تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، توجہ ہونا ۔

مُن٘ہ اُٹھنا

میلان یا رحجان ہونا ۔

ہلہلا اُٹھنا

جوش، ترنگ ہونا

بَہَک اُٹھنا

بہکی بہکی باتیں کرنا، نشے میں ہوجانا

آہ اُٹھنا

دل سے آہ نکلنا.

ہُوک اُٹھنا

۱۔ درد اُٹھنا ، ٹھہر ٹھہر کے درد ہونا ، دل پر شدید دباؤ محسوس ہونا اور لب سے ہائے نکل جانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

نَہ اُٹھنا

برداشت نہ ہونا ، سہ نہ سکنا

نالَہ اُٹھنا

فریاد بلند ہونا ، تکلیف سے زور دار آواز نکلنا ، فغاں کا شور مچنا ۔

رُوپَیَہ اُٹھنا

دولت صرف ہونا، روپیہ خرچ ہونا

ہاتھ اُٹھنا

ہاتھ اونچا ہونا، ہاتھ کھڑا ہونا، ہاتھ پھیلنا، ہاتھ دراز ہونا

مَہَک اُٹھنا

خوشبو میں بس جانا ، یکسر معطر ہو جانا ۔

آبْلَہ اُٹھنا

آبلہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ خمیر کے اثر سے آٹے میں خانے دار جال پیدا ہونا

مَہکار اُٹھنا

خوشبو اُٹھنا ، خوشبو پھیلنا ۔

چُہْچُہا اُٹھنا

سرخ ہو جانا، تمتما جانا، سرخی دوڑ جانا (چہرے پر)

نِگَہ اُٹھنا

نظر اُٹھنا ، نگاہ بلند ہونا ، دیکھنا ۔

ہَوا اُٹھنا

رجحان پیدا ہونا ، میلان نظر آنا ، آثار ظاہر ہونا ۔

وَلوَلَہ اُٹھنا

جوش پیدا ہونا، اُمنگ پیدا ہونا

ہِیاؤ اُٹھنا

ڈر ختم ہونا، جھجھک مٹنا، بے باکی ختم ہونا

مُردَہ اُٹھنا

جنازہ اُٹھنا، جنازے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا

جَنازَہ اُٹھنا

جنازہ اٹھانا (رک) کا لازم

مَزَہ اُٹھنا

مزہ اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ۔

صَدْمَہ اُٹھنا

صد مہ اٹھانا (رک) کا لازم ، رنج برداشت ہونا.

وَسوَسَہ اُٹھنا

وہم پیدا ہونا ، تردّد ہونا ۔

ہانْپ اُٹھنا

ہانپ جانا ، سانس پھول جانا ؛ مراد ؛ تھک جانا ۔

ہَوائی اُٹھنا

رک : ہوائی اڑنا ؛ افواہ پھیلنا ، خبر مشہور ہونا ۔

نِگاہ

۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔

نِگاہیں اُٹھنا

دیکھنے کے لیے نظریں اُٹھنا ۔

پَین٘ٹھ اُٹھنا

بازار بڑھ جانا ، اثر و رسوخ یا شان وشوکت وحکومت جاتی رہنا .

چَون٘ک اُٹھنا

متعجب ہوجانا، حیرت میں پڑ جانا .

ہَونکیں اُٹھنا

گھبراہٹ ہونا، ہول اُٹھنا

مُفسدَہ اُٹھنا

ہنگامہ برپا ہونا، جھگڑا پیدا ہونا

ہُڑَک اُٹھنا

باؤلے کتے کے زہر کا اثر نمایاں ہونا، باؤلے کتے کی طرح بولنا اور کاٹنے کو دوڑنا

ہَڑبَڑا اُٹھنا

گھبرا جانا ، بدحواس ہو جانا ۔

نَعش اُٹھنا

جنازہ اٹھنا، مردے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا، جنازہ اٹھنا، جنازہ نکلنا

غُصّہ اُٹھنا

خفگی کا متحمل ہونا

نِگاہ سے نِگاہ مِلنا

نظر سے نظر چار ہونا ۔

آن٘کھ اُوپَر نَہ اُٹھنا

آنکھ اوپر نہ اٹھانا کا لازم

وَقعَت اُٹھنا

وقعت ختم ہوجانا ، اہمیت اور عزت باقی نہ رہنا ۔

ہُنَر چَمَک اُٹھنا

سلیقے کا اظہار ہونا ، کمال مشاقی نظر آنا ، کاری گری کی مہارت ظاہر ہونا ۔

مُقَدَّمَہ اُٹھنا

۔لازم۔

اِعْتِقاد اُٹھنا

عقیدت مندی یقین یا اعتماد کا ختم ہوجانا.

جَہان سے اُٹھنا

دنیا سے اٹھنا دنیا سے گزر جانا ، مر جانا.

نَصِیبَہ چَمَک اُٹھنا

نصیب جاگنا ، تقدیر چمکنا ، اچھے دن آنا ۔

پِیالَہ چَھلَک اُٹھنا

کسی بات کی انتہا ہو جانا، خصوصاً صبر تحمل یا ضبط ہاتھ سے جاتا رہنا ، ناقابل برداشت ہو جانا .

مُن٘ہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

نَیا فِتنَہ اُٹھنا

نیا فتنہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ نئی قیامت مچنا ، نیا جھگڑا کھڑا ہونا ۔

آن٘کھ سے پَرْدَہ اُٹھنا

غفلت دور ہونا، بصیرت پیدا ہونا

مُن٘ہ سے کَہہ اُٹھنا

۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎

مَدْرَسَہ سے اُٹھنا

۔مدرسہ چھوڑنا۔(محصنات) باپ کا بیمار ہونا اور مبتلاکا مدرسہ سے اٹھنا وہ دن اور آج کا دن اس بندۂ خدا نے بھول کر بھی تومدرسہ کویادنہ کیا۔

حافِظَہ جاگ اُٹھنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

پاؤں نَہ اُٹھنا

۔ طاقتِ رفتار ہونا۔

نِگاہ پَھیلنا

نگاہ کا چاروں طرف پڑنا

نِگاہ مِلانا

نظر ملانا، آنکھیں چار کرنا، آنکھ سامنے کرنا

نِگاہ آنا

رک : نظر آنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِگاہ جَمانا

نظر گاڑنا ، غور سے مسلسل دیکھے جانا.

نِگاہ جانا

بینائی ختم ہو جانا ۔

نِگاہ مارنا

تاک جھانک کرنا ؛ اِدھر اُدھر دیکھنا ، نظر دوڑانا.

نِگاہ جُھکنا

۔نظر جھکپنا۔؎

نِگاہ چُوکنا

اتفاقیہ کسی چیز پر سے نظر ہٹنا ؛ غافل ہونا ، نظر کا دھوکا کھا جانا

نِگاہ پِھرنا

توجّہ نہ ہونا ، التفات نہ ہونا ، بے رخی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ اُٹھنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ اُٹھنا

nigaah uThnaaनिगाह उठना

نِگاہ اُٹھنا کے اردو معانی

  • نظر اُٹھنا ، توجہ ہونا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

निगाह उठना के हिंदी अर्थ

  • नज़र उठना, तवज्जा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words