تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھنّی" کے متعقلہ نتائج

چَھنّی

رک : چھلنی.

رَس چَھنّی

(شکر سازی) رس یا گنّے کا عرق چھاننے کا چھَلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھنّی کے معانیدیکھیے

چَھنّی

chhanniiछन्नी

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَھنّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : چھلنی.
  • بہت زخمی.
  • ہاتھ میں پہننے کا زیور ،چھن.
  • رک : چھینی.
  • چائے وغیرہ چھاننے کا چھوٹا ظرف، جالی دار باریک کپڑا جس سے کوئی چیز چھانی جائے

Urdu meaning of chhannii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chhalnii
  • bahut zaKhmii
  • haath me.n pahanne ka zevar, chhin
  • ruk ha chhiinii
  • chaay vaGaira chhaanne ka chhoTaa zarf, jaaliidaar baariik kap.Daa jis se ko.ii chiiz chhaanii jaaye

English meaning of chhannii

Noun, Feminine

  • sieve, strainer

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھنّی

رک : چھلنی.

رَس چَھنّی

(شکر سازی) رس یا گنّے کا عرق چھاننے کا چھَلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone