تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَور" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ

۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔

نِگاہیں

نگاہ کی جمع، نظریں، آنکھیں

نِگاہوں

نگاہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل ۔

نِگَاہِی

۱۔ نگاہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دیکھنے والا ۔

نِگاہ دوز

آنکھیں خیرہ کر دینے والا ۔

نِگاہ میں

نظر میں ، خیال میں ۔

نِگاہ دار

نگاہ بان، پاسبان، چوکیدار، رکھوالا، محافظ

نِگاہ باز

وہ شخص جو صرف دیکھنے کا لطف اٹھائے ، حسن پرست ، نظر باز ، گھورا گھوری کرنے والا ، نگاہیں لڑانے والا ۔

نگاہ جادو

نِگاہ کَج

ٹیڑھی نظر، ترچھی نگاہ، غصے کے تیور، بے رخی کا برتاؤ، غصہ کی نگاہ

نِگاہ داشْت

نگرانی، حفاظت، بچاؤ، دیکھ بھال، محافظت، نگہداشت

نِگاہ داری

نگہبانی، محافظت، نگہداری، نظررکھنے کا عمل

نِگاہ بازی

نظر لڑانا ، نگاہ لڑانا ، گھورا گھوری ، تاڑ بازی ۔

نِگاہ تَلے

نظروں میں ، مشاہدے میں ۔

نِگاہ پَست

کم نظری ، کم ہمتی ۔

نِگاہ لَڑنا

آنکھ سے آنکھ ملنا، نظر بازی ہونا، نظر کا باہم ملنا (نگاہ لڑانا کا لازم)

نِگاہ گَڑنا

نظر جمنا ، نظر ٹھہرنا ، نگاہ کا قائم ہونا ۔

نِگاہ پَڑْنا

دکھائی دینا، نظر پڑنا، نظر میں آنا، دیکھنے میں آنا

نِگاہ دَوڑنا

نگاہ دوڑانا کا لازم، نظر کا تیزی سے جانا

نِگاہ موڑنا

نظریں پھیرنا ، بے رُخی اختیار کرنا ۔

نِگاہ مُڑنا

نگاہ جانا ، نظر جانا ، دیکھنا ۔

نِگاہ شَناس

نظر پہچاننے والا ،تیور سے مزاج کا اندازہ کر لینے والا ۔

نِگاہ دَوڑانا

نظر کو تیزی سے اِدھر اُدھر ڈالنا، مختلف سمتوں میں نظر ڈالنا

نِگاہ پَروَرِش

مہربانی کی نظر، برائے مہربانی، مہربانی اورعنایت کی نگاہ

نِگاہ آنا

رک : نظر آنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِگاہ ہونا

اُمید ہونا ، بھروسہ ہونا ۔

نِگاہ لَڑانا

آنکھیں چار کرنا، نظر بازی کرنا، محبت آمیز نگاہوں سے دیکھنا، آنکھیں لڑانا، آنکھ سے آنکھ ملانا

نِگاہ گَڑانا

نظر جمانا ، نظر ٹھہرانا ۔

نِگاہ دیکھنا

نظر سے مزاج کی حالت تاڑنا، کیفیت کو بھانپنا، تیور سے مزاج کی کیفیت دریافت کرنا

نِگاہ چُھڑانا

نظر ہٹا لینا ، توجّہ دوسری طرف منتقل کر لینا.

