہوتی ہے جس میں ایک فصل پکنے کے قریب ہوتی ہے اور دوسری کی کاشت کا وقت ہوتا ہے

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

بان٘دی کے آگے بان٘دی مین٘ہ گِنے نَہ آن٘دھی

کمینے اور سفلے کی حکومت ایسی ہی ہوتی ہے مین٘ہ آن٘دھی کا خیال نہیں ہوتا اپنے کام سے کام

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے کا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکیں گی

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے کا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکیں گی

خَرْبُوز چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دُھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے.

خَرْبُوزَہ چاہے دُھوپ کو اَور آم چاہے مینْہ، ناری چاہے زور کو، اَور بالَک چاہے نیہ

خر بوزہ دھوپ سے مزے پر آتا ہے اور آم مینہ سے عورت زور آور سے خوش ہوتی ہے بچّہ پیار سے یعنی ہر شے اپنے مرغوب شے کو چاہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِینہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِینہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone