تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ جانا" کے متعقلہ نتائج

نِگاہ جانا

بینائی ختم ہو جانا ۔

نِگاہ اُٹھ جانا

نظر اُٹھنا ، توجہ ہونا ۔

نِگاہ پَیر جانا

نظر کا جم جانا، نگاہ کسی چیز پہ گڑ جانا، نگاہ کا کسی چیز میں سرایت کرجانا

نِگاہ گَڑ جانا

نظر جمنا ، نظر ٹھہرنا ، نگاہ کا قائم ہونا ۔

نِگاہ میں کُھب جانا

نظروں کو اچھا اور بھلا معلوم ہونا ، نظر میں مرغوب ہونا ، پسند ہونا ۔

نِگاہ میں سُبُک ہو جانا

۔نگاہ میں بے وقعت ہوجانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ جانا کے معانیدیکھیے

نِگاہ جانا

nigaah jaanaaनिगाह जाना

محاورہ

نِگاہ جانا کے اردو معانی

  • بینائی ختم ہو جانا ۔
  • نظر کا کہیں پہنچنا ، کسی چیز پر نظر اٹھنا

निगाह जाना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ बीनाई ख़त्म हो जाना
  • ۱۔ नज़र का कहीं पहुंचना, किसी चीज़ पर नज़र उठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words