تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھات" کے متعقلہ نتائج

خِرَد

عقل، دانائی، سمجھ، دانش، ظرف

خِرَد صَوتِیَہ

خِرَد گُمْ کَرْدَہ

عقل سے بیگانہ پاگل ، مجنوں.

خِرَد مَنْد

عقل والا، دانا، عقلمند، دانشمند

خِرَد نَگَر

کنایتاً: عقل و شعور کی بستی، احاطۂ عقل سمجھ بُوجھ کا نظام

خِرَد فِلْم

خِرَد پَسَند

خِرَد اَفْروز

عقل کو جِلا دینے والی.

خِرَد پَروَر

عقل مند، دانش مند، خرد مند، دانا

خِرَدْ وَر

سمجھدار، خرد مند، عقل و دانائی والا

خِرَد آزْما

عقل کی کسوٹی یا پرکھ.

خِرَد اَفْزا

عقل کو بڑھانے والا ، ذہانت افروز.

خِرَد مَنْدی

دانائی، عقلمندی، دانشمندی

خِرَد آشوب

عقل کی فِتنہ پروری میں گرفتار ، گھبراُیا ہوا.

اَہْلِ خِرَد

اہل عقل، اہل شعور، خردمندان، دانا، عقلمند، دانشمند لوگ، ہوشیار لوگ

تِیرَہ خِرَد

بے وقوف، احمق، کم عقل، جاہل

ہوش و خِرَد

عقل و فہم، شعور و بصیرت

عَقْل و خِرَد

سوجھ بوجھ، فہم و فراست

کَم خِرَد

کم عقل، بے وقوف، نادان

تَنْگ خِرَد

کم عقل ، بے وقوف-

پُر خِرَد

عقل مند.

مَردِ خِرَد

دانا آدمی ، ذہین شخص ، حکیم ، فلسفی ۔

ذی خِرَد

عقل مند، دانا

صاحِب خِرَد

دانا ، عقل مند ، دانش مند.

نُورِ خِرَد

عقل کی روشنی ؛ (کنایتہ) دانائی ۔

دَنْدانِ خِرَد

عقل داڑھیں .

دَبِیرِ خِرَد

عقل ، ذہن ، فہم و فراست .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھات کے معانیدیکھیے

گھات

ghaatघात

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: بنوٹ پہلوانی ریاضی جنگلات

گھات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قتل، ہلاکت، بربادی، تباہی
  • غارت، زخمی کرنا، ضرب لگانا
  • صدمہ، ضرب، آزاد، ایذا
  • (حساب) حاصل ضرب، گن پھل
  • (ھ) مونث۔تاک داؤں، موقع، فریب، دھوکا، تدبیر، چال، انداز، ادا، ارادہ، مطلب، وہ جگہ جہان شکار یا دشمن کے انتظار میں بیٹھیں، ۔جادوٗ ٹونا

اسم، مؤنث

  • گھاٹ، راہ، راستہ
  • تاک، دان٘و، شکار کی چھپواں تلاش، (کام یا عمل کا) مناسب وقت یا موقع، کمیں، کمیں گاہ
  • دھوکا، فریب، چال بازی
  • نقصان، گھاٹا
  • وہ جگہ جہاں دشمن یا شکار کے انتظار میں بیٹھیں، کمیں گاہ
  • انداز، ادا، آن، سج دھج، چھیڑ چھاڑ
  • ڈھب، ڈھنگ، طور طریقہ
  • ایسا موقع یا تدبیر جس سے کسی کو شک نہ ہو، خفیہ تدبیر
  • دانو پیچ
  • (بنوٹ) لڑائی کا ایک طریقہ جس میں چھپ کر کسی پر وار کرتے ہیں
  • (کُشتی) حریف پر وار کرنے کے لیے اپنے بچاؤ کے ساتھ موقع کی تلاش
  • چال، تدبیر، تاک
  • گُر، نکتہ، رمز
  • پوشیدہ بات، راز، چال
  • قابو، اختیار
  • غرض، مقصد، مطلب
  • (مجازاً) جادو، ٹونا، چھومنتر، موٹھ، دشمنی

شعر

English meaning of ghaat

Noun, Masculine

घात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ५. वह स्थान या स्थिति जिसमें कोई व्यक्ति, किसी पर शारी रिक आघात या प्रहार करने के लिए छिपकर और ताक लगाये बैठा रहता है
  • अस्त्र-शस्त्र अथवा हाथ-पैर आदि से किसी पर की जानेवाली चोट। प्रहार। मार।
  • जान से मार डालना। वध। हत्या। जैसे-गोघात।
  • धोखा, चाल
  • आघात; प्रहार; चोट
  • तरह
  • धोखे में रखकर की जाने वाली बुराई या अहित
  • वध; हत्या
  • बाण
  • (गणित) किसी संख्या को उसी संख्या से गुणा करने से निकलने वाला गुणनफल; (पावर)।

گھات کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھات)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone