تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھن" کے متعقلہ نتائج

چُھن

کڑ کڑاتے گھی یا تیل میں کسی چیز کے پڑنے کی آواز

چُھن مُن ہو گَیا

ترت ہولیا، خرچ ہو گیا.

چُھنْکَلا

ایک پہاڑی پرندہ جس کا قد کبوتر کے برابر اور رن٘گ خوشنما خاکی ہوتا ہے ، بہت بولتا ہے ، گرمی کے موسم میں کثرت سے انڈے دیتا ہے اور مرغی کی طرح بچوں کو ساتھ لیے پھرتا ہے .

چُھن مُن

بگھارنے یا تلے جانے یا مسالا اور گوشت وغیرہ کے بھونے جانے کی آواز

چُھنگَل

رک : چنْگل.

چُھنُکْ مُنُک

سجیلا، خوبصورت، شوخی و طراری کا انداز لئے ہوئے

چُھنگَلْیا اُٹھانا

تدبیر کرنا؛ کوشش کرنا، توجہ دینا، اشارہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھن کے معانیدیکھیے

چُھن

chhunछुन

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کڑ کڑاتے گھی یا تیل میں کسی چیز کے پڑنے کی آواز
  • وہ آواز جو کسی گرم، تپتی ہوئی یا جلتی ہوئی چیز پر پانی کے گرنے سے نکلے
  • گھنگھروؤں کی آواز

شعر

Urdu meaning of chhun

  • Roman
  • Urdu

  • ka.D ka.Daate ghii ya tel me.n kisii chiiz ke pa.Dne kii aavaaz
  • vo aavaaz jo kisii garm, taptii hu.ii ya jaltii hu.ii chiiz par paanii ke girne se nikle
  • ghunghruu.o.n kii aavaaz

English meaning of chhun

Noun, Feminine

  • sizzling sound as emitted in frying, tinkle of small bells
  • sound of ghungroo in anklets
  • sound of something falling in boiling oil

چُھن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُھن

کڑ کڑاتے گھی یا تیل میں کسی چیز کے پڑنے کی آواز

چُھن مُن ہو گَیا

ترت ہولیا، خرچ ہو گیا.

چُھنْکَلا

ایک پہاڑی پرندہ جس کا قد کبوتر کے برابر اور رن٘گ خوشنما خاکی ہوتا ہے ، بہت بولتا ہے ، گرمی کے موسم میں کثرت سے انڈے دیتا ہے اور مرغی کی طرح بچوں کو ساتھ لیے پھرتا ہے .

چُھن مُن

بگھارنے یا تلے جانے یا مسالا اور گوشت وغیرہ کے بھونے جانے کی آواز

چُھنگَل

رک : چنْگل.

چُھنُکْ مُنُک

سجیلا، خوبصورت، شوخی و طراری کا انداز لئے ہوئے

چُھنگَلْیا اُٹھانا

تدبیر کرنا؛ کوشش کرنا، توجہ دینا، اشارہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone