تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَاہِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَاہِی کے معانیدیکھیے
نِگَاہِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ۱۔ نگاہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دیکھنے والا ۔
- ۲۔ بطورِ لاحقہ ، تراکیب میں جزوِ دوم کے طور پرمستعمل ۔
شعر
کم نگاہی بھی شرط حسن ہے پر
دیکھ تو ہم میں اب رہا کیا ہے
میں اس کی نرم نگاہی سے ہو گیا مایوس
وہ میری سادہ دلی سے مکرنے والا ہے
اپنی برباد نگاہی کے ستم
ایک در اور کھلا ہے کیا ہے
English meaning of nigaahii
Noun, Feminine, Singular
- observer
निगाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- निगाह से संबंधित या मुतअल्लिक़, देखने वाला
نِگَاہِی کے قافیہ الفاظ
نِگَاہِی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَاہِی)
نِگَاہِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