تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِٹَھور" کے متعقلہ نتائج

بِٹَھور

چولھے کی جلی ہوئی پیلی یا لال مٹی، جس کا برادہ اکثر زخم وغیرہ پر خون بند کرنے کی غرض سے چھڑکا جاتا ہے

بِٹَھورا

اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِٹَھور کے معانیدیکھیے

بِٹَھور

biThaurबिठौर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِٹَھور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چولھے کی جلی ہوئی پیلی یا لال مٹی، جس کا برادہ اکثر زخم وغیرہ پر خون بند کرنے کی غرض سے چھڑکا جاتا ہے

Urdu meaning of biThaur

  • Roman
  • Urdu

  • chuulhe kii jalii hu.ii piilii ya laal miTTii, jis ka buraadaa aksar zaKham vaGaira par Khuun band karne kii Garaz se chhi.Dkaa jaataa hai

English meaning of biThaur

Noun, Feminine

  • red burnt earth of a stove used for treating wounds

बिठौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूल्हे की जली हुई पीली या लाल मिट्टी जिसका बुरादा आमतौर पर चोट आदि पर ख़ून बंद करने की उद्देश्य से छिड़का जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِٹَھور

چولھے کی جلی ہوئی پیلی یا لال مٹی، جس کا برادہ اکثر زخم وغیرہ پر خون بند کرنے کی غرض سے چھڑکا جاتا ہے

بِٹَھورا

اوپر نیچے چنے ہوئے سوکھے اپلوں کا قبہ نما یا مخروطی چٹا جس پر اکثر بھس ملی ہوئی مٹی لیپ دیتے ہیں تاکہ بارش سے محفوظ رہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِٹَھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِٹَھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone