تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھور" کے متعقلہ نتائج

کَھور

(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کَھورُو

کھروں والے جانور، مثلاً: بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمبھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا

کَھورُو لانا

زمین پر کھر یا سم دے دے مارنا، پاؤں پیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھور کے معانیدیکھیے

کَھور

khaurखौर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر
  • تلک کا نشان جو ہندو صندل زعفران وغیرہ سے پیشانی پر لگاتے ہیں ، صندل کا آڑا ٹیکا.
  • عورتوں کا ایک زیور جو پیشانی پر پہنا جاتا ہے.

Urdu meaning of khaur

  • Roman
  • Urdu

  • (maahii giir) chakkar kii shakl me.n baandhaa hu.a jaal jis ke kinaare par siise kii goliiyaa.n baraabar baraabar bandhii hotii hai.n, Taapaa, khopar
  • tilak ka nishaan jo hinduu sandal zaafraan vaGaira se peshaanii par lagaate hai.n, sandal ka aa.Daa Tiika
  • aurto.n ka ek zevar jo peshaanii par pahna jaataa hai

खौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माथे पर लगाया जाने वाला चंदन का टीका; त्रिपुंड
  • माथे का एक गहना
  • मछली फँसाने का जाल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھور

(ماہی گیر) چکر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا ، کھوپر

کَھورا

جگر کی بیماری جو بھیڑوں کو ہو جاتی ہے، کتوں کو ہونے والی کھجلی، بالوں کا جھڑ جانا

کَھورُو

کھروں والے جانور، مثلاً: بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمبھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا

کَھورُو لانا

زمین پر کھر یا سم دے دے مارنا، پاؤں پیٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone