تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ باز" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ باز

وہ شخص جو صرف دیکھنے کا لطف اٹھائے ، حسن پرست ، نظر باز ، گھورا گھوری کرنے والا ، نگاہیں لڑانے والا ۔

نِگاہ بازی

نظر لڑانا ، نگاہ لڑانا ، گھورا گھوری ، تاڑ بازی ۔

نِگاہ بازی کَرنا

تاڑنا ، آنکھیں لڑانا ، نظر بازی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ باز کے معانیدیکھیے

نِگاہ باز

nigaah-baazनिगाह-बाज़

نِگاہ باز کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو صرف دیکھنے کا لطف اٹھائے ، حسن پرست ، نظر باز ، گھورا گھوری کرنے والا ، نگاہیں لڑانے والا ۔
  • کھرا کھوٹا پرکھنے والا ، کھرے کھوٹے میں امتیاز کرنے کا اہل ، گہری نظر رکھنے والا ،مردم شناس

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words