نِگاہ بَد

بدنیتی پر مبنی نظر، بُری نظر، بُری نگاہ، بُرا ارادہ

نِگاہ چَڑھنا

خاطر میں آنا، نظر میں جچنا، نظر میں سمانا، نظر میں چڑھنا

نگاہ پڑ جانا

دیکھ کر جانچنا، پرکھنا

نگاہ گزرنا

نگاہ پڑنا

نِگاہ تیز

گہری نظر، تیز نظر

نِگاہِ غَیظ

غصے سے پر نظر ، غیظ و غضب کی نگاہ ۔

نِگاہ فیض

فائدہ پہچانے والی آنکھیں، نظر فیض رساں

نِگاہ جانا

بینائی ختم ہو جانا ۔

نِگاہ رَہنا

نگاہ رکھنا ، نظر رہنا ، دھیان رہنا ، توجہ اور خیال رہنا ۔

نِگاہ عِشق

عشق کی نظر ؛ نظر جو وجد اور بے خودی کے عالم میں ہو نیز پُرجوش نظر

نِگاہ ہَٹنا

نگاہ ہٹانا (رک) کا لازم ؛ توجہ ہٹ جانا ۔

نِگاہ شَوق

شوق بھری نگاہ

نِگاہ ناز

معشوقانہ نظر، ناز وانداز کی نظر، معشوقانہ یا محبت بھری نظر

نِگاہ سَنجی

نظروں میں تولنا یا نظر سے پہچان لینا ۔

نِگاہ کَرنا

دیکھنا ، ملاحظہ کرنا ، نظرڈالنا ، معائنہ کرنا

نِگاہ غَور

فکر اور غور کرنے والی نظر

نِگاہ قَہر

غصے کی نظر، غضب آلود نگاہ، غضب ناکی

نِگاہ عِجْز

عاجزی کی نظر

نِگاہ بَدَلنا

۱۔ نظریں پھیرنا ، توجّہ نہ کرنا ، توجّہ میں کمی آنا ، بے وفائی کرنا ، بے مروّت ہو جانا ۔

نِگاہ مِلنا

آنکھ سے آنکھ کا مل جانا ، نظر ملنا ، آنکھیں چار ہونا

نگاہ جادو

نِگاہ گَڑ جانا

نظر جمنا ، نظر ٹھہرنا ، نگاہ کا قائم ہونا ۔

نِگاہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، توجہ ہونا ۔

نِگاہ رُوبَرُو

شاہی زمانے میں نقیب بادشاہ کی آمد پر نیز کسی کو بادشاہ کے سامنے پیش کرتے وقت یہ فقرہ پکارتے تھے ؛ مراد : نظر سامنے رکھو ، متوجہ رہو ، خبردار رہو

نِگاہ جَمنا

کسی چیز پر نظرٹھہرنا ، نگاہ کا قائم ہونا ۔

نِگاہِ قَیْس

نِگاہِ قُدرَت

خدا کی نظر ، خدا کی نگاہ ۔

نِگاہ اوَّل

رک : نگاہِ اولین ۔

نِگاہ پھینکنا

باحیا ، با وفا، غیر مرد کی صورت ، ضرورت ، بے ضرورت کبھی نہیں دیکھتی نگاہ نہیں پھینکتی

نِگاہ دوست

محبوب کی نظر، یار کی نظر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَور کے معانیدیکھیے

دَور

daurदौर

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طبعی طب عوامی علوم منطق اسلامیات طبیعیات فلفسہ

