تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ رُوبَرُو" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ رُوبَرُو

شاہی زمانے میں نقیب بادشاہ کی آمد پر نیز کسی کو بادشاہ کے سامنے پیش کرتے وقت یہ فقرہ پکارتے تھے ؛ مراد : نظر سامنے رکھو ، متوجہ رہو ، خبردار رہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ رُوبَرُو کے معانیدیکھیے

نِگاہ رُوبَرُو

nigaah-ruubaruuनिगाह-रूबरू

وزن : 121212

عبارت

نِگاہ رُوبَرُو کے اردو معانی

  • شاہی زمانے میں نقیب بادشاہ کی آمد پر نیز کسی کو بادشاہ کے سامنے پیش کرتے وقت یہ فقرہ پکارتے تھے ؛ مراد : نظر سامنے رکھو ، متوجہ رہو ، خبردار رہو
  • احتراماً تعزیے کے جلوس کے ساتھ بھی چوبدار یہ آواز لگاتا جاتا ہے
  • باادب ، مؤدب

English meaning of nigaah-ruubaruu

  • be attentive

निगाह-रूबरू के हिंदी अर्थ

  • एहतरामन ताज़ीए के जलूस के साथ भी चोबदार ये आवाज़ लगाता जाता है
  • बाअदब, मौअदिब
  • शाही ज़माने में नक़ीब बादशाह की आमद पर नीज़ किसी को बादशाह के सामने पेश करते वक़्त ये फ़िक़रा पुकारते थे , मुराद : नज़र सामने रखू, मुतवज्जा रहो, ख़बरदार रहो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ رُوبَرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ رُوبَرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words