اشتقاق: دَارَ

دَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین و آسمان کی محوری گردش ، چکَر
  • وہ رسیّاں جن سے آبپاشی کرنے والی ٹوکری بندھی ہوتی ہے.
  • (کشمیری) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ.
  • رک : معاشی وقت اور حالات ۔
  • شراب کے پیالے کی گردش ۔
  • شراب نوشی کی محفل، میخانے کا مجمع ۔
  • باری، نوبت
  • احاطہ، گھیرا ، موٹائی، دائرہ ۔
  • حلقہ نما دائرہ، گولائی میں کوئی تعمیر“۔
  • طواف ، گرد بھرنا۔
  • چکَر، پیچ (زلف وغیرہ کا)
  • (خوش خطی) دائرۂ حروف، کرسی، دامن ۔
  • حاشیہ ، کنارہ ، گھیر، چاک
  • سلسلہ، تسلسل .
  • قسمت کا چکر، انقلاب، تغّیر، گردش
  • عہدِ حکومت، اقتدار کا زور، عمل، سلطنت
  • (مجازاً) شہرت، مقبولیت، برتری کا زمانہ۔
  • زمانہ ، عہد، وقت ۔
  • طویل مدّت، زمانۂ دراز ۔
  • (سائنس) مقّررہ منزل تک چکّرانے کا عمل ۔
  • (طبیعیات) چکّر، پھراﺅ، گھماﺅ ۔
  • (مذہب) تسبیح کرنا ، شمار کرنا۔
  • (فلسفہ) دعوے کے ثبوت میں پیش کی جانے والی دلیل جس کا ثبوت خود دعوی کے ثبوت پر منحصر ہو۔
  • . مضامین کے لحاظ سے کسی تصنیف یا تالیف کے بڑے حصّے جن ہر اسے تقسیم کیا جاتا ہے ، اسباق .
  • . (بہیشت) سالِ شمسی کا عرصہ ، ۳۶۵ دن کی مدّت .
  • . پیھلاؤ ، وسعت . دور .
  • عرض و طول ، حْدودِ سلطنت .
  • . (کسی چیز کی) چار اطراف ، ہر جہار طرف .
  • . (اسلامیات) قرآن یا احادیث کو یاد رکھنے کے لیے بار بار دہرانا ؛ (کسی کو) حافظے سے سنُانا .
  • کسی کتاب وغیرہ کا . معمول کے طور پر (روزانہ) پڑھا جانا . پہلے شیوگیتا اور رامائن کا دور ہوا جسے حاضرین نے کان لگا کر سنُا .
  • سبق کو دہرانا تا کہ یاد ہو جائے .
  • . فرقۂ میولیوی کا ناچ جو ان کے مذہبی رسوم کے بعد کیا جاتا ہے یہ رقص دو گھنٹے تک رہتا ہے اس عرصے میں دو مرتبہ وہ تھوڑی دیر ٹھہر جائے ہیں اور اس عرصہ میں شیخ مختلف نمازیں پڑھنا ہے جب وہ ناچ ختم ہونے کو ہوتا ہے شیخ بھی ان میں شامل ہوجاتا ہے .
  • . (تصوّف) دور نہائت سلوک کو کہتے ہیں کہ انھایت ہی الرجوع الی البدایت ، یعنی نہایت وہی ابتدا کی طرف پلٹنا ہے
  • (مجازاََ) خوشحالی کا زمانہ ، فراغت کا وقت
  • نحوست ، بُرا وقت .
  • حصّہ ، وقت ، یہ رات کا ابتدائی دور تھا .
  • آپ پر فقر و غنا کے مختلف دور گُزرے کوئی دن ایسا آتا کہ مسجدِ نبوی کا صحن زر و مال سے معمور ہوجاتا اور ... فاقہ سے شکم مبارک پر دو دو تین تین پتھر بندھے ہوتے .
  • اہل سیال کے نزدیک خزگوش .
  • (مجازاََ) انتظام ، تقسیم ،
  • عمر مدّت ، میعاد ان کا دور پوار ہو چکا تھا اور اس لئے ضرور تھا کہ ہندوستان پر کوئی دوسری قوم حکمران ہو
  • (منطق) ایک قسم کی دلیل بار بار پیش کرنا
  • کسی شکل کے اضلاع کا مجموعہ ؛ رفتار چال ، روش ، رسی کا بل
  • کسی شکل کے اضلاع کا مجموعہ ؛ رفتار ، چال ، روش : رسی کا بل
  • برقی لہروں کی چال
  • ، (عووض) شاعری میں وزن بحر سے متعلق طول
  • (مجازاََ) شاہی رجسڑ ، سرکاری کتاب

شعر

English meaning of daur

Noun, Masculine

  • a round of drinks
  • age, circumference, round of drink, era
  • movement
  • perimeter, margin
  • progress, development
  • reasoning, a kind of argument
  • reign, period of rule, power, authority, dominion, sway
  • repetition (of a lesson)
  • revolution
  • revolving motion, cycle, circular turn
  • strings used to sling a basket for irrigation
  • time, times, age, period, era, period of a year, duration, course
  • turn or twist (of a rope)

दौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चक्कर। फेरा।
  • वह क्रम, व्यवस्था अथवा समय जिसमें उपस्थित व्यक्ति कोई काम एक एक बार बारी-बारी से संपादित करे। जैसे-(क) शराब का पहला दौर। (ख) मुशायरे का दूसरा या तीसरा दौर।
  • युग, समय
  • समय; काल-चक्र; ज़माना
  • चक्कर; फेरा
  • पारी; बारी
  • वैभव व प्रताप के दिन; धाक।
  • चक्कर, र्गादश, गिदगिर्द, चारों ओर, बारी, नौबत, परिवर्तन, उलट-फेर, युग, अद, शराव या चाय आदि का एक चक्कर जो सारे बैठनेवालों के लिए हो, मुशाअरे या मज्लिस में पढ़ने का चक्कर जो एक-एक बार सबके पढ़ लेने पर खत्म हो ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